منافقت کی انتہا 🚨اسراہیل والدین بچوں کی تصویروں کے ساتھ ایران کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں 🚨🚨اپنے بچے جنگ میں ہلاک ہوئے ہیں تو اسرائیل صیہونیوں کو انسانی حقوق یاد آگے ہیں ۔جبکہ یہی صیہونی غزہ میں روزانہ کی بنیاد پر بچوں کو شہید کرکے خوشیاں مناتے تھے ۔
الجزیرہ نے صرف کل کی جو تباہی ایران نے اسرائیل میں کی ہے اس کی ویڈیو جاری کر دی
اور صہونی پٹ اٹھے کہ کوئی بندہ الجزیرہ کو نہ دیکھے اور جو بھی دیکھے اس کو گرفتار کر لو
نبیل گبول نےپہلے ہی اپنی پلیٹ کھانے سے اتنی فل کرلی تھی کہ اور پلیٹ میں کھانا ڈالنے کی گنجائش ہی نہیں بچی تھی پھر بھی طبعیت میں اتنی بےصبری کے اپنا تھوک لگا کانٹا باقی کھانے کی ٹرے میں گھوما کر وہ کھانا بھی خراب کردیا۔
"مجھے پناہ گاہ میں اس لیے داخل نہیں ہونے دیا گیا کیونکہ میں عرب ہوں!"یہ کہنا ہے ایک اسرائیلی دروز شہری کا جو حیفا کے قریب دالیت الکرمَل سے تعلق رکھتا ہے۔جب اسرائیلی یہودیوں نے اسے عربی بولتے سنا، تو اسے بمباری کے دوران بنکر میں داخلے سے روک دیا گیا۔نسل پرستی کا چہرہ… اب خود
ایران نے پہلے اپنے بہت پرانے ایکسپائرڈ سینکڑوں مزائیل فائر کئے اور اسرائیلی ایئر ڈیفنس کو کمزور کیا پھر طاقتور مزائیلوں کی کاروائی شروع کی رزلٹ آپ کے سامنے ہے
امریکیوں کو پرتشدد اسلام سے کون محفوظ رکھے گا؟
مجھے طاقت میں لاہیں میں نے پہلے بھی آپ کی خدمت کی ہے آگے بھی کرونگا۔
سابق آرمی چیف، صدر مشرف کا امریکہ میں نوکری کا انٹرویو