Emaan ⁱᴾⁱᵃⁿ
@girdab2013
I will never let my voice be silenced,
I am soldier of Imran khan
ID: 1836132232341139456
https://insaf.pk/ 17-09-2024 19:58:56
11,11K Tweet
1,1K Takipçi
1,1K Takip Edilen
لیڈر کے کیس لڑھنے پر فیس کے ساتھ ساتھ ایم این اے کا ٹکٹ تھما دیا جاتا ہے مگر کارکنان کے لئے بھاگ دوڑ کرنے والے کو کیا ملتا ہے؟ کارکنان کو ایسے بے یار و مددگار کر دینا، اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے کھیلنے کے مترادف ہے۔ اس کا نوٹس لیا جانا چاہیے۔ salman akram raja Aliya Hamza Malik Aleema Khanum
وہ جو سائے میں ہر مصلحت کے چلے، چند لوگوں کی خوشیوں کو لے کر چلے، ایسے دستور کو ہم نہیں مانتے!! ایڈووکیٹ یوسف وائیں کے بغیر ہمیں کوئی لسٹ بالکل منظور نہیں!! جو کارکنان کے ساتھ کھڑا ہوا، ہم اس ہی کے ساتھ کھڑے ہیں۔ salman akram raja Aliya Hamza Malik Aleema Khanum

راجہ شہباز Raja Shahbaz Bhatti کا جرم کیا ہے؟ عمران خان سے وفاداری؟؟؟ جس قوم کے جوان اس جرم میں ہوں، وہ قوم زنده رہے گی۔ جو انہیں اٹھا رہا ہے، تاریخ اُنہیں یاد رکھے گی۔جو گھر گھر پر چھاپے مار کر خوف بٹھاتے ہیں، اُنہیں بتاؤ کہ حق کی آوازیں نہیں دبا پاؤ گے #ReleaseRajaShahbaz

ضروری نہیں ہوتا کہ ہر چیز کی میڈیا پر تشریح کی جائے کچھ معملات ایسے ہوتے ہیں جن میں جوش کی بجائے ہوش سے کام لینا چایئے شہباز بھائی کی پٹیشن سمیت تھانوں کے تمام معملات آج 3 دن سے ہم اور ہماری ٹیم دیکھ رہی ہے اور اس بابت Aamir Mughal 🇵🇰 ، سیمابیہ طاہر Seemabia Tahir اور عالیہ