@gullzeba80
ID: 1298890855265247232
calendar_today27-08-2020 07:52:42
52,52K Tweet
2,2K Followers
36 Following
5 months ago
رات پوری گزار دوں تجھ سے گفتکو کر کے تو اک بار کہہ تو دے تیرے بنا نیند نہیں آتی۔
ایک شعر کی گزارش ہے شعر ایسا ہو کہ سن کر گولی مارنے کا دل کرے ! 🤣😂😆
دنیا داری کے اپنے کچھ تقاضے ہیں ورنہ یوں چاہیں تجھے، کہ حیرتوں سے تکتا رہے تو
شکر ہے زندگی دوبارہ نہیں ملے گی۔ 🥺
تماری تصویر کے سہارے موسم کہی گزارے موسمی نہ سمجھوں تم عشق کو ہمارے نظروں کے سامنے میں آتا نہیں تمارے مگر رہتے ہو ہر نظر میں تم ہمارے
زندگی صبر کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہے میں نے ہر شخص کو یہاں خوشیوں کا انتظار کرتے دیکھا ہے
*جب اللہ کی مرضی کے بغیر ایک پتہ بھی ہلنے کی طاقت نہیں رکھتا' تو کسی کی کیا مجال کہ آپ کے معاملات خراب کر سکے..
موت کی آخری ہچکی تک کھلا رہنے والا دروازہ "توبہ کا دروازہ ہے
ایک حقیقت 😭
بارش اسلام آباد اولے پڑے ہیں
اتنے بڑے بڑے اولے 😱
خطرناک ژالہ باری اسلام آباد میں اللہ قدرتی آفات سے محفوظ رکھے آمین
کون سی چاٹ کھانی ہے جلدی بتاؤ 😋
یہ جو قبرستان ہیں
حقیقت ہے یہ
مری سے السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بہت پیارا ٹھنڈا موسم ہے دوستوں
#مری
مارننگ واک کے لئے نکے ہیں گھر کے قریب #مری
سردی ہے بھئی #مری
ڈوبتا سورج شام کا منظر #مری