گُجــراتـن♔ (@gujraatan_) 's Twitter Profile
گُجــراتـن♔

@gujraatan_

حَسْبُنَــا اللّٰهُ وَنِعْــــمَ الْوَكِيْلُ🌸| عمارہ•__❀|✿__•چوہدرانی™|حجابی🧕|لیڈی کبیر سِنگھ🖤|•یو-ٹیوبyoutube.com/@tradingscope_?
#ڈیرہ_گجراتئیاں™

ID: 1551437835286319104

linkhttps://www.instagram.com/invites/contact/?i=19byzp0edt542&utm_content=r1md5a calendar_today25-07-2022 05:23:11

2,2K Tweet

34,34K Followers

13 Following

گُجــراتـن♔ (@gujraatan_) 's Twitter Profile Photo

کبھی تجھ کو ضد تھی کہ میں ملوں کبھی میں بضد تھا کہ تو ملے یوں ہی دھیرے دھیرے ختم ہوا یہ بھی سلسلہ چلو خیر ہے

کبھی تجھ کو ضد تھی کہ میں ملوں
کبھی میں بضد تھا کہ تو ملے
یوں ہی دھیرے دھیرے ختم ہوا
یہ بھی سلسلہ چلو خیر ہے
گُجــراتـن♔ (@gujraatan_) 's Twitter Profile Photo

دل کو فـرصت ہی نہـیں کارِ زیاں سـے اپنـے اب تمنا ھے نہ خواہش نہ طلب ،کچھ بھی نہیں

دل کو فـرصت ہی نہـیں کارِ زیاں سـے اپنـے
اب تمنا ھے نہ خواہش نہ طلب ،کچھ بھی نہیں
گُجــراتـن♔ (@gujraatan_) 's Twitter Profile Photo

تم تو تھکن شناس تھے ، چہرے سے بھانپتے تم کو بھی ____ آبلے ہی دکھانا پڑے مجھے

تم تو تھکن شناس تھے ، چہرے سے بھانپتے 
تم کو بھی ____ آبلے ہی دکھانا پڑے مجھے