Hasnain baloch (@gadaninawaz) 's Twitter Profile
Hasnain baloch

@gadaninawaz

خدا کرے کہ میری ارض پاک پر اترے🇵🇰🇵🇰
وو فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو🇵🇰🇵🇰

ID: 1350055609111080960

calendar_today15-01-2021 12:22:54

1,1K Tweet

299 Followers

419 Following

Hasnain baloch (@gadaninawaz) 's Twitter Profile Photo

رات کے دو بجے اقبال کی بہو کے گھر کا دیوار پھلانگ کر اسے ہراساں کرنے والے اقبال ڈے منا رہے ہیں مطلب منافقت کے آخری درجے پر ہیں #اقبال_ڈے

Salman Durrani (@durraniviews) 's Twitter Profile Photo

عمران بھائی کیا یہ وہی جاوید چوہدری صاحب ہیں جو اس دن ارشد کی والدہ کے سامنے بیٹھے جذباتی ہوگئے تھے اور باہر آکر کہہ رہے تھے کہ ہمیں ارشد کے لیے کچھ کرنا ہے؟ Imran Khan

Hasnain baloch (@gadaninawaz) 's Twitter Profile Photo

جب کبھی کہیں بھی سبز ہلالی پرچم فخر سے لہرے یا غم سے سر نگو ہو ارشد شریف شہید آپ یاد آتے ہیں 😥

جب کبھی کہیں بھی سبز ہلالی پرچم فخر سے لہرے یا غم سے سر نگو ہو ارشد شریف شہید آپ یاد آتے ہیں 😥
Hasnain baloch (@gadaninawaz) 's Twitter Profile Photo

22 ور 92 میں فرق کم ہوسکتا ہے لکن عمران خان اور بابر میں دن رات کا فرق ہے عمران خان صرف ایک پیدا ہوا روز پیدا نہیں ہو سکتے

Ali Muhammad Khan (@ali_muhammadpti) 's Twitter Profile Photo

اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت نمبر 56)

اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں
اے لوگو!  جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت نمبر 56)
Hasnain baloch (@gadaninawaz) 's Twitter Profile Photo

سب بدل جائے گا نیا آرمی چیف آئے گا نئی پالیسیاں لے کر نئے انتخابات ہونگے نئی حکومت آئے گی لکن کبھی نہیں آئیں گے تو ارشد بھائی کبھی نہیں آئیں گے مس یو ارشد بھائی 😥😥

سب بدل جائے گا نیا آرمی چیف آئے گا نئی پالیسیاں لے کر 
نئے انتخابات ہونگے نئی حکومت آئے گی 
لکن کبھی نہیں آئیں گے تو ارشد بھائی کبھی نہیں آئیں گے 
مس یو ارشد بھائی 😥😥
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif) (@rizwanghilzai) 's Twitter Profile Photo

Arshad Sharif shaheed praising Gen. Asim Munir, is a big credit of new chief. Let’s hope he will ensure a fair investigation of Arshad Sharif case.

Muddassar Rashid (@muddassar04) 's Twitter Profile Photo

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ پیش گوئی تقریباً حرف بہ حرف پوری ہورہی ہے۔ آج کی سیاست کے علم بردار سوشل میڈیا، ٹاک شوز اور وی لاگ وغیرہ کرنے والے مردوزن کے درمیان اس حدیث کا مصداق نظر آتے ہیں۔ ’’حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: 👇

Jameel Farooqui (@farooquijameel) 's Twitter Profile Photo

انتہائی اہم : پلیز جن کو یہ بھائی ملیں نیچے دئیے نمبرز پہ رابطہ کریں ، فیملی گزشتہ ایک ہفتے سے پریشان ہے

انتہائی اہم : پلیز جن کو یہ بھائی ملیں نیچے دئیے نمبرز پہ رابطہ کریں ، فیملی گزشتہ ایک ہفتے سے پریشان ہے
HUM News (@humnewspakistan) 's Twitter Profile Photo

جلسہ عوام سے بھر گیا۔کس طرح بوڑھے, بچے اور پولیس والے عمران خان کی تقریر ٹھیلوں پر سن رہیے ہیں۔

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

آج راولپنڈی جلسہ گاہ میں آذانِ مغرب کے روح پرور مناظر۔ #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

یہ خود کو عالم دین کہلاتا ہے۔ نفرت، جھوٹ اور بہتان کا چلتا پھرتا نمونا۔ سیاست کے لیے بے شرمی کی آخری حد سے بھی تجاوز