#fatima (@funny27486675) 's Twitter Profile
#fatima

@funny27486675

‏‏‏‏سارے الزام اپنے سر لے کر ہم نے قسمت کو معاف کر ڈالا
{Fatima writer}

ID: 1123658753793040385

linkhttps://www.instagram.com/fatima.follow?r=nametag calendar_today01-05-2019 18:41:38

1,1K Tweet

1,1K Takipçi

1,1K Takip Edilen

#fatima (@funny27486675) 's Twitter Profile Photo

👈آج سے نئی فالوورز بڑھاو مہم کا آغاز ہو رہی ہے 👈ابھی اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں اور کمینٹ میں yes لکھیں 👈تمام ریٹویٹ کرنے والوں کو ایمانداری سے فالو کریں 👈فالو کرنے والوں کو فالو بیک ضرور دیں 👈اس ٹویٹ کو جلدی سے ریٹویٹ کریں اور اپنے فالوور میں اضافہ کریں... 👇 #fatima

#fatima (@funny27486675) 's Twitter Profile Photo

ویسٹ انڈیز اور ساؤتھ افریقہ کے خلاف کارکردگی کے اعتراف میں،پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل کے روز 10'ممتاز خاتون کرکٹ کھلاڑی' کو بہتر ادائیگی والا' 12مہینہ کے مرکزی معاہدہ عطا کیا ہے ۔ #غمگین_محبت

ویسٹ انڈیز اور ساؤتھ افریقہ کے خلاف کارکردگی کے اعتراف میں،پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل کے روز 10'ممتاز خاتون کرکٹ کھلاڑی' کو بہتر ادائیگی والا' 12مہینہ کے مرکزی معاہدہ عطا کیا ہے ۔
#غمگین_محبت
#fatima (@funny27486675) 's Twitter Profile Photo

شمس و قمر اور تھے بے شمار تارے آسماں میں پر چراغ محمد جلا تو روشنی ہوئی تھی جہاں میں

#fatima (@funny27486675) 's Twitter Profile Photo

ﺍﯾﮏ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﯾﻘﯿﻦ ! " ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﮭﯽ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﺩﺭﻭﺍﺯﮦ ﮐﮭﻮﻟﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﭘﮩﻼ ﺩﺭﻭﺍﺯﮦ ﺑﻨﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ "

#fatima (@funny27486675) 's Twitter Profile Photo

ملک سخن کی شاہی تم کو رضا مسلم جس سمت آگئے ہو سکے بٹھا دیئے ہے۔ Imran Khan 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰👊

#fatima (@funny27486675) 's Twitter Profile Photo

لنگڑے آم کی ایک ٹانگ کس نے توڑی😡 آج اس ٹاپک پر بات ہوگی سب اپنی اپنی رائے دیں😊😊 #غمگین_محبت

#fatima (@funny27486675) 's Twitter Profile Photo

❤احساس محبت میں نظر بدنام ہو جاتی ھے😢 😍ہم دل میں ارادہ کرتے ہیں دنیا کو خبر ہو جاتی ھے❤

❤احساس محبت میں نظر بدنام ہو جاتی ھے😢
😍ہم دل میں ارادہ کرتے ہیں دنیا کو خبر ہو جاتی ھے❤
#fatima (@funny27486675) 's Twitter Profile Photo

#غمگین_محبت میں نے تو کھانے کے لئے کاٹی تھی.. غصہ دیکھو زرا 😕😏🙆‍♂️🤣

#غمگین_محبت
میں نے تو کھانے کے لئے کاٹی تھی.. غصہ دیکھو زرا 😕😏🙆‍♂️🤣