Muhammad Usama Ghazi(@ghaziusama) 's Twitter Profileg
Muhammad Usama Ghazi

@ghaziusama

Journalist. love spending time with family, love Pakistan. working with BOL network.

ID:1000218878

linkhttps://youtube.com/@UsamaGhazi calendar_today09-12-2012 21:25:24

12,3K Tweets

94,0K Followers

510 Following

Muhammad Usama Ghazi(@ghaziusama) 's Twitter Profile Photo

کوئی لتر مارے گا تو میں اسے 10 لتر ماروں گا، کسی کے باپ کی حکومت ہے جو لتر مارے گا،خدا کی قسم گھر میں گھس کر ماروں گا، شیر افضل مروت

account_circle
Muhammad Usama Ghazi(@ghaziusama) 's Twitter Profile Photo

جناح اسپتال پروفیسرکے اياك نعبد واياك نستعين کہنےپر ہال تالیوں سے گونج اٹھا۔۔
ڈاکٹر صاحب نے بتایا ان کی ٹرانسفر ڈی جی خان کر دی گئی۔۔ ڈی جی خان سے آگے پنجاب میں کوئی جگہ نہیں جہاں مجھے بھیجا جا سکے

account_circle
Muhammad Usama Ghazi(@ghaziusama) 's Twitter Profile Photo

جیل میں اداروں کے خلاف بیان بازی سے روکنے اور بیانات کو میڈیا پر نشر نہ کرنے کے احتساب عدالت کے فیصلے کے خلاف عمران خان کی درخواست پر اعتراضات دور
کل دوبارہ سماعت کے لیے مقرر ، چیف جسٹس کی سربراہی میں دو رکنی بنچ کل سماعت کرے گا۔

account_circle
Muhammad Usama Ghazi(@ghaziusama) 's Twitter Profile Photo

آزاد کشمیر کی کشیدہ صورتحال پر پہلا استعفیٰ .چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ امجد جلیل نے استعفیٰ دے دیا

account_circle
Muhammad Usama Ghazi(@ghaziusama) 's Twitter Profile Photo

اب پولیس بدلہ لینے پر اتر آئی ہے۔۔۔
مظفر آباد میں پولیس کا گاڑیاں روک کر راہ چلتے لوگوں پر ڈنڈوں سے تشدد

account_circle
Muhammad Usama Ghazi(@ghaziusama) 's Twitter Profile Photo

شاہین آفریدی نے پی ٹی آئی جھنڈے پر آٹو گراف دیا تو نوجوان نے پشتو میں پوچھا ۔ سر آپ عمران خان کو سپورٹ کرتے ہیں؟
شاہین آفریدی نے سر ہلا کر ہاں میں جواب دیا

account_circle
Muhammad Usama Ghazi(@ghaziusama) 's Twitter Profile Photo

سعودی قائل ہوچکے ہیں کہ سیاسی طور پر یہ ملک ابھی مستحکم نہیں، نجم سیٹھی

account_circle
Muhammad Usama Ghazi(@ghaziusama) 's Twitter Profile Photo

پولیس اہلکار ہاتھ جوڑ جوڑ کر معافیاں مانگ رہے ہیں۔۔ مظاہرین میں سے ایک نوجوان اہلکار کیلئے ایمبولنس کو بلا رہا ہے، مدد مانگ رہا ہے۔
عجب ماحول بنا دیا گیا ہے

account_circle
Muhammad Usama Ghazi(@ghaziusama) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی رہائی کا سوچا نہیں جا سکتا ، بلکہ اس کے سوا کوئی آپشن نہیں۔ نواز شریف اس بات کیلئے تیار ہیں۔ رانا ثنا اللہ

account_circle
Muhammad Usama Ghazi(@ghaziusama) 's Twitter Profile Photo

رات کے حالات دیکھ لیں۔۔۔مظفر آباد میں لوگوں کا چھتوں سے پولیس کی گاڑیوں پر پتھراؤ

account_circle
Muhammad Usama Ghazi(@ghaziusama) 's Twitter Profile Photo

کم 'پخ' گیا۔وکلاء نے پیر کے روز بھی عدالتوں میں تالہ بندی کا اعلان کردیا

کم 'پخ' گیا۔وکلاء نے پیر کے روز بھی عدالتوں میں تالہ بندی کا اعلان کردیا
account_circle
Muhammad Usama Ghazi(@ghaziusama) 's Twitter Profile Photo

انکل آپ کو شیل مارنے کو کس نے کہا ہے؟
اس ایک سوال نے ، اس ایک ویڈیو نے۔۔۔ نظام ننگا کر دیا۔۔۔ معصوم بچے کا یہ سوال اب گونجتا رہے گا

account_circle
Muhammad Usama Ghazi(@ghaziusama) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر عارف علوی کی گوجرانوالہ میں گرفتار PTI کارکن کے اہلخانہ سے ملاقات
عمران خان نے ملاقات میں ہدایت کی تھی کہ جن لوگوں کو سزائیں ہوئی ہیں ان سے ملاقات کریں

account_circle
Muhammad Usama Ghazi(@ghaziusama) 's Twitter Profile Photo

سہنسہ، آزاد کشمیر میں مظاہرین نے اسسٹنٹ کمشنر کو عوام نے گھیر لیا
اسسٹنٹ کمشنر گھر میں چھپ گیا، عوام کی بڑی تعداد گھر کے باہر موجود

account_circle
Muhammad Usama Ghazi(@ghaziusama) 's Twitter Profile Photo

حالات خراب ہوئے نہیں ، کیے گیے ہیں۔۔کوٹلی آزاد کشمیر میں اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی کو آگ لگا دی گئی
احتجاج بجلی کی قیمتوں میں اضافے اور اووربلنگ کے خلاف تھا

account_circle
Muhammad Usama Ghazi(@ghaziusama) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں بھی مداخلت ہو گئی۔
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی تقریب حلف بردای میں وزیراعلیٰ مریم نواز کی شرکت۔۔ جیالوں کے جئے بھٹو کے نعرے۔مریم نواز سٹیج پر جبکہ بلاول بھٹو نیچے شرکا کے ساتھ موجود

account_circle
Muhammad Usama Ghazi(@ghaziusama) 's Twitter Profile Photo

جو میرا نہیں ، وہ پھر کسی کا بھی نہیں،،، حکومت کا تو یہی دستور ہے۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 167 دن بعد ریٹائر ہو جائیں گے

account_circle