Psycho (@gladchill) 's Twitter Profile
Psycho

@gladchill

نظریاتی تضادات، اناپرستی اور خودغرضی _ ظرف کے آئینے کو حددرجہ میلا کر دیتے ہیں
@nida_2o

Disclaimer:
Re-Posts / Re-Tweets Do Not Imply Endorsement

ID: 1260072685058605056

linkhttps://bsky.app/profile/gladchill.bsky.social calendar_today12-05-2020 05:02:11

50,50K Tweet

287,287K Takipçi

103,103K Takip Edilen

Laiba Asim (@laibaasim29) 's Twitter Profile Photo

زندگی جینے کے دو راستے ہیں بھول جاؤ انہیں جنہیں معاف نہیں کر سکتے اور معاف کر دو انہیں جنہیں بھول نہیں سکتے

Psycho (@gladchill) 's Twitter Profile Photo

اس بات سے فرق نہیں پڑتا کہ آپ کتنی شان سے جیے! اس بات سے فرق پڑتا ہے کہ آپ سر اٹھا کر جیے یا جھکا کر!

ع عائشہ (@mohinib7b) 's Twitter Profile Photo

بھوک اور موت کا خوف انسانیت کو ختم کر دیتا ہے مزاروں، درباروں کے نوٹوں سے بھرے گلے اور قیمتی چادروں سے سجی قبریں انسانیت کی توہین نہیں تو پھر کیا ہیں 😔😔😔

بھوک اور موت کا خوف انسانیت کو ختم کر دیتا ہے
مزاروں، درباروں کے نوٹوں سے بھرے گلے اور قیمتی چادروں سے سجی قبریں انسانیت کی توہین نہیں تو پھر کیا ہیں

😔😔😔
ع عائشہ (@mohinib7b) 's Twitter Profile Photo

محبت کا کوئی مذہب، کوئی رنگ نہیں ہوتا نہ ہی اسے کسی زنجیر میں قید کیا جا سکتا ہے یہ دل کی دھڑکن، روح کی سانس ہے محبت تو کائنات کی سب سے بڑی نعمت ہے یہ صرف مرد و عورت تک محدود نہیں بلکہ ہر رشتے، ہر تعلق اور انسانیت کی بنیاد ہے ✍️✍️✍️

محبت کا کوئی مذہب، کوئی رنگ نہیں ہوتا
نہ ہی اسے کسی زنجیر میں قید کیا جا سکتا ہے
یہ دل کی دھڑکن، روح کی سانس ہے
محبت تو کائنات کی سب سے بڑی نعمت ہے
یہ صرف مرد و عورت تک محدود نہیں
بلکہ ہر رشتے، ہر تعلق اور انسانیت کی بنیاد ہے

✍️✍️✍️
ع عائشہ (@mohinib7b) 's Twitter Profile Photo

دوستی زندگی کا ایک بہت اہم حصہ ہے ایک اچھا دوست زندگی کو خوبصورت بنا دیتا ہے اگر آپ کے پاس اچھے دوست ہیں تو آپ بہت خوش قسمت ہیں ✍️✍️✍️

دوستی زندگی کا ایک بہت اہم حصہ ہے
ایک اچھا دوست زندگی کو خوبصورت بنا دیتا ہے
اگر آپ کے پاس اچھے دوست ہیں تو آپ بہت خوش قسمت ہیں

✍️✍️✍️
‏ساجدہ یاسͬــͣــͪــᷜــͦــͪــᷜمین (@sajidarazzaq) 's Twitter Profile Photo

محبّت خوبصورت ہے اتنی خوبصورت ہے کہ اگر تم کسی سوکھی ٹہنی پر محبت پھونک ڈالو تو ہزاروں پھول مہک اٹھیں.

‏ساجدہ یاسͬــͣــͪــᷜــͦــͪــᷜمین (@sajidarazzaq) 's Twitter Profile Photo

•🤍💭• کوئی برتر نہیں ہے، کوئی کمتر نہیں ہے لیکن کوئی بھی برابر نہیں ہے۔ لوگ محض انوکھے، لاجواب ہوتے ہیں۔ آپ، آپ ہیں اور میں، میں ہوں۔

🇵🇰 تبسُّم🌹 (@humeraaa28) 's Twitter Profile Photo

جس کسی کو آپ کے اندر کا کرب آپ کی آنکھوں آپ کے لہجے، آپ کے رویے اور آپ کی خاموشی سے بھی سمجھ نہ آئے تو ایسے لوگوں کو زبان سے بھی مت سمجھائیں۔ کیونکہ ایسے لوگ فقط محبت کے دعویدار ہوتے ہیں۔ اُن کا آپ کی روح اور آپ کے قلب سے کوئی واسطہ کوئی تعلق نہیں ہوتا۔

🇵🇰 تبسُّم🌹 (@humeraaa28) 's Twitter Profile Photo

زندگی میں کچھ صدمات ایسے ہوتے ہیں جو تکلیف دینے کے بجائے آنکھیں کھول دیتے ہیں اور کچھ لمحے ایسے ہوتے ہیں جو ہمیں دوسروں کے دلوں میں اپنی حقیقت کا اندازہ کرا دیتے ہیں اسی لیے زندگی کے سفر میں اُن لوگوں کا انتخاب کریں جو واقعی ہمارے ساتھ چلنے کے لائق ہیں ++

Abbas Khan…!!!☕️ (@abbaskhan251) 's Twitter Profile Photo

خواب بھلے ہی کچی عمر کی آنکھوں کے ہوں یا ادھیڑ عمری کے.. مگر خوابوں کے ٹوٹنے پر اذیت و الم کی کیفیت اور نوعیت ایک سی ہی ہوتی ہے.. ہاں کچی عمر والی آنکھوں کے پاس نئے خواب سجانے کا (ایک وقت کے بعد) مزید موقع اور حوصلہ موجود ہوتا ہے.. جبکہ ہم جیسوں کی آنکھیں.. اس اذیت کے بعد نیند سے

ZafarIqbal58 (@zafariqbal58) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:- دوزخ خواہشات نفسانی سے ڈھک دی گئی ہے اور جنت مشکلات اور دشواریوں سے ڈھکی ہوئی ہے ۔ (صحیح البخاری: 6487)

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:-

دوزخ خواہشات نفسانی سے ڈھک دی گئی ہے اور جنت مشکلات اور دشواریوں سے 
ڈھکی ہوئی ہے ۔

(صحیح البخاری: 6487)
Psycho (@gladchill) 's Twitter Profile Photo

کچھ سوالوں کے پیچھے صرف درد، پچھتاوا یا وہ سچ چھپا ہوتا ہے جسے جاننے کے بعد سکون نہیں بلکہ خلش بڑھتی ہے ایسے لمحوں میں خاموشی، وقت اور قبولیت کبھی کبھار سوالوں سے بہتر مرہم ثابت ہوتے ہیں