Che Guevara چی گویرا (@guevaraxreveal) 's Twitter Profile
Che Guevara چی گویرا

@guevaraxreveal

Pakistan Zindabad

ID: 1229084901904932864

calendar_today16-02-2020 16:47:49

10,10K Tweet

10,10K Takipçi

45 Takip Edilen

Che Guevara چی گویرا (@guevaraxreveal) 's Twitter Profile Photo

" یوتھ اور سائبر وارئیرز " کا ملک کی سلامتی کیلئے ادا کیے جانے والے تاریخی کردار کو اگر تسلیم کرلیا گیا ہے تو پھر عمران خان کو فلفور رہا کرنے کا ان کا مطالبہ بھی تسلیم کریں #ReleaseImranKhantoSavePakistan

Che Guevara چی گویرا (@guevaraxreveal) 's Twitter Profile Photo

میری جیب میں کھوٹے سکے ہیں ہماری تحریک کو میری پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چئیرمن شپ سے فرق نہیں پڑے گا بلکہ میری ٹیم میں قیادت میں کرپٹ اور کمپرومائز لوگوں کی موجودگی کی وجہ سے پڑے گا۔ صوبائی صدر جنید اکبر

Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

خان کے دو بیٹوں کو دیکھ کر جمائمہ خان کی تربیت پر فخر محسوس ہوا کیسے شاندار بچے بڑے کیے ہیں پڑھے لکھے سمجھدار بردبار ماشا اللّٰہ

خان کے دو بیٹوں کو دیکھ کر جمائمہ خان کی تربیت پر فخر محسوس ہوا کیسے شاندار بچے بڑے کیے ہیں پڑھے لکھے سمجھدار بردبار 

ماشا اللّٰہ
PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا پیغام: قوم نے متحد اور الرٹ رہنا ہے, مودی واپس انتقام لے گا- جس طرح سوشل میڈیا نے محاذ سنبھالا اور بارڈر پر محاذ سنبھالا گیا قوم نے ثابت کیا کہ وہ ڈرے نہیں، علیمہ خان

Shams Khattak (@sh_am_92) 's Twitter Profile Photo

آخری بار والد کو دو سال قبل دیکھا جب اُنکو گولیاں ماری گئی تھی اگر ایک ورکر بندوق والے کو نہ پکڑتا تو گولیاں میرے والد کے سینے میں لگ جاتی، ایک اور ورکر نے میرے والد کیلئے اپنی جان قربان کر دی۔ قاسم خان

Che Guevara چی گویرا (@guevaraxreveal) 's Twitter Profile Photo

پٹواریوں کی باجی نے ایکٹنگ بہت اچھی کی تھی، اصل غلطی کیمرہ مین کی ہے۔ پورا بازار بند ہے، صرف دو پٹواریوں کو کسی کے دوکان کے عارضی مالک بنا کر بٹھا دیا🤣 اور پٹواری کیمرہ مین کو مارکیٹ کیمرے میں دکھانے کی کیا ضرورت تھی لیکن پٹواری ہو اور وہ دماغ کا استعمال کریں ایسا ہو نہیں سکتا😂

اس پوری تقریر میں مودی کا ذکر تک نہیں کیا۔ آخر کیوں؟؟؟؟ مودی پر تنقید یا نام لینے کے بجائے اب بھی یہ لوگ تحریک انصاف کے پیچھے لگی ہے۔ میں ایک بار پھر کہہ دیتا ہوں کہ اپنے صفوں میں غداروں کو پہچانے

اس پوری تقریر میں مودی کا ذکر تک نہیں کیا۔ آخر کیوں؟؟؟؟ مودی پر تنقید یا نام لینے کے بجائے اب بھی یہ لوگ تحریک انصاف کے پیچھے لگی ہے۔ میں ایک بار پھر کہہ دیتا ہوں کہ اپنے صفوں میں غداروں کو پہچانے
Shehr Bano Official (@officialshehr) 's Twitter Profile Photo

انصافینز سب یہ ٹرینڈ #لائحہ_عمل_دو_خان_نکالو پوری طاقت کے ساتھ شروع کریں اور چیئرمین گوہر علی اور سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ سے خان کی رہائی کا لائحہ عمل مانگیں۔ قاسم اور سلیمان کی انٹرویو کے بعد لیڈرشپ کو فرنٹ سے لیڈ کرکے خان کو رہا کروانا ہوگا

انصافینز سب یہ ٹرینڈ #لائحہ_عمل_دو_خان_نکالو پوری طاقت کے ساتھ شروع کریں اور چیئرمین گوہر علی اور سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ  سے خان کی رہائی کا لائحہ عمل مانگیں۔
قاسم اور سلیمان کی انٹرویو کے بعد لیڈرشپ کو فرنٹ سے لیڈ کرکے خان کو رہا کروانا ہوگا
Shah Gee (@snpointpk) 's Twitter Profile Photo

بات ایک ہی ہے بس سمجھنے میں تھوڑا فرق ہوا کنول شوذب صاحبہ علیمہ خان نے جو بات کی وہ ٹھیک کی عمران خان پی ٹی آئی کے چیرمین تھے اور ہیں اور گوہر صاحب ایکٹنگ چیرمین بس اتنی سی بات ہے صاحب زادہ حامد رضاء 🔥 #لائحہ_عمل_دو_خان_نکالو

Che Guevara چی گویرا (@guevaraxreveal) 's Twitter Profile Photo

مزاکرات نہیں ہو رہے نہ ہی ان کا عمران خان کو چھوڑنے کا کوئی ارادہ ہے سب عوام نے کرنا ہے نکلو گے تو رہا ہوگا عمران

Che Guevara چی گویرا (@guevaraxreveal) 's Twitter Profile Photo

اس ٹٹو کو کوئی یہ بتائے کہ 2019 میں ہم نے درختوں کا بدلہ لیا تھا۔ اب تو پورے ملک پے حملہ ہوا 100 سے زیادہ لوگ شہید ہوئے۔ ہاں ایک بات ہے کہ 2019 میں آپکو چندہ اکٹھا کرنے کا موقع نہیں ملا اور اب تو ماشاءاللہ اچھا خاصہ بزنس چلا ہے آپکا۔

احتجاج پر اتفاق ہو چکا ہے احتجاج کے طریقہ کار پر اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوشش ہو رہی ہے جلد فیصلہ ہو جائے گا۔ صوبائی صدرجنید اکبر

Zartaj Gul Wazir (@zartajgulwazir) 's Twitter Profile Photo

"ہم رجیم چینج کے دوران بھی ڈٹ کر کھڑے تھے ، 9 مئی کے بعد بھی ثابت قدم رہے، اور 26ویں آئینی ترمیم کے موقع پر بھی مضبوطی سے کھڑے تھے۔ آج بھی ہم عمران خان کے ساتھ اسی طرح کھڑے ہیں۔ خان صاحب جو بھی احتجاجی کال دیں گے، ہم اس پر حرف بحرف عمل کریں گے۔" اسلام اباد ہائی کورٹ میں گفتگو

Dr. Ali Imran (@malikimran_tv) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کا عدلیہ سے اظہارِ یکجہتی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر پُرامن احتجاج۔ : #PTI #AdliaKeSaath #RuleOfLaw #JudicialSolidarity #PeacefulProtest #IslamabadHighCourt #StandWithJudiciary #ConstitutionalRights #VoiceOfThePeople #PTIProtest