Qurban Niazi (@geniune900) 's Twitter Profile
Qurban Niazi

@geniune900

combat footages + what's happening in world + proud Pakistani + supporter of armed forces and Imran Khan and work against fake propagandas accounts

ID: 1634775058051657730

calendar_today12-03-2023 04:39:37

143,143K Tweet

5,5K Followers

3,3K Following

Qurban Niazi (@geniune900) 's Twitter Profile Photo

اختلافات ہمیشہ بہادر اور اصول پسند لوگ رکھتے ہیں مفاد پرست اور لالچی لوگ ہمیشہ چمچہ گیری اور چاپلوسی میں زندگی گزار دیتے ہیں۔

Qurban Niazi (@geniune900) 's Twitter Profile Photo

*🌹 مُختصر پُراثر 🌹* *🌻یقیناً دوستی ايک مقدس رشتہ ہے🌻* *اس لیے دوستوں کا انتخاب بہت سوچ سمجھ کر کيا کرو.💯💖* *سنو.....!! ایسا مومن دوست تلاش کرو، جو اللّٰه کی اطاعت میں آپ کی مدد کرے۔ آپ کوخیر پر ابھارے، شَر سے ڈرائے۔ آپ کو اس سے جب بھی پہنچے، خیر ہی پہنچے۔🫶🏻🫀*

Qurban Niazi (@geniune900) 's Twitter Profile Photo

💕جب نظرانداز ہونا شروع ہوجائیں تو کنارہ کر لیں کیونکہ وضاحتیں کبھی بھی آپکا کھویا مقام واپس نہیں لاسکتیں مگر خاموشی آپکو مزید تذلیل سے بچا سکتی ہے💕

Qurban Niazi (@geniune900) 's Twitter Profile Photo

ہر بار برداشت کرنا اور مُسکرا کر آگے بڑھ جانا مُمکن نہیں ہوتا ، کئی بار ہم بِکھر بھی جاتے ہیں! 🖤😢

Qurban Niazi (@geniune900) 's Twitter Profile Photo

مجھے زندگی میں اگر کسی چیز سے واقعی میں نفرت ہے تو وہ ہ وضاحت دینا ، اپنی وکالت کرنا ، اپنی انٹینشن کی صفائی دینا اور جب سامنے والے نے ٹھان لی ہو کہ نہیں سننا تو پھر میں خاموش ہو جاتا ہوں یہ جو لوگ مجھے غلط سمجھتے ہیں مجھے ان سے کوئی شکایت نہیں کیونکہ وہ اتنا ہی سمجھتے ہیں

Qurban Niazi (@geniune900) 's Twitter Profile Photo

زندگی نے جو سب سے اہم بات سکھائی ہے وہ یہ ہے کہ میسر رہو گے اتنے بے مول ہوتے جاؤ گے ۔ ” انسان ہمیشہ قریب کی چیز کو حقیر کو اور لاحاصل کو قیمتی سمجھتا ہے۔“

Qurban Niazi (@geniune900) 's Twitter Profile Photo

صدیق جان، اوریا مقبول جان، مطیع اللہ جان سمیت 27 یوٹیوب چینلز کو FIA کی درخواست پر عدالت نے بند کرنے کا حکم جاری کر دیا۔

صدیق جان، اوریا مقبول جان، مطیع اللہ جان سمیت 27 یوٹیوب چینلز کو FIA کی درخواست پر عدالت نے بند کرنے کا حکم جاری کر دیا۔
Qurban Niazi (@geniune900) 's Twitter Profile Photo

کسی کو منانے سے پہلے یہ تحقیق کر لینا کہ وہ تم سے ناراض ہے یا بیزار ؟؟

Qurban Niazi (@geniune900) 's Twitter Profile Photo

اگر کوئی اہمیت دینا چھوڑ دے تو اپ شکایت کرنا چھوڑ دیں خاموشی اختیار کر لیں یاد رہے ہر وقت دستیاب رہنا پیچھے پڑے رہنا ہر وقت کی شکایتیں آپ کی اہمیت کو گھٹاتی ہیں بھیک میں خیرات ملتی ہے مقام، مرتبہ ، عزت اور محبت نہیں ..!✍︎

