Ghazanfar M Malik (@gmmalik2) 's Twitter Profile
Ghazanfar M Malik

@gmmalik2

siddique Jan follows me /zartaj Gull wazir/Sidra Kawal/Zainab Fatima

ID: 585351159

calendar_today20-05-2012 01:52:34

19,19K Tweet

31,31K Followers

21,21K Following

Ghazanfar M Malik (@gmmalik2) 's Twitter Profile Photo

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی لیڈر شپ نے حکومت لے کراپنی اصلیت بتا دی ہے کہ یہ جھوٹے کرپٹ اور دو نمبر ہیں۔ اسی لئے غلط کام کے لئے ان ہی کو لیا جاتا ہے۔

Ghazanfar M Malik (@gmmalik2) 's Twitter Profile Photo

برائے مہربانی سب سرکاری ملازم اپنا اپنا کام کریں ایمانداری کے ساتھ کوئ پاکستان پر احسان نہیں کرو گے مفت نہیں کرتے پیسے ملتے ہیں ۔ چاہے وردی میں ہو یا بغیر وردی کے ہو ۔

Ghazanfar M Malik (@gmmalik2) 's Twitter Profile Photo

سب سے مقبول ترین جماعت جس کے لیڈر عمران خان ہیں جس کو غیر قانونی حکومت اور اسٹیبلشمنٹ نے پوری طاقت کے ساتھ ختم کرنے کی کوشش کی جو کہ عوام نہیں ہونے دے گی۔

Ghazanfar M Malik (@gmmalik2) 's Twitter Profile Photo

اگر حکومت ، انصاف اور میڈیا کے ادارے حق اور سچ میں رہیں تو حکومت کا خوف سوشل میڈیا سے جاتا رہے گا۔

Ghazanfar M Malik (@gmmalik2) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آی کی لیڈر شپ سے درخواست ہے کہ اپنے لیڈر عمران کی خاطر متحد رہیں اور لیڈر کو آزاد کروائیں۔

Ghazanfar M Malik (@gmmalik2) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں جو بھی گند اور تکلیف ہے وہ نواز شریف اور زرداری خاندان کے وجہ سے ہے ۔ان کا میڈیا ان کی جوتی کے نیچے ہوتا ہے۔ اس گند کی وجہ سے اسٹیبلشمنٹ انہی کی وجہ سے سیاست میں دخل کرتی ہے۔

Ghazanfar M Malik (@gmmalik2) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو سخت ترین جیل میں رکھا ہوا ہے ۔ کیونکہ عمران خان مقبول ترین لیڈر ہے ان سب کو ڈر ہے باہر آ گیا تو سب غیر قانونی ختم ہو جائے گی۔

Ghazanfar M Malik (@gmmalik2) 's Twitter Profile Photo

اول تو نیویارک ڈوبا ہوا نہیں دوسرا ان ان پٹواریوں کو جھوٹ اور سچ کی کوئ تمیز ہی نہیں یہ سچ بولنے کو بدتمیزی سمجھتے ہیں۔

اول تو نیویارک ڈوبا ہوا نہیں دوسرا ان ان پٹواریوں 
کو جھوٹ اور سچ کی کوئ تمیز ہی نہیں یہ سچ بولنے کو بدتمیزی سمجھتے ہیں۔
Ghazanfar M Malik (@gmmalik2) 's Twitter Profile Photo

ملک میں پانی کافی برس چکا ہے ان لوگوں کے ڈوبنے کے لئے جو لوگ غیر قانونی حکومت میں ہیں اور جو ان کے حمایتی ہیں۔

Ghazanfar M Malik (@gmmalik2) 's Twitter Profile Photo

عمران خان پر گولیاں چلائیں کوئ پکڑا نہیں گیا۔ عمران خان کے لوگوں پر گولیاں چلائیں کچھ نہیں ہوا ۔ اس کی حکومت ختم کی اور الیکشن چوری کر کے مجرم حکومت میں لے آے ۔ سب چلتا اس قوم پر۔ اب کیا کریں۔