💗🌻💫G🌺u🌺l💫🌻💗 (@gul_erana) 's Twitter Profile
💗🌻💫G🌺u🌺l💫🌻💗

@gul_erana

⭐💗خوبصورت زندگی کا راز⭐💗
دعا کیجئے 🤲دعا لیجئے🤲 دعا دیجئیے❤️
ڈی ایم ناٹ الاؤڈ پلیز 🙏🚫

ID: 1692858269570838528

calendar_today19-08-2023 11:17:55

10,10K Tweet

2,2K Followers

1,1K Following

💗🌻💫G🌺u🌺l💫🌻💗 (@gul_erana) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 «📌»وقت بُرا ہو تو محنت کرو «📌»اچھا ہو تو دوسروں کی مدد «««____کرو ____»»» <<•🌞Sunday Morning🌞•>>

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 
«📌»وقت بُرا ہو تو محنت کرو 
«📌»اچھا ہو تو دوسروں کی مدد
«««____کرو ____»»»
&lt;&lt;•🌞Sunday Morning🌞•&gt;&gt;
💗🌻💫G🌺u🌺l💫🌻💗 (@gul_erana) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 ✨پیارے نبی کریم 🌹 ﷺ 🌹 نے فرمایا ✨جو لوگوں کا شکریہ ادا نہیں کرتا ✨وہ اللّٰہ کا شکریہ ادا نہیں کرتا ...!!!

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 
✨پیارے نبی کریم 🌹 ﷺ 🌹 نے فرمایا 
✨جو لوگوں کا شکریہ ادا نہیں کرتا 
✨وہ اللّٰہ کا شکریہ ادا نہیں کرتا ...!!!
💗🌻💫G🌺u🌺l💫🌻💗 (@gul_erana) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 📿عبادت کرنے میں دل لگے تو یہ روح 📿کی غذا ہے اور اگر دل نہ لگے تو پھیر 📿بھی کرو کیونکہ پھیر یہ روح کی دواہے

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 
📿عبادت کرنے میں دل لگے تو یہ روح
📿کی غذا ہے اور اگر دل نہ لگے تو پھیر
📿بھی کرو کیونکہ پھیر یہ روح کی دواہے
💗🌻💫G🌺u🌺l💫🌻💗 (@gul_erana) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 📌نماز شیطان 😈 کی شکست 📌اور ..... 📌مومن کی جیت ہے ..!!

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 
📌نماز شیطان 😈 کی شکست 
📌اور .....
📌مومن کی جیت ہے ..!!
💗🌻💫G🌺u🌺l💫🌻💗 (@gul_erana) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 ✨جو اللّٰہ پر یقین رکھتے ہیں ان کے ✨نزدیک اللّٰہ سے بہتر فیصلہ کرنے ✨والا کوئی نہیں ...!!!

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 
✨جو اللّٰہ پر یقین رکھتے ہیں ان کے
✨نزدیک اللّٰہ سے بہتر فیصلہ کرنے
✨والا کوئی نہیں ...!!!
💗🌻💫G🌺u🌺l💫🌻💗 (@gul_erana) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 🌹نبی کریم 🌹 ﷺ 🌹 نے فرمایا 🌹علم حاصل کرنا ہر مسلمان پر 🌹فرض ہے ...!!!

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 
🌹نبی کریم 🌹 ﷺ 🌹 نے فرمایا 
🌹علم حاصل کرنا ہر مسلمان پر 
🌹فرض ہے ...!!!
💗🌻💫G🌺u🌺l💫🌻💗 (@gul_erana) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 🌹نبی کریم 🌹 ﷺ 🌹 نے فرمایا🌹 ✨جو بھی مسلمان اللّٰہ تعالیٰ کو یاد کرتا ✨ہوا باوضو سوتا ہے پھیر رات میں کسی ✨بھی وقت چونک کر اٹھتا ہے اور اللّٰہ سے ✨دنیا اور آخرت کی بھلائی کا سوال کرتا ہے ✨تو اللّٰہ تعالیٰ اس ضرور دیتا ہے ...!!!

