⁦✍️⁩ ادنی صحافی (@hafizzubairpak) 's Twitter Profile
⁦✍️⁩ ادنی صحافی

@hafizzubairpak

حالات حاضرہ اور معلوماتی ویڈیوز کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجیے شکریہ
اyoutu.be/_M9jTHncAUc

ID: 817599716464660480

linkhttp://Www.Nawaisadaqat.blogspot.com calendar_today07-01-2017 05:12:17

20,20K Tweet

12,12K Followers

5,5K Following

⁦✍️⁩ ادنی صحافی (@hafizzubairpak) 's Twitter Profile Photo

استغفر اللّٰہ یااللہ رحم فرما ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھکٹے محسوس کئے گئے ہیں

⁦✍️⁩ ادنی صحافی (@hafizzubairpak) 's Twitter Profile Photo

ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﻣﺎﺿﯽ ﭘﺮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺗﺬﻟﯿﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﯾﮧ ﺳﻮﭺ ﻟﻮﮐﮯ ﮐﮩﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻣﺎﺿﯽ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﻣﺴﺘﻘﺒﻞ ﻧﮧ ﺑﻦ ﺟﺎﺋﮯ....!!!

⁦✍️⁩ ادنی صحافی (@hafizzubairpak) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کے گرفتار 10 اراکین کو پروڈکشن آرڈرز جاری ہونے پر قومی اسمبلی پہنچا دیا گیا۔۔۔!!!

⁦✍️⁩ ادنی صحافی (@hafizzubairpak) 's Twitter Profile Photo

حضور اکرم ﷺ وجہ تخلیق کائنات ہیں، آپ ﷺکی ولادت کے طفیل ظلم و جہالت کے بادل چھٹ گئے

⁦✍️⁩ ادنی صحافی (@hafizzubairpak) 's Twitter Profile Photo

سیالکوٹ چیمبر آف کامرس میں منعقدہ تقریب کے عکس بند مناظر 🎤 علامہ صاحبزادہ رضا ثاقب مصطفائی صاحب

سیالکوٹ چیمبر آف کامرس میں منعقدہ تقریب کے عکس بند مناظر
🎤 علامہ صاحبزادہ رضا ثاقب مصطفائی صاحب
⁦✍️⁩ ادنی صحافی (@hafizzubairpak) 's Twitter Profile Photo

127 ارب ڈالر کے مقروض مُلک کا ایک آفیسر دو کروڑ کی گاڑی میں بیٹھ کر 6 گارڈز کے ساتھ پیاز ٹماٹر کا ریٹ چیک کرتا ھے کہ کہیں ریڑھی والا قوم کو لوٹ تو نہیں رہا۔😢

⁦✍️⁩ ادنی صحافی (@hafizzubairpak) 's Twitter Profile Photo

یااللہ! اپنے محبوب کریمﷺ کا صدقہ ہمیں ذہنی وقلبی سکون اور ایمان کی سلامتی کے ساتھ دنیا جہان کی خوشیاں عطا فرما

⁦✍️⁩ ادنی صحافی (@hafizzubairpak) 's Twitter Profile Photo

ہمارے جسم کی کھالوں کے جوتے بنیں اور شہہ رگ کے تسمے بنیں اور حضورِ انورﷺ اسے استعمال فرمائیں، تو بھی ان کے حق کا کروڑواں حصّہ ادا نہ ہو۔ مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ علیہ (مرآۃ المناجیح، 71/3)

⁦✍️⁩ ادنی صحافی (@hafizzubairpak) 's Twitter Profile Photo

ادارۃ المصطفٰے کے زیرِ اہتمام مرکزِ مصطفٰے ﷺ سے جی ٹی روڈ گوجرانولہ تک عظیم الشان، اور ایمان افروز میلاد ریلی میں ہزاروں اسلامیانِ وطن کی بھر پور شرکت اسمائے رسول ﷺ ، مھرِنبوت علی صاحبہا الصلوات ، پاکستان ، فل* سط*ین اور کش*میر کے پرچموں کا بہار آفریں اور روح پرور نظارہ

⁦✍️⁩ ادنی صحافی (@hafizzubairpak) 's Twitter Profile Photo

گستاخ رسول کو قتل کرنے والا سعید خان کی رہائی ممکن ھو گئی نورزئی قوم کے سربراہ حاجی فیض اللہ خان نورزئی نے عبدالعلی عرف لالا کے بیٹوں کے ہمراہ پریس کانفرس کرتے ہوئے پولیس کانسٹیبل غازی سعید خان سرحدی کو معاف کردیا، اباسین خروٹی

گستاخ رسول کو قتل کرنے والا سعید خان کی رہائی ممکن ھو گئی 
نورزئی قوم کے سربراہ حاجی فیض اللہ خان نورزئی نے عبدالعلی عرف لالا  کے بیٹوں کے ہمراہ پریس کانفرس کرتے ہوئے پولیس کانسٹیبل غازی سعید خان سرحدی کو معاف کردیا،
اباسین خروٹی
⁦✍️⁩ ادنی صحافی (@hafizzubairpak) 's Twitter Profile Photo

آستانہ عالیہ غوث اعظم شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ بغداد شریف عراق میں میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا جشن منایا جا رہا ہے۔سبحان اللہ ♥️

⁦✍️⁩ ادنی صحافی (@hafizzubairpak) 's Twitter Profile Photo

"ہم مدرسے بناتے رہے، اور پیچھے رہ گئے"...................(شکوہ😞) تم مدرسوں کے پیچھے پڑے رہے اور دنیاآگے نکل گئی(جوابِ شکوہ😏) #قادری_آن_لائن_قرآن_اکیڈمی

⁦✍️⁩ ادنی صحافی (@hafizzubairpak) 's Twitter Profile Photo

•══༻◉••••﷽••••◉༺══•۔ خُــــوب صُـــورت تــلاوتِ قـــرآنِ پـــاک سمـــاعـــت فـــرمــا کـــر اپنـــے دِلـــوں کــو نُــــور ســـے مُنــــــور فـــرمــائیـــں.۔۔۔