GSM official (@hafizghazwan) 's Twitter Profile
GSM official

@hafizghazwan

Official account of Team Of Ghazwan Pakistan

ID: 1618672867910029323

calendar_today26-01-2023 18:11:19

245 Tweet

2,2K Followers

719 Following

GSM official (@hafizghazwan) 's Twitter Profile Photo

Team of Ghazwan aims to improve the quality of education in educational institutions and raise voice for children's rights. Violence against children in the name of punishment is not acceptable in any case.

GSM official (@hafizghazwan) 's Twitter Profile Photo

جو والدین اپنے بچوں کو قرآن مجید حفظ کروا رہے یا ناظرہ پڑھوا رہے ہیں دوران حفظ کے دوران بہت سی مشکلات درپیش رہتی ہیں آج حافظ قاری محمد غزوان آپ کے تمام سوالات کا جواب بھی دیں گے اور آپ کی تمام پریشانیوں کا حل بھی آپ کو بتائیں گے دوپہر ایک بجے x.com/i/spaces/1ZkJz…

GSM official (@hafizghazwan) 's Twitter Profile Photo

گزشتہ دو دنوں سے طبیعت کافی ناساز رہی اس دوران میرے ایک قریبی شاگرد ریان نے بہت خدمت کی اور کافی فکرمند رہا ریان کراچی کے ایک بڑے ادارے میں حفظ قرآن کر رہے ہیں اور ما شا اللہ دس سپارے حفظ کر چکے اللہ پاک اس ننھے فرشتہ کو جلد باعمل حافظ قرآن بناۓ اور دنیا۔آخرت کی کامیابی عطا فرماۓ

GSM official (@hafizghazwan) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ پچھلے سال دسمبر میں دینی مدرسے کا قیام ہوا آج اس مدرسے میں ایک سو سے زائد بچے مفت قرآن کی تعلیم حاصل کر رہے یہ وہ ادارہ جو ان بچوں کو بھی حفظ قرآن کروا رہا ہے جن کو باقی مدارس نے یہ جواب دیا کہ آپ حفظ نہیں کر سکتے ابتک دس سے زیادہ طلبا کا ناظرہ قرآن مکمل ہو چکا ہے

GSM official (@hafizghazwan) 's Twitter Profile Photo

حافظ محمد غزوان صاحب کا افیشل اکاونٹ اب یہ ہو گا آپ یہ فالو کر سکتے ہیں @teamofGhazwan اور اس اکاونٹ سے ٹیم آف غزوان کی اپڈیٹس دی جائیں گی ان شا اللہ

Naeem ur Rehman (@naeemrehmanengr) 's Twitter Profile Photo

ملبے کے اس ڈھیر پر #غزہ کے اس ننھے مجاہد کی بموں، دھماکوں، شہیدوں کی لاشوں اور زخمیوں کے درمیان ۔۔ قرآن کی اس قدر دلسوز تلاوت۔ اللہ تعالیٰ کی عظمت کی قسم! تم اسے مار تو سکتے ہو شکست نہیں دے سکتے۔ ”اور ہم ضرور تمہاری آزمائش کریں گے خوف وخطر، فاقہ کشی، جان ومال کے نقصانات اور

GSM official (@hafizghazwan) 's Twitter Profile Photo

*ممتاز عالم دین مولانا طارق جمیل کےلیے ایک صدمہ* *صاحبزادہ عاصم جمیل کی الم ناک رحلت* *youtu.be/5g1FLq57Fvs?si…* #tariqjameel #FreePalestine #Gaza #starlinkforgaza #CeaseFireInGaza

GSM official (@hafizghazwan) 's Twitter Profile Photo

مدراس کے ماحول کو بہتر کرنے میں جو کردار ادا کر رہی ہے کیا آپ اس سے مطمئن ہیں یا نہیں آپ احباب کمنٹ میں مشورہ بھی دے سکتے ہیں کہ کس چیز کو بہتر کرنے کی زیادہ ضرورت ہے

GSM official (@hafizghazwan) 's Twitter Profile Photo

مدارس کے ماحول اور تعلیمی میعار کو بہتر بنانے کے لیے ٹیم آف غزوان کراچی لاہور اسلام آباد کے بعد اب ان شا اللہ پشاور میں اپنی خدمات سرآنجام دے گی پہلے مرحلہ میں پشاور کے تیس مدارس کو بہتر کرنے میں اپنا کردار ادا کریں گے کسی بھی قسم کی شکایت کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں Gsm pakistan

GSM official (@hafizghazwan) 's Twitter Profile Photo

youtu.be/PbFgZCd1dd8?si… حافظ قاری محمد غزوان کا جامعہ مسجد خدیجۃ الکبرا مسجد میں فجر کے نماز کے بعد کا بیان

GSM official (@hafizghazwan) 's Twitter Profile Photo

youtu.be/Dd9aXzquytU?si… 🌈سورہ فاتحہ کا آسان ترین سبق🌈 🌈تجوید کے اصولوں کے ساتھ🌈 🌈ممکنہ غلطیوں کی درستگی🌈 سبق سننے کے بعد آپ ہمیں سبق سنا بھی سکتے ہیں