خاموش مزاج انسان (@ghulamqadirmem5) 's Twitter Profile
خاموش مزاج انسان

@ghulamqadirmem5

آپ کو کیا غرض میرے دکھوں سے🖤🖤

شاعری پڑھئیے واہ واہ کیجئے🖤🖤

ID: 862586756755050496

linkhttps://twitter.com/search/from:@GhulamQadirMem5 calendar_today11-05-2017 08:34:43

39,39K Tweet

9,9K Takipçi

935 Takip Edilen

Syed Farhat Shah (@syedfarhatshah) 's Twitter Profile Photo

شہرِآشوب سے اِک خواب نگر ہونے تک عشق مشغولِ فنا ، نقشِ اَمَر ہونے تک حُسن کی مست نگاہی کے کرشمے توبہ اِک نظر کافی ہے جگنو کو قمر ہونے تک #اردو_زبان

Ainaa (@ainasays03) 's Twitter Profile Photo

اس سے پہلے کہ کوئی کندھوں پہ دیکھا جائے جو اکیلا ہے اسے رونے کو کندھا دے دیں #اردو_زبان

𝐴𝑀𝐼𝑅_𝐾𝐻𝐴𝑁 (@amir_khan387) 's Twitter Profile Photo

عجب مذاق رَوا ہے' یہاں نظام کے ساتھ وہی یزید کے ساتھی ' وہی امام کے ساتھ میں رات اُلجھتا رہا ' دِین اور دُنیا سے غزل کے شعر بھی کہتا رہا 'سلام کے ساتھ #اردو_زبان

Ch Ashfaq (@ch_a95) 's Twitter Profile Photo

رفاقتوں میں پشیمانیاں تو ہوتی ہیں کہ دوستوں سے بھی نادانیاں تو ہوتی ہیں بس اس سبب سے کہ تجھ پر بہت بھروسہ تھا گلے نہ ہوں بھی تو حیرانیاں تو ہوتی ہیں اداسیوں کا سبب کیا کہیں، بجز اس کے یہ زندگی ہے،۔ پریشانیاں تو ہوتی ہیں احمد فراز #اردو_زبان

رفاقتوں میں پشیمانیاں تو ہوتی ہیں
کہ دوستوں سے بھی نادانیاں تو ہوتی ہیں

بس اس سبب سے کہ تجھ پر بہت بھروسہ تھا
گلے نہ ہوں بھی تو حیرانیاں تو ہوتی ہیں

اداسیوں کا سبب کیا کہیں، بجز اس کے
یہ زندگی ہے،۔ پریشانیاں تو ہوتی ہیں

احمد فراز
#اردو_زبان
Syed Farhat Shah (@syedfarhatshah) 's Twitter Profile Photo

سنوار کر مُجھے ۔۔۔۔۔۔پھر سے بگا ڑ دیتاہے! میں ایک دست ِہُنرمند کے عتاب میں ہوں #اردو_زبان

Chaudhry (@bokandubai) 's Twitter Profile Photo

عُمرِ رَواں خِزاں کی ہَوا سے بھی تیز تھی ہر لمحہ برگِ زرد کی صورت بکھر گیا محسن یہ رنگ رُوپ یہ رونق بجا مگر میں زندہ کیا رہوں کہ مِرا جی تو بھر گیا #اردو_زبان

𝙈e𝙝a𝙧 Muhammad 💫⚘️ (@maher__m___60) 's Twitter Profile Photo

جانتے ہیں مظبُوط لوگ کیسے ہوتے ہیں؟ جو سامنے والے کو جان لینے کے بعد بھی تعلق قائم رکھنے کی کوشش کریں۔۔“💛 #ردائے_سخن

جانتے ہیں مظبُوط لوگ کیسے ہوتے ہیں؟
جو سامنے والے کو جان لینے کے بعد بھی تعلق قائم رکھنے کی  کوشش کریں۔۔“💛
#ردائے_سخن
Sajjad Ali rajput (@ali_saj786) 's Twitter Profile Photo

