Faisal🇵🇰 (@fsy4u) 's Twitter Profile
Faisal🇵🇰

@fsy4u

سب سے پہلے پاکستان 🇵🇰 twitter.com/search/from:fs…

ID: 1359365742609711104

calendar_today10-02-2021 04:57:46

37,37K Tweet

27,27K Takipçi

18,18K Takip Edilen

ᶦᵏᶠمینہ خان 🇵🇰ᴬᶜᵗᶦᵛᵉᶦⁿˢᵃᶠᶦᵃⁿˢ (@bint115647) 's Twitter Profile Photo

آئیں، دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ پاکستان کو ایسے ہی عظیم سائنسدان اور محسن عطا فرمائے۔ آمین۔ #یوم_تکبیر_کے_اصل_ہیرو

آئیں، دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ پاکستان کو ایسے ہی عظیم سائنسدان اور محسن عطا فرمائے۔ آمین۔
#یوم_تکبیر_کے_اصل_ہیرو
Afaq somroo (@afaqsomroo) 's Twitter Profile Photo

#یوم_تکبیر_کے_اصل_ہیرو ڈاکٹر قدیر اور ڈاکٹر ثمر مبارک مند ہیں اور اس ایٹمی پروگرام کے اصل محافظ عمران احمد خان نیازی ہیں جو قید ہیں اور جنھیں چھڑانے کے لیے #مزاحمت_سے_ہوگی_رہائی

Afaq somroo (@afaqsomroo) 's Twitter Profile Photo

یہ الفاظ دھماکے کرنے کا کہنے پر میاں صاحب نے اس وقت کی ملٹری قیادت کو کہا تھا مگر پھر جوتے کھانے کے بعد زبردستی ایبسلوٹلی یس بھی کہا تھا #مزاحمت_سے_ہوگی_رہائی #یوم_تکبیر_کے_اصل_ہیرو

یہ الفاظ دھماکے کرنے کا کہنے پر میاں صاحب نے اس وقت کی ملٹری قیادت کو کہا تھا مگر پھر جوتے کھانے کے بعد زبردستی ایبسلوٹلی یس بھی کہا تھا 
#مزاحمت_سے_ہوگی_رہائی 
#یوم_تکبیر_کے_اصل_ہیرو
Faisal🇵🇰 (@fsy4u) 's Twitter Profile Photo

#یوم_تکبیر_کے_اصل_ہیرو جو حق کی بات کرے گا غدار کہلایا جائے گا جو چوروں کے قصیدے پڑے گا محب وطن بن جائے گا

‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب (@flag_waver1) 's Twitter Profile Photo

#یوم_تکبیر_کے_اصل_ہیرو اسرائیل اور اسکے پپٹ سیاست کے مختلف کرداروں کو لڑوا کر،کٹھ پتلیوں کے تماشے کروا کر سادہ لوح عوام کو میڈیا کے ذریعے ان میں