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 
🌹نبی کریم 🌹 ﷺ 🌹 نے فرمایا🌹 
✨جو بھی مسلمان اللّٰہ تعالیٰ کو یاد کرتا 
✨ہوا باوضو سوتا ہے پھیر رات میں کسی 
✨بھی وقت چونک کر اٹھتا ہے اور اللّٰہ سے 
✨دنیا اور آخرت کی بھلائی کا سوال کرتا ہے
✨تو اللّٰہ تعالیٰ اس ضرور دیتا ہے ...!!!
💗🌻💫G🌺u🌺l💫🌻💗 (@gul_erana) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 ***اے میرے پروردگار !!! *** بیماروں کو شفا عطا فرما ! ***بے اولادوں کو نیک و صالح اولاد ***عطا فرما ! ***قرض داروں کو قرض کی ***مصیبت سے نجات عطا فرما ! ***آمین یا ربّ العالمین 🤲🏻 ——؛

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 
***اے میرے پروردگار !!!
*** بیماروں کو شفا عطا فرما !
***بے اولادوں کو نیک و صالح اولاد 
***عطا فرما !
***قرض داروں کو قرض کی 
***مصیبت سے نجات عطا فرما !
***آمین یا ربّ العالمین 🤲🏻 ——؛
💗🌻💫G🌺u🌺l💫🌻💗 (@gul_erana) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 ✨لوگ کہتے ہیں ہوتا وہی ہے جو نصیب ✨✨✨میں لکھا ہے !! ✨✨✨✨✨لیکن .....؛؛ ✨اللّٰہ تعالیٰ قرآن میں فرماتا ہے ! ✨تو مجھے پکار کر تو دیکھ میں ✨نصیب بدلنے پر قادر ہوں ...!!!

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 
✨لوگ کہتے ہیں ہوتا وہی ہے جو نصیب 
✨✨✨میں لکھا ہے !!
✨✨✨✨✨لیکن .....؛؛
✨اللّٰہ تعالیٰ قرآن میں فرماتا ہے !
✨تو مجھے پکار کر تو دیکھ میں
✨نصیب بدلنے پر قادر ہوں ...!!!
💗🌻💫G🌺u🌺l💫🌻💗 (@gul_erana) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕🇵🇰 🇵🇰 ایک ہوئے تھے تو بنا تھا پاکستان 🇵🇰ایک رہیں گے تو بچے گا پاکستان اس پرچم 🇵🇰کے سائے تلے ہم ایک ہیں 🇵🇰ہم ایک ہیں 🇵🇰 پاکستان ذندہ باد 🇵🇰 🇵🇰 پاکستان پائندہ باد 🇵🇰

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕🇵🇰
🇵🇰 ایک ہوئے تھے تو بنا تھا پاکستان 
🇵🇰ایک رہیں گے تو بچے گا پاکستان 
اس پرچم 🇵🇰کے سائے تلے 
ہم ایک ہیں 🇵🇰ہم ایک ہیں
🇵🇰 پاکستان ذندہ باد 🇵🇰
🇵🇰 پاکستان پائندہ باد 🇵🇰
💗🌻💫G🌺u🌺l💫🌻💗 (@gul_erana) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ “ 🌹نبی کریم ﷺ نے فرمایا 🌹 لوگوں میں سے کچھ لوگ اللّٰہ والے ہوتے ہیں :پوچھا گیا 🌹یا رسول اللّٰہ ﷺ 🌹 وہ کون لوگ ہیں ؟؟ فرمایا اہلِ قرآن :وہی اللّٰہ والے اس کے خاص بندے ہیں !!

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ “
🌹نبی کریم ﷺ نے فرمایا 🌹
لوگوں میں سے کچھ لوگ اللّٰہ والے ہوتے 
ہیں :پوچھا گیا 
🌹یا رسول اللّٰہ ﷺ 🌹  
وہ کون لوگ ہیں ؟؟
فرمایا اہلِ قرآن :وہی اللّٰہ والے اس 
کے خاص بندے ہیں !!
💗🌻💫G🌺u🌺l💫🌻💗 (@gul_erana) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 💐کسی کا بھلا نہ ہو سکے تو بُرا کرنے کی 💐کوشش نہ کرو دنیا کمزور ہے مگر دنیا 💐💐💐بنانے والا نہیں ...!!!

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 
💐کسی کا بھلا نہ ہو سکے تو بُرا کرنے کی
💐کوشش نہ کرو دنیا کمزور ہے مگر دنیا 
💐💐💐بنانے والا نہیں ...!!!
💗🌻💫G🌺u🌺l💫🌻💗 (@gul_erana) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 نبی کریم 🌹 ﷺ 🌹 کا فرمان ہے جو شخص استغفار کواپنے اوپر لازم کر لیتا ہے یعنی اس کی کثرت کرتا ہے اللّٰہ تعالیٰ اس ہرغم سےچھٹکارااور ہر تنگی سے کشادگی عنایت فرماتاہے اوراس ایسی جگہ سے رزق عطافرماتا ہے جس کااس وہم وگمان بھی نہیں ہوتا 🌧️🌧️🌧️

