GhUlam MuStaFa ♡ (@g_mustafa_07) 's Twitter Profile
GhUlam MuStaFa ♡

@g_mustafa_07

simple boy with cute smile 🔥

ID: 1250335717403721730

calendar_today15-04-2020 08:10:54

9,9K Tweet

2,2K Takipçi

275 Takip Edilen

GhUlam MuStaFa ♡ (@g_mustafa_07) 's Twitter Profile Photo

حسرت بھی بڑی کمال۔کی چیز ہے🥀 کسی کو میری🥺 مجھے تیری🥹 اور تجھے کسی اور کی😔

GhUlam MuStaFa ♡ (@g_mustafa_07) 's Twitter Profile Photo

لوگ ہمیشہ اپنی مرضی کے مطابق سوچتے ہیں، اس لیے اُنہیں وضاحتیں دینے کا کوئی فائدہ نہیں۔ 😶

GhUlam MuStaFa ♡ (@g_mustafa_07) 's Twitter Profile Photo

جب آپکے پاس خوبصورت دل اور صاف نیت ہو تو آپ کچھ بھی کھو نہیں سکتے بلکہ لوگ آپکو کھو دیتے ہیں🫠❤️‍🩹❤️

GhUlam MuStaFa ♡ (@g_mustafa_07) 's Twitter Profile Photo

اپنے بارے میں صرف اچھا سوچیں، کیونکہ برا سوچنے کے لیے پوری دنیا موجود ہے۔ 🌍

GhUlam MuStaFa ♡ (@g_mustafa_07) 's Twitter Profile Photo

کہیں جواب دینے کو بھی جی نہیں کرتا کہیں سلام سے پہلے سلام کرتا ہوں🫀♥️