عجیب بات ہے حاصِل وصال ہے نہ فِراق جو تیرے در پہ پڑے ہیں وہ سُرخ رُو ہی سہی ہم اُس کےطرزِعمل سے ہُوئے نہ یُوں عاجز کہ جانِ جاں تو ہے اپنا، وہ تُند خُو ہی سہی خَلِش یہ دِل نہ ہو مائل کسی بھی مہوش پر مُشابہت میں ہواُس کی وہ ہُوبَہُو ہی سہی شفیق خلؔش #اردو_زبان

Adnan Qaiser (@adnanqaiser4) 's Twitter Profile Photo

میں صرف ایسے شخص سے محبت کرسکتا ہوں جو اپنے آنا کو ایک طرف رکھ سکتا ہے، معذرت خواہ ہے، اور حقیقت میں اپنا رویہ بدل سکتا ہے۔ یہ بیداری، جوابدہی، اور جذباتی پختگی بہت پرکشش ہے۔ #اردو_زبان #صبح_بخیر_زندگی

میں صرف  ایسے شخص سے محبت کرسکتا ہوں جو اپنے آنا کو ایک طرف رکھ سکتا ہے، معذرت خواہ ہے، اور حقیقت میں اپنا رویہ بدل سکتا ہے۔ یہ بیداری، جوابدہی، اور جذباتی پختگی بہت پرکشش ہے۔
#اردو_زبان 
#صبح_بخیر_زندگی
عبدالسلام زلفی 💔 (@abdulsalamzulfi) 's Twitter Profile Photo

چاک دامن بھی، کفِ افسوس بھی، تنہائی بھی پھر بھی چہرے پہ جو اک ہنر ہے، حد ہے میں نے ہر زخم کو پہنا ہے تمغوں کی طرح میرے سینے پہ عجب نقش و عدد ہے، حد ہے بقلم : عبدالسلام زلفی #اردو_زبان

چاک دامن بھی، کفِ افسوس بھی، تنہائی بھی
پھر بھی چہرے پہ جو اک ہنر ہے، حد ہے

میں نے ہر زخم کو پہنا ہے تمغوں کی طرح
میرے سینے پہ عجب نقش و عدد ہے، حد ہے

 بقلم : عبدالسلام زلفی

#اردو_زبان
Naeem Ullah Niazi (@naeemniaziii) 's Twitter Profile Photo

ہر ایک سے، اپنے جیسے" اخلاق اور ردعمل"کی توقع نہ رکھیں.....🌸🥀 ہاں مٹی ایک ہے لیکن"روحیں مختلف ہیں" انسان ایک ہی مٹی سے بنے ہیں.....!!!! فرق صرف اتنا ہے کہ کوئی اندر سے خوبصورت ہے تو کوئی باہر سے ....🌸🥀 #اردو_زبان

ہر ایک سے، اپنے جیسے" اخلاق اور ردعمل"کی توقع نہ رکھیں.....🌸🥀
ہاں مٹی ایک ہے لیکن"روحیں مختلف ہیں"

 انسان ایک ہی مٹی سے بنے ہیں.....!!!!
فرق صرف اتنا ہے کہ کوئی اندر سے خوبصورت ہے تو کوئی  باہر  سے ....🌸🥀
#اردو_زبان
Shaheen Ibrahim (@shaheen0340) 's Twitter Profile Photo

سمیٹو گے تو پھر ان سے تُو اک پھتر بنا دینا بکھرتے جا رہے ہیں یوں مرے جذبات آخر تک شاہین ابراہیم #ردائے_سخن

سمیٹو گے تو پھر ان سے تُو اک پھتر بنا دینا

بکھرتے جا رہے ہیں یوں مرے جذبات آخر تک

شاہین ابراہیم 

#ردائے_سخن
Fiaz Maan (@maan_fiaz113) 's Twitter Profile Photo

ہم نگینے ہیں جو تاجوں میں جڑے رہتے ہیں ترے جیسے یونہی پیروں میں پڑے رہتے ہیں تم بھی اعجاز مسیحائی سے واقف نہ ہوۓ ہم سے بیمار بھی کچھ ضد پہ اڑے رہتے ہیں حوصلہ ہے تو چلو ہم سے نبھا کر دیکھو ہم وہ ناداں ہیں کہ خود سے ہی لڑے رہتے ہیں #اردو_زبان

