نتن یاہو ہمیشہ سےایران پر حملہ کرنا چاہتا تھا۔ کسی امریکی صدر نے اس کی اجازت نہیں دی سوائے ٹرمپ کے۔۔
۲۰۱۵ کے جائزے میں ایران ، اقوام متحدہ کی تمام شرائط پر پورا اترا۔ اس پر سے پابندیاں اٹھالی جانی چاہئیں تھیں مگر ایسا نہیں کیا گیا۔
کرسٹیان امانپور کے انکشافات
بہت سے مسلمانوں کو نہیں پتا ہوگا کہ کمپیوٹر کے سافٹویئر کا جو بیس یعنی الگورتھم ہوتا ہے،الگورتھم ورڈ الخوارزم سے آیا
سو میں سے 99 لوگوں کو نہیں معلوم ہوگا کہ کولمبس جن نقشوں کو آدھار بناکر مغرب سے راستہ تلاش کرنے نکلا تھا،وہ بھی ایک مسلمان الادریس نے بنائے تھے