𝔾_𝕊𝔸ℝ𝕎𝔸ℝ💓 (@gslashari) 's Twitter Profile
𝔾_𝕊𝔸ℝ𝕎𝔸ℝ💓

@gslashari

غروب ہوتا نہیں وہ جسے حسین علیہ السلام طلوع کرتا ہے
GSLashari

ID: 915246260189265921

calendar_today03-10-2017 16:04:47

135,135K Tweet

3,3K Takipçi

3,3K Takip Edilen

Leo 🌟 (@fahimabbas81) 's Twitter Profile Photo

بر ہشام بن عبد الملک قاتل مولا امام محمد باقر ع لعنت بیشمار #شہادت_امام_باقرالعلومؑ

بر ہشام بن عبد الملک قاتل مولا امام محمد باقر ع 
لعنت بیشمار 

#شہادت_امام_باقرالعلومؑ
reyhan montazeri (@reyhan542) 's Twitter Profile Photo

و بهترین قطره ها و چکیدنها دو چکیدن است؛ یکی چکیدن اشک بنده است در تاریکی شب از جهت خوف خدا و دیگر چکیدن خون است در راه خدا... امام محمد باقر (علیه‌السلام)

و بهترین قطره ها
و چکیدنها دو چکیدن است؛ 
یکی چکیدن اشک بنده است
در تاریکی شب از جهت خوف خدا
و دیگر
چکیدن خون است در راه خدا...

امام محمد باقر (علیه‌السلام)
فدک زھرا (@fidak_z1214) 's Twitter Profile Photo

شہادت حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی مناسبت سے آپ تمام مومنین کی خدمت میں تعزیت و تسلیت عرض ہے😭 #شہادت_امام_باقرالعلومؑ

شہادت حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی مناسبت سے آپ تمام مومنین کی خدمت میں تعزیت و تسلیت عرض ہے😭

#شہادت_امام_باقرالعلومؑ
Horain Naqvi (@syeda_horain5) 's Twitter Profile Photo

شہادت حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی مناسبت سے تمام مومنین کی خدمت میں تعزیت و تسلیت عرض ہے😭 #شہادت_امام_باقرالعلومؑ

شہادت حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی مناسبت سے تمام مومنین کی خدمت میں تعزیت و تسلیت عرض ہے😭
#شہادت_امام_باقرالعلومؑ
سیده کساء جعفری (@sjaffri313) 's Twitter Profile Photo

کرب و بلا کے بعد بھی مانگا جو دین نے باقر ع نے بچپنے کو سپردِ رسن کیا😭 #شہادت_امام_باقرالعلومؑ

کرب و بلا کے بعد بھی مانگا جو دین نے
باقر ع نے بچپنے کو سپردِ رسن کیا😭

#شہادت_امام_باقرالعلومؑ
Horain Naqvi (@syeda_horain5) 's Twitter Profile Photo

باقر اِمام جن کو پیغمبر ﷺ سلام دیں لوگ اُنہیں کو زہر ء ِ ہلاہل کا جام دیں🥀 #شہادت_امام_باقرالعلومؑ

باقر اِمام جن کو پیغمبر ﷺ سلام دیں 
لوگ اُنہیں کو  زہر ء ِ ہلاہل کا جام دیں🥀
#شہادت_امام_باقرالعلومؑ
Jaffer syed (@jaffer3092) 's Twitter Profile Photo

بیاں کیا اے دلِ مضطر! غمِ بیداد کرتا ہے یہاں تو ہونٹ سی دیتے ہیں جو فریاد کرتا ہے....! نازاںؔ شولا پوری #قومی_زبان

Jaffer syed (@jaffer3092) 's Twitter Profile Photo

وہ ھونٹ تھے ، کہ شَفق میں نہائی کرنیں تھیں وہ آنکھ تھی کہ خنک پانیوں کا جَھرنا تھا...! "محسن نقوی" #قومی_زبان

Jaffer syed (@jaffer3092) 's Twitter Profile Photo

دمِ گفتار تیرے ہونٹ سے رِستی ہوئی بات !!! جیسے یاقوت کی سِل چیر کے جَھرنا پُھوٹے #قومی_زبان

Jaffer syed (@jaffer3092) 's Twitter Profile Photo

اذانیں، سنکھ، حجرے، پاٹھ شالے، داڑھیاں، قشقے یہ لمبی لمبی تسبیحیں، یہ موٹی موٹی مالائیں یہاں ہر چیز بکتی ہے خریدارو! بتاؤ کیا خریدو گے؟ جوانی، حسن، غمزے، عہد، پیما، نغمے رسیلے ہونٹ، شرمیلی نگاہیں، مرمریں بانہیں یہاں ہر چیز بکتی ہے خریدارو! بتاؤ کیا خریدو گے؟ #قومی_زبان

Jaffer syed (@jaffer3092) 's Twitter Profile Photo

ناجائز ہے وہ چیز جو نشے میں مبتلا کر دے یہ سنتے ہی ہوش اُڑ گئے، کیا ہونٹ اُن کے حرام تھے #قومی_زبان

Fro (@wasimjaffri12) 's Twitter Profile Photo

اَلسلاَمُ عَلیکَ یاَ مُحمّد باَقِر اَلعلوُم(ع)🥀💔 #شہادت_امام_باقرالعلومؑ

Mehboob Hussain (@alqaim92) 's Twitter Profile Photo

امامِ باقرؑ کا علم، جہاں کو روشنی ہر ایک لفظ ان کا، حق کی ہے آہنی زہرِ ستم نے چھینا، تن سے حیات کو مگر نہ چھین پایا، ان کے نورِ ذات کو #شہادت_امام_باقرالعلومؑ

𝐌❍ᴍ𝐢ɴᴀ♥ (@khaakzadii) 's Twitter Profile Photo

زندگی کسی کو مفت میں سبق نہیں دیتی جب آپ کہتے ہیں " زندگی نے مجھے سکھایا " یقیناً آپ نے اس کی بہت بڑی قیمت ادا کی ہو گی…🥀 #𝐊𝐡𝐚𝐚𝐤𝐳𝐚𝐝𝐢𝐢 🩶

زندگی کسی کو مفت میں سبق نہیں دیتی جب آپ کہتے ہیں " زندگی نے مجھے سکھایا " یقیناً آپ نے اس کی بہت بڑی قیمت ادا کی ہو گی…🥀

#𝐊𝐡𝐚𝐚𝐤𝐳𝐚𝐝𝐢𝐢 🩶
علی 🇱🇧 🇵🇸🇮🇷🇾🇪 (@mehdi110_ali) 's Twitter Profile Photo

Imam Baqirع,peace be on him, said: "Nothing is mixed with a thing better than (mixing) clemency with knowledge." #شہادت_امام_باقرالعلومؑ 'Abu Jafar' 'Ocean Of Knowledge'

Imam Baqirع,peace be on him, said: "Nothing is mixed with a thing better than (mixing) clemency with knowledge."

#شہادت_امام_باقرالعلومؑ

'Abu Jafar' 
'Ocean Of Knowledge'
Hassan Abbas Awan (@hassanabbasawa2) 's Twitter Profile Photo

ایام عزا بسلسلہ شہادت امام باقر ع حرم امام حسین ع میں کالے بینرز لگادیے گئے 🙏🥺 محتاج دعا:🤲 حسن عباس اعوان سرگودھا #قومی_زبان #شہادت_امام_باقرالعلومؑ

ایام عزا بسلسلہ شہادت امام باقر ع حرم امام حسین ع میں کالے بینرز لگادیے گئے 🙏🥺

محتاج دعا:🤲 حسن عباس اعوان سرگودھا
#قومی_زبان
#شہادت_امام_باقرالعلومؑ
علی 🇱🇧 🇵🇸🇮🇷🇾🇪 (@mehdi110_ali) 's Twitter Profile Photo

7 ذی الحجہ💔🖤* *شبِ شہادت باقر العلوم باقر علیہ السّلام* *کربلا کا اسیر و قیدی جس نے بچپن مین کربلا دیکھی اور قید نبھائی ، کربلا کے ہر ظلم کا چشم دید گواہ شام و کوفہ کی بازاریں دیکھیں ، اپنے دادا کا نوحہ خواں بابا کو 40 سال پرسہ دیتے ھوئے دیکھا😢* #شہادت_امام_باقرالعلومؑ

7 ذی الحجہ💔🖤*
*شبِ شہادت  باقر العلوم  باقر علیہ السّلام*
 
*کربلا کا اسیر و قیدی جس نے بچپن مین کربلا دیکھی اور قید نبھائی ، کربلا کے ہر ظلم کا چشم دید گواہ شام و کوفہ کی بازاریں دیکھیں ، اپنے دادا کا نوحہ خواں بابا کو 40 سال  پرسہ دیتے ھوئے دیکھا😢*
#شہادت_امام_باقرالعلومؑ
𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟 𝐙𝐚𝐡𝐫𝐚 (@sadafzahra725) 's Twitter Profile Photo

𝟕 𝐙𝐢𝐥𝐡𝐚𝐣 𝐒𝐡𝐚𝐡𝐚𝐝𝐚𝐭 𝐈𝐦𝐚𝐦 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐁𝐚𝐪𝐢𝐫 𝐀.𝐬💔 #شہادت_امام_باقرالعلومؑ

𝟕 𝐙𝐢𝐥𝐡𝐚𝐣 𝐒𝐡𝐚𝐡𝐚𝐝𝐚𝐭 𝐈𝐦𝐚𝐦 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐁𝐚𝐪𝐢𝐫 𝐀.𝐬💔

#شہادت_امام_باقرالعلومؑ