Adeeb-e-afza 012 (@afza012) 's Twitter Profile Photo

بڑھے غم تو ضبط کا بندھن ٹوٹ گیا مسرت قلب کے واسطے انخلاء اشک کیا #afza #اردو_زبان

بڑھے غم تو ضبط کا بندھن ٹوٹ گیا
مسرت قلب کے واسطے انخلاء اشک کیا
#afza
#اردو_زبان
Muhammad Abubakar Salara💞 (@salaraabubakar) 's Twitter Profile Photo

*باپ اولاد کے لئے وہاں تک ہاتھ پھیلا دیتا ہے جہاں وہ پاؤں رکھنا بھی پسند نہیں کرتا* 🧑🏻‍🍼 ❣️☘️🍃🍃☘️❣️ 💖 *ماں* زندگی کی تاریک راتوں میں روشنی ہے۔ 💖 *باپ* ٹھوکروں سے بچانے والا مضبوط سہارا ہے۔ #اردو_زبان

*باپ اولاد کے لئے وہاں تک ہاتھ پھیلا دیتا ہے جہاں وہ پاؤں رکھنا بھی پسند نہیں کرتا* 🧑🏻‍🍼
                         ❣️☘️🍃🍃☘️❣️
💖 *ماں* زندگی کی تاریک راتوں میں روشنی ہے۔
💖 *باپ* ٹھوکروں سے بچانے والا مضبوط سہارا ہے۔
      #اردو_زبان
خاموش مزاج انسان (@ghulamqadirmem5) 's Twitter Profile Photo

دیکھو تم مجھے اب اپنی جگہ سے نہ ہلانا پھر تم مجھے ترتیب سے رکھ کر نہیں جاتے اتنی حیرت زدہ انکھوں سے نہ دیکھو مجھے تم۔ کچھ لوگ سنبھل جاتے ہیں سب مر نہیں جاتے #اردو_زبان

دیکھو تم مجھے اب اپنی جگہ سے نہ ہلانا 
پھر تم مجھے ترتیب سے رکھ کر نہیں  جاتے 
اتنی حیرت زدہ انکھوں سے نہ دیکھو مجھے تم۔
کچھ لوگ سنبھل جاتے ہیں سب مر نہیں جاتے

#اردو_زبان
خاموش مزاج انسان (@ghulamqadirmem5) 's Twitter Profile Photo

حاکم کو میرے حال سے رغبت نہیں کوئی بارش کا سر پہ زور ہے اور چھت نہیں کوئی سیلاب لے گیا مرے تن کا لباس بھی حیرت ہے اب بھی آپ کو حیرت نہیں کوئی ہر شے کے نرخ بڑھ گئے، افسوس اس کا ہے انساں کی میرے دیس میں قیمت نہیں کوئی #اردو_زبان

حاکم کو میرے حال سے رغبت نہیں کوئی
بارش کا سر پہ زور ہے اور چھت نہیں کوئی

سیلاب لے گیا مرے تن کا لباس بھی
حیرت ہے اب بھی آپ کو حیرت نہیں کوئی

ہر شے کے نرخ بڑھ گئے، افسوس اس کا ہے
انساں کی میرے دیس میں قیمت نہیں کوئی

#اردو_زبان
خاموش مزاج انسان (@ghulamqadirmem5) 's Twitter Profile Photo

اگر تم ہو تو گھبرانے کی کوئی بات تھوڑی ہے۔ ذرا سی بوندا باندی ہے بہت برسات تھوڑی ہے۔ یہ راہ عشق ہے جناب اس میں قدم ایسے ہی اٹھتے ہیں۔ محبت سوچنے والوں کے بس کی بات تھوڑی ہے۔ #اردو_زبان

اگر تم ہو تو گھبرانے کی کوئی بات تھوڑی ہے۔
ذرا سی بوندا باندی ہے بہت برسات تھوڑی ہے۔
یہ راہ عشق ہے جناب اس میں قدم ایسے ہی اٹھتے ہیں۔
محبت سوچنے والوں کے بس کی بات تھوڑی ہے۔

#اردو_زبان