Faisal Warraich (@fswarraich) 's Twitter Profile Photo

پشاور سے پچپن کلومیٹر دور باجوڑ میں عرصے سے رات کو مسلح گروہوں کی رٹ ہوتی ہے، لیکن سنا تھا کہ دن میں سٹیٹ کی رٹ ہوتی ہے۔ لیکن مولانا خان زیب، امن کی بات کرنے والے انسان کو تو دن دیہاڑے قتل کیا گیا اور قاتل کھلے عام موٹرسائیکلوں پر فرار ہو گئے۔ اتنا پیارا انسان جو عالم دین بھی

پشاور سے  پچپن کلومیٹر دور باجوڑ میں عرصے سے رات کو مسلح گروہوں کی رٹ ہوتی ہے، لیکن سنا تھا کہ دن میں سٹیٹ کی رٹ ہوتی ہے۔ لیکن مولانا خان زیب، امن کی بات کرنے والے انسان کو تو دن دیہاڑے قتل کیا گیا اور قاتل کھلے عام موٹرسائیکلوں پر فرار ہو گئے۔ اتنا پیارا انسان جو عالم دین بھی
Qurban Niazi (@geniune900) 's Twitter Profile Photo

اے نفس کتنی بار تجھے سمجھایا... یہ آنکھیں رب کی امانت ہیں، ہر منظر کے لیے نہیں۔ یہ دل عبادت کے لیے ہے، دنیا کی محبت کے لیے نہیں۔ تو کب تک بہانے بنائے گا؟ کب تک کہے گا: "کل سے بدل جاؤں گا؟" یاد رکھ... ایک دن "کل" نہیں آئے گا۔ مگر موت ضرور آ جائے گی۔ ساکن السراب

Qurban Niazi (@geniune900) 's Twitter Profile Photo

برف جب مسلسل ہاتھ میں پکڑی جائے تو آگ کی مانند جلانے لگتی ہے۔ اور خوشی یا غم جب حد سے بڑھ جائیں تو جان لیوا ثابت ہوتے ہیں۔ اور ہنسی جب شدید تر ہو جائے تو آنکھوں سے آنسو چِھلک پڑتے ہیں۔“ |[ امام ابن حزم رحمه الله |

Qurban Niazi (@geniune900) 's Twitter Profile Photo

کافی ہے آپ مجھ کو محبت سے دیکھ لیں🌸 مجھ پہ نثار اپنے دل و جان نہ کیجیے🤍

Qurban Niazi (@geniune900) 's Twitter Profile Photo

ٹرمپ اور زلنسکی نے شدید پخ پخ کے بعد معدنیات کی جن کانوں سے متعلق معاہدے پر دستخط کئے تھے ان میں سے لیتھیم والی کان گزشتہ روز روسی فوج نے فتح کرلی ہے دریں اثنا دونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے "صدر پیوٹن سے مجھے کبھی بھی سچا پیار نہیں ملا"😅😅😅

Qurban Niazi (@geniune900) 's Twitter Profile Photo

سَيفتحُ اللهُ بابًا كُنتَ تطرُقهُ وسوفَ تبكي بُكاءَ السَّعدِ والفرحِ اللہ تمہارے لیے وہ دروازہ کھول دے گا جسے تم کھٹکھٹا رہے ہو، اور تم خوشی اور مسرت کے آنسوؤں سے رونے لگو گے۔

Qurban Niazi (@geniune900) 's Twitter Profile Photo

اپنی ضرورتیں فرض نمازوں پر اٹھا رکھو۔ یعنی فرض نمازوں کے بعد اپنی ضرورتیں اللہ تعالی سے مانگو۔ (حضرت عبد اللہ بن مسعود ؓ، ♥️)