حفصہ (@hafsakamran2) 's Twitter Profile
حفصہ

@hafsakamran2

Nutritionist | Academic | Nature Lover 🌿🍂 | Free Palestine 🇵🇸

ID: 1424930340

calendar_today13-05-2013 08:15:45

77,77K Tweet

9,9K Takipçi

382 Takip Edilen

Mohamad Safa (@mhdksafa) 's Twitter Profile Photo

More than 93% of children in Gaza - around 930,000 - are now at critical risk of famine. Gaza doesn’t have enough food for the children. It’s not famine. It’s forced starvation. Forced starvation is an act of genocide.

حفصہ (@hafsakamran2) 's Twitter Profile Photo

اے ہمارے رب ! بےشک ہم ایمان لا چکے۔ اس لئے ہمارے گناہ معاف فرما اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا لے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین

اے ہمارے رب ! بےشک ہم ایمان لا چکے۔ اس لئے ہمارے گناہ معاف فرما اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا لے۔

آمین ثم آمین یا رب العالمین
حفصہ (@hafsakamran2) 's Twitter Profile Photo

اَلّٰھُمَّ صَلِی عَلٰی مُحَمَّدٍ وعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيت عَلٰی اِبْرَاھِيم وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيم اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَلَّھُمَ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِيم وَعَلٰی آل اِبرَاھِيم اِنَّك حَمِيدٌ مَّجِيد

اَلّٰھُمَّ صَلِی عَلٰی مُحَمَّدٍ وعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيت عَلٰی اِبْرَاھِيم وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيم اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُُ 
اَلَّھُمَ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِيم وَعَلٰی آل اِبرَاھِيم اِنَّك حَمِيدٌ مَّجِيد
حفصہ (@hafsakamran2) 's Twitter Profile Photo

ہر حال میں اللہ پر بھروسا اور توکل۔۔۔ اس وقت جب ہر راہ بند ہو جائے، اس وقت بھی جب وسائل ختم ہو جائیں، بےشک وہ ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے 🩷

ہر حال میں اللہ پر بھروسا اور توکل۔۔۔ 
اس وقت جب ہر راہ بند ہو جائے، اس وقت بھی جب وسائل ختم ہو جائیں، بےشک وہ ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے 🩷
حفصہ (@hafsakamran2) 's Twitter Profile Photo

صبح کا حسین منظر، دلکش ٹھنڈی ہوا اور پرندوں کی چہچہاہٹ جیسے تسبیح کی صورت میں رب باری تعالٰی کی کبریائی بیان ہو رہی ہو۔۔۔۔ سبحان اللہ 🤍 #SundayMorning

حفصہ (@hafsakamran2) 's Twitter Profile Photo

ہمارے ہاں اکثر مصیبتوں اور تکلیفوں کو زمانے کی طرف منسوب کرکے کہا جاتا ہے کہ بس وقت ہی برا چل رہا ہے۔۔۔ جبکہ صحیح احادیث میں زمانے (وقت) کو برا کہنے سے منع فرمایا گیا ہے ۔

ہمارے ہاں اکثر مصیبتوں  اور تکلیفوں کو زمانے کی طرف منسوب کرکے کہا جاتا ہے کہ بس وقت ہی برا چل رہا ہے۔۔۔
جبکہ صحیح احادیث میں زمانے (وقت) کو برا کہنے سے منع فرمایا گیا ہے ۔
حفصہ (@hafsakamran2) 's Twitter Profile Photo

استغفار کے عادی بن جائیں۔ استغفار پریشانی دور کرتا ہے، آپ کی دعاؤں کا جواب دیتا ہے، آپ کے گناہوں کو مٹاتا ہے، اور آپ کی زندگی، صحت اور مال میں برکت لاتا ہے۔ یہ آپ کے معاملات کو آسان بناتا ہے اور رزق کے دروازے کھول دیتا ہے۔ ہر وقت استغفار سے اپنی زبان کو تر رکھیں۔

استغفار کے عادی بن جائیں۔ استغفار پریشانی  دور کرتا ہے، آپ کی دعاؤں کا جواب دیتا ہے، آپ کے گناہوں کو مٹاتا ہے، اور آپ کی زندگی، صحت اور مال میں برکت لاتا ہے۔ 
یہ آپ کے معاملات کو آسان بناتا ہے اور رزق کے دروازے کھول دیتا ہے۔ ہر وقت استغفار سے اپنی زبان کو تر رکھیں۔
Mufti Menk (@muftimenk) 's Twitter Profile Photo

Look back on your life & think; did the Almighty not bring you through some tough times? Those difficult days you never thought you’d see the light again? Not only did He get you through them, He also taught you how to do better the next time; so stop worrying.

South Asia Index (@southasiaindex) 's Twitter Profile Photo

Just IN:— Indian PM Modi not invited to G7 summit in Canada, according to Canadian govt officials. — This is first time in six years that India is not invited in G7 conference, depicting India's diplomatic isolation.

حفصہ (@hafsakamran2) 's Twitter Profile Photo

گئے دنوں کی عزیز باتیں نگار صبحیں، گلاب راتیں بساطِ دل بھی عجیب شے ہے ہزار جیتیں، ہزار ماتیں امجد اسلام امجد #RoseWednesday

گئے دنوں کی عزیز باتیں
نگار صبحیں، گلاب راتیں
بساطِ دل بھی عجیب شے ہے
ہزار جیتیں، ہزار ماتیں

امجد اسلام امجد 
#RoseWednesday
حفصہ (@hafsakamran2) 's Twitter Profile Photo

زینب کیس۔۔۔نور مقدم ۔۔۔سارہ شاہنواز۔۔۔۔بیسیوں کیس بچوں اور بچیوں کے۔۔۔۔ ثناء یوسف کیس۔۔۔۔یا مظفر گڑھ میں ڈارک ویب میں بچوں کے استعمال کا انکشاف ان سب کے مجرموں کو جب تک سرعام لٹکایا نہیں جائے گا معاشرہ میں بچوں بچیوں اور خواتین کا تحفظ ممکن نہیں۔۔۔۔۔