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 
نبی کریم 🌹 ﷺ 🌹 کا فرمان ہے 
جو شخص استغفار کواپنے اوپر لازم 
کر لیتا ہے یعنی اس کی کثرت کرتا ہے
اللّٰہ تعالیٰ اس ہرغم سےچھٹکارااور 
ہر تنگی سے کشادگی عنایت فرماتاہے 
اوراس ایسی جگہ سے رزق عطافرماتا
ہے جس کااس وہم وگمان بھی نہیں ہوتا
🌧️🌧️🌧️
💗🌻💫G🌺u🌺l💫🌻💗 (@gul_erana) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 ✨اے اللّٰہ ! اس کلمے کی برکت سے ہم ✨سب کے دل نرم فرما دے کیونکہ آ نسو ہر دل کو نہیں پگھلا سکتے یہ صرف ان ✨دلوں پر اثر انداز ہوتے ہیں جہاں رب ! ✨بستا ہے آمین یا ربّ العالمین 🤲🏻🙏🏻

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 
✨اے اللّٰہ ! اس کلمے کی برکت سے ہم 
✨سب کے دل نرم فرما دے کیونکہ آ نسو
ہر دل کو نہیں پگھلا سکتے یہ صرف ان 
✨دلوں پر اثر انداز ہوتے ہیں جہاں رب !
✨بستا ہے آمین یا ربّ العالمین 🤲🏻🙏🏻
💗🌻💫G🌺u🌺l💫🌻💗 (@gul_erana) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 🌅تھک گئے ہو ؟؟؟؟ 🌅دیکھو پریشان مت ہونا ! 🌅وہ اپنے بندے کو مسلسل تکلیف میں نہیں 🌅رکھتا راحتیں جلد نصیب ہونگی ..!!!

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 
🌅تھک گئے ہو ؟؟؟؟
🌅دیکھو پریشان مت ہونا !
🌅وہ اپنے بندے کو مسلسل تکلیف میں نہیں
🌅رکھتا راحتیں جلد نصیب ہونگی ..!!!
💗🌻💫G🌺u🌺l💫🌻💗 (@gul_erana) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 حضرت عائشہ صدیقہ سے روایت ہے کہ نبی کریم 🌹 ﷺ 🌹 ہے فرمایا 🌹 نرمی جس چیز میں بھی ہوتی ہے اس کو زینت بخش دیتی ہے اور جس چیز سے بھی نرمی نکال دی جاتی ہے اس بد صورت کر دیتی ہے ....!!!

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕  
حضرت عائشہ صدیقہ سے روایت ہے کہ
نبی کریم 🌹 ﷺ 🌹 ہے فرمایا 🌹 
نرمی جس چیز میں بھی ہوتی ہے اس
کو زینت بخش دیتی ہے اور جس چیز 
سے بھی نرمی نکال دی جاتی ہے اس 
بد صورت کر دیتی ہے ....!!!
💗🌻💫G🌺u🌺l💫🌻💗 (@gul_erana) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 🍂کوئی چاہے کتنا ہی خوبصورت کیوں 🍂نہ ہو اگر وہ مخلص نہیں تو فقط کچڑا 🍂🍂🍂ہے ...!!!

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 
🍂کوئی چاہے کتنا ہی خوبصورت کیوں 
🍂نہ ہو اگر وہ مخلص نہیں تو فقط کچڑا
🍂🍂🍂ہے ...!!!
💗🌻💫G🌺u🌺l💫🌻💗 (@gul_erana) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 📿تم جسے ڈپریشن کہتے ہو وہ تمہارے 📿نماز نہ پڑھنے کا نتیجہ ہے !!!

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 
📿تم جسے ڈپریشن کہتے ہو وہ تمہارے
📿نماز نہ پڑھنے کا نتیجہ ہے !!!
💗🌻💫G🌺u🌺l💫🌻💗 (@gul_erana) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 ✨پیارے نبی کریم 🌹 ﷺ 🌹 نے فرمایا ✨اپنی اولاد کو تین اچھی باتوں کی ✨✨✨تعلیم دو ۔ 📌اپنے نبی ﷺ کی محبت 📌قرآن پاک کی تعلیم 📌اہل بیت سے محبت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 
✨پیارے نبی کریم 🌹 ﷺ 🌹 نے فرمایا 
✨اپنی اولاد کو تین اچھی باتوں کی 
✨✨✨تعلیم دو ۔
📌اپنے نبی ﷺ کی محبت
📌قرآن پاک کی تعلیم 
📌اہل  بیت سے محبت