Aftab Ahmad Goraya (@gorayaaftab) 's Twitter Profile
Aftab Ahmad Goraya

@gorayaaftab

Freelance writer - Philanthropist - Leftist - Humanist- Optimist that world can be a better place- Web: sites.google.com/view/aftabahma…

ID: 635771653

calendar_today15-07-2012 00:25:08

164,164K Tweet

29,29K Followers

1,1K Following

عادل بٹ (@adilnisarbutt) 's Twitter Profile Photo

ابھی ان حالات میں بھی پ چ یوتھئیے اپنے جہاز کی فکر میں ہیں جبکہ پاکستانی اپنے جہازوں اور بیسز کی فکر میں ہیں #LaanatCults

Zainab Ali (@zainabalippp) 's Twitter Profile Photo

Puri Jung ka bojh to Bilawal Sahab ki angreezi ny sambhalaa hua hy More power to my Jaan #Pakistan #PakistanStrikesBack #pakistanindiawar #IndiaPakistanWar

Chaudhry Naveed PPP UK 🇬🇧🇵🇰🇱🇾 (@chnaveedppp) 's Twitter Profile Photo

#PakArmyZindabad🇵🇰 Jiye Ghayoor Bahadur Jayala Awam ❤️ 🇵🇰 Pakistan Khappey ❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰

Aftab Ahmad Goraya (@gorayaaftab) 's Twitter Profile Photo

پاکستان نے جوابی حملے میں پاکستان نے بیاس کے علاقے میں براہموس سٹوریج سائٹ تباہ کر دی ہے۔ پاکستان کے میزائلوں نے کامیابی سے اپنے ہدف پر تاک تاک کر نشانے لگائے ہیں۔۔۔ #پاکستان_کھپے

WAQAR SATTI 🇵🇰 (@waqarsatti) 's Twitter Profile Photo

دہلی کی فضاؤں میں خاموش طوفان!!! پاکستانی ڈرونز اب دہلی کے اوپر منڈلا رہے ہیں ۔پاکستان نے صرف پیغام نہیں دیا، اپنا سایہ بھی دشمن کے دارالحکومت پر ڈال دیااب فیصلے میدان میں ہوں گے، زبان نہیں بولے گی بارود بولے گا۔ #FinalWarning #PakistanZindabad

Aftab Ahmad Goraya (@gorayaaftab) 's Twitter Profile Photo

براہموس ڈپو جہاں سے میزائل فائر کئے جا رہے تھے پاکستان نے میزائلوں سے ازا دیا۔ اودھم پور ائر بیس بھی تباہ کر دی۔ پٹھان کوٹ ائر بیس بھی راکھ کا ڈھیر بنا دی گئی۔۔۔۔ جن کو بہت شوق تھا پاکستان کے میزائل ٹیسٹ کرنے کا۔ وہ چیک کر لیں۔۔۔ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔ #پاکستان_کھپے

براہموس ڈپو جہاں سے میزائل فائر کئے جا رہے تھے پاکستان نے میزائلوں سے ازا دیا۔ اودھم پور ائر بیس بھی تباہ کر دی۔ پٹھان کوٹ ائر بیس بھی راکھ کا ڈھیر بنا دی گئی۔۔۔۔
جن کو بہت شوق تھا پاکستان کے میزائل ٹیسٹ کرنے کا۔ وہ چیک کر لیں۔۔۔ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔
#پاکستان_کھپے
Aftab Ahmad Goraya (@gorayaaftab) 's Twitter Profile Photo

پاکستان نے بزدلوں کی طرح نہ رات کی تاریکی میں حملہ کیا اور نہ شہروں اور سول آبادی پر حملہ کیا بلکہ فجر کے بعد حملوں کا آغاز کیا اور بھارت کی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا اور ٹھیک ٹھاک نشانہ بنایا ہے۔۔۔ #آپریشن_بنیان_مرصوص

Aftab Ahmad Goraya (@gorayaaftab) 's Twitter Profile Photo

“إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الَّذِينَ يُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِهِ صَفًّا كَأَنَّهُم بُنيَانٌ مَّرْصُوصٌ” ترجمہ: “یقیناً اللہ تعالیٰ اُن لوگوں سے محبت کرتا ہے جو اُس کی راہ میں صف بستہ ہو کر اس طرح لڑتے ہیں گویا وہ سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہیں۔” #آپریشن_بنیان_مرصوص

Zahida Ansari (@zahida_ansari) 's Twitter Profile Photo

ہم نے تو انڈیا کو خبردار کیا تھا کہ جب ہم جواب دیں گے تو ہمیں بتانا نہیں پڑے گا بلکہ پوری دنیا کہے گی کہ ہاں ہم نے گھر میں گھس کر مارا ہے پاکستان زندہ باد 🇵🇰♥️🫵

Aftab Ahmad Goraya (@gorayaaftab) 's Twitter Profile Photo

اللہ پاکستان کے شاہینوں اور بری و بحری فوج کے شیروں کی حفاظت کرے آمین ثم آمین #آپریشن_بنیان_مرصوص

WAQAR SATTI 🇵🇰 (@waqarsatti) 's Twitter Profile Photo

یہ ایک جھوٹی اور جعلی خبر ہے پاکستان کا کوئی طیارہ ابھی تک ہٹ نہیں ہوا۔ تمام فضائی اور زمینی اثاثے محفوظ ہیں۔ الحمد اللہ۔

یہ ایک جھوٹی اور جعلی خبر ہے پاکستان کا کوئی طیارہ ابھی تک ہٹ نہیں ہوا۔ تمام فضائی اور زمینی اثاثے محفوظ ہیں۔ الحمد اللہ۔
Dr Rizwan Bhayo (@docrizwzanbhayo) 's Twitter Profile Photo

جی دن کے اجالے میں بھارت 10 سے زائد اسلحہ ڈیپو ایئر بیسز کو نیست و نابود کردیا بلکہ 70% بجلی بھی اڑا دی #آپریشن_بنیان_مرصوص

Aftab Ahmad Goraya (@gorayaaftab) 's Twitter Profile Photo

پاکستان نے انڈیا کی مانگ میں اچھی طرح سے سیندور بھر دیا ہے۔۔۔ #آپریشن_بنیان_مرصوص

Aina (@a_proudcivilian) 's Twitter Profile Photo

بس کردو پلیز 🙏 نیازی نیازی کر کے سر میں درد کردی ہے یہاں جنگ ہورہی ہے ، ساری عوام کی زندگی کی حفاظت کرنی ہے صرف ایک آدمی کی ہی نہیں !