
hafsii Abdullah
@h_hafsii
𝐴𝑙𝑤𝑎𝑦𝑠 𝑅𝑒𝑚𝑒𝑚𝑏𝑒𝑟 𝑦𝑶𝑢 𝑎𝑟𝑒 𝑈𝑛𝑖𝑞𝑢𝑒, 𝐽𝑢𝑠𝑡 𝐿𝑖𝑘𝑒 𝑒𝑣𝑒𝑟𝑦𝑶𝑛𝑒 𝑒𝑙𝑆𝑒
ID: 1770796743963054080
21-03-2024 12:57:26
38 Tweet
271 Takipçi
696 Takip Edilen




#PTI_Folllowers ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 hafsii Abdullah پاکستان کی تاریخ کا سب سے خوبصورت 23 مارچ جب عمران خان وزیراعظم تھا ❤️✍️




#PTI_Folllowers ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 hafsii Abdullah ضرور قبول ہونگیں تمہاری دعائیں یہ وعدہ ہے اللہ کا, اللہ تمہاری بہتری کیلئے تاخیر ضرور کرتا ہے لیکن ! وہ تمہاری دعائیں کبھی بھولتا نہیں ۔ ۔💌🫶🏻💯




#PTI_Folllowers ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 hafsii Abdullah الفاظ ہی سب کچھ ہیں، دل جیت بھی لیتے ہیں، دل چیر بھی دیتے ہیں



#PTI_Folllowers ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 *محبوب حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی رفیقہ امی عائشہ صدیقہؓ 🌹* ہے حرم میرے نبی کا امی عائشہ صدیقؓہ🌹 > 17_رمضان المبارک یومِ وفات! *طیبہ ، طاھرہ ، عفیفہ ، عتیقہ ، عابدہ ، زاھدہ ، حافظہ ، ام المومنین ، سیدہ ، امی عائشہ صدیقہ رضہ، لاکھوں کروڑوں سلام



#PTI_Folllowers hafsii Abdullah کون کہتا ہے کہ حافظہ عورت شادی کے بعد قرآن کریم بھلا دیتی ہے جس کا عذر یہ ہوتا ہے کہ ذمہ داریوں کی وجہ سے ، جبکہ سچ یہ ہے محبت اللّٰه سے ہو تو حالات جیسے بھی ہوں نہ ہی قرآن بھولتا ہے اور نہ پردہ چھوٹتا ہے 🫀🥰😇



