♀️ (@gulaabooo) 's Twitter Profile
♀️

@gulaabooo

||Social media Activist|| Chai lover|| Love nature|| Blessed ||
||03-05-2023||

ID: 1045094544965087235

calendar_today26-09-2018 23:35:31

102,102K Tweet

8,8K Followers

5,5K Following

Azaad Urdu (@azaad_urdu) 's Twitter Profile Photo

🚨بیجنگ میں یومِ فتح کی پریڈ، چین کے صدر شی جن پنگ، روسی صدر پیوٹن، شمالی کوریا کے کم جونگ اُن اور وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف کی مشترکہ شرکت۔۔

♀️ (@gulaabooo) 's Twitter Profile Photo

The way you have worked for the Pakistan Peoples Party is commendable. We wish you a happy birthday and pray that you live for thousands of years. #HBDRawalSharjeel Rawal Sharjeel Memon

The way you have worked for the Pakistan Peoples Party is commendable. We wish you a happy birthday and pray that you live for thousands of years.
#HBDRawalSharjeel
<a href="/rawalsharjeel/">Rawal Sharjeel Memon</a>
♀️ (@gulaabooo) 's Twitter Profile Photo

ماشاءاللہ سے کیا بات ہے ہمارے وزیراعظم شہباز شریف کی جنہوں نے انتہائی مشکل حالات میں بھی اپنی دوستی قائم رکھی۔

♀️ (@gulaabooo) 's Twitter Profile Photo

بیجنگ میں شاندار یومِ فتح پریڈ کا انعقاد کیا گیا جس میں چین کے صدر شی جن پنگ، روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن، شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن اور پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ایک ساتھ شرکت کی یہ پریڈ عالمی قیادت کے درمیان اتحاد، تعاون اور تاریخی یادگار لمحات کی عکاس کرتا ہے

♀️ (@gulaabooo) 's Twitter Profile Photo

اختر مینگل نے ہمیشہ ریاستی اداروں کو بدنام کرنے اور دہشتگرد گروہوں کو سہارا دینے کی سیاست کی ہے, عوامی حقوق کے نعرے کے پیچھے اصل ایجنڈا صرف ذاتی اقتدار، سرداری طاقت اور بیرونی ایجنڈوں کی تکمیل ہے۔ بلوچ عوام کے حقیقی دشمن یہی خودغرض سردار ہیں. Govt. of Balochistan Mah Baloch #قاتل_اختر_مینگل

اختر مینگل نے ہمیشہ ریاستی اداروں کو بدنام کرنے اور دہشتگرد گروہوں کو سہارا دینے کی سیاست کی ہے, عوامی حقوق کے نعرے کے پیچھے اصل ایجنڈا صرف ذاتی اقتدار، سرداری طاقت اور بیرونی ایجنڈوں کی تکمیل ہے۔ بلوچ عوام کے حقیقی دشمن یہی خودغرض سردار ہیں.
<a href="/dpr_gob/">Govt. of Balochistan</a>
<a href="/helnayyy/">Mah Baloch</a>

#قاتل_اختر_مینگل
♀️ (@gulaabooo) 's Twitter Profile Photo

جب بھی بلوچستان میں ترقیاتی منصوبے شروع ہوئے، اسکول، اسپتال اور سڑکیں بننے لگیں تو سب سے پہلے اختر مینگل جیسے سرداروں نے ہی رکاوٹیں ڈالیں ہیں کیونکہ عوام اگر تعلیم یافتہ اور خوشحال ہو جائیں تو سرداری سیاست اور ان کے جھوٹے نعروں کی دکان بند ہو جائے گی۔ #قاتل_اختر_مینگل

جب بھی بلوچستان میں ترقیاتی منصوبے شروع ہوئے، اسکول، اسپتال اور سڑکیں بننے لگیں تو سب سے پہلے اختر مینگل جیسے سرداروں نے ہی رکاوٹیں ڈالیں ہیں کیونکہ عوام اگر تعلیم یافتہ اور خوشحال ہو جائیں تو سرداری سیاست اور ان کے جھوٹے نعروں کی دکان بند ہو جائے گی۔
#قاتل_اختر_مینگل