Fun Tastic 👀 (@fun_tastical) 's Twitter Profile
Fun Tastic 👀

@fun_tastical

Embracing the whimsical wonders of life! Join the fun-filled journey where joy meets laughter. Explorer of smiles, curator of good vibes. 🫦

ID: 1710870548

calendar_today29-08-2013 20:00:56

14,14K Tweet

5,5K Takipçi

5,5K Takip Edilen

حیدرﷻ پرست✨🙏🏻 (@haider_prast) 's Twitter Profile Photo

خالی درِ حُسینؐ سے جاتا نہیں کوئی بیٹھے رہو نصیؓرؔ ! اِسی دَر کے سامنے حضرت خواجہ پیر سید نصیر الدین نصیر شاہ گیلانی ؓ

خالی درِ حُسینؐ سے جاتا نہیں کوئی
بیٹھے رہو نصیؓرؔ ! اِسی دَر کے سامنے

حضرت خواجہ پیر سید نصیر الدین نصیر شاہ گیلانی ؓ
حیدرﷻ پرست✨🙏🏻 (@haider_prast) 's Twitter Profile Photo

اتنے تو آیتوں کو بھی بوسے نہیں دیے جتنا میرے رسولؐ نے چوما حسینؐ کو میر تکلم میر 🥀

اتنے تو آیتوں کو بھی بوسے نہیں دیے
جتنا میرے رسولؐ نے چوما حسینؐ کو 

میر تکلم میر 🥀
حیدرﷻ پرست✨🙏🏻 (@haider_prast) 's Twitter Profile Photo

علیۚ کے مد ِ مقابل اگر تم آؤ گے زمین تھوکے گی تم پہ شکست کھاؤ گے 💞حق حیدرﷻ ھُو💞

علیۚ کے مد ِ مقابل اگر تم آؤ گے
زمین تھوکے گی تم پہ شکست کھاؤ گے

💞حق حیدرﷻ ھُو💞
حیدرﷻ پرست✨🙏🏻 (@haider_prast) 's Twitter Profile Photo

ہوں جوں نصیری ساقیِ کوثر کا محو و مست مسکن علیۚ نگر ہے مرا ، میں علیۚ پرست (میر تقی میرؔ)

ہوں جوں نصیری ساقیِ کوثر کا محو و مست
مسکن علیۚ  نگر  ہے  مرا ، میں  علیۚ  پرست

(میر تقی میرؔ)
حیدرﷻ پرست✨🙏🏻 (@haider_prast) 's Twitter Profile Photo

کوزے میں کوئی بحر سماتا نہیں ہے جب فہمِ بشر میں کیسے سمائے علیۚ ولیۚ 💞حق حیدرﷻ ھُو💞

کوزے میں کوئی بحر سماتا نہیں ہے جب
فہمِ بشر میں کیسے سمائے علیۚ ولیۚ

💞حق حیدرﷻ ھُو💞
حیدرﷻ پرست✨🙏🏻 (@haider_prast) 's Twitter Profile Photo

ہمیشہ وردِ زبان ہے علیۚ کا نام اقبال کہ پیاس روح کی بجھتی ہے اس نگینے سے علامہ محمد اقباؔل 🥀

ہمیشہ وردِ زبان ہے علیۚ کا نام اقبال
کہ پیاس روح کی بجھتی ہے اس نگینے سے

علامہ محمد اقباؔل 🥀
حیدرﷻ پرست✨🙏🏻 (@haider_prast) 's Twitter Profile Photo

لوگ تو لفظوں کا حیدرﷻ سن کر دشمن ہو گئے وہ علیۚ کس کو سناؤں جو میرے سینے میں ہے

حیدرﷻ پرست✨🙏🏻 (@haider_prast) 's Twitter Profile Photo

روزِ حشر کا ذکر نہ کرتا کبھی خُدا آلِؑ نبیؐ کو دُنیا جو رکھتی آرام میں کلام بھانؔبڑ شاہ سرکار

روزِ  حشر کا  ذکر نہ کرتا کبھی خُدا
آلِؑ نبیؐ کو دُنیا جو رکھتی آرام میں 

کلام بھانؔبڑ شاہ سرکار
حیدرﷻ پرست✨🙏🏻 (@haider_prast) 's Twitter Profile Photo

تمنّا تھی کہ پیوندِ زمینِ کربلا ہوتے اگرچہ خاک ہی ہوتے مگر خاکِ شفا ہوتے۔ میر انیس

تمنّا تھی کہ پیوندِ زمینِ کربلا ہوتے
اگرچہ خاک ہی ہوتے مگر خاکِ شفا ہوتے۔

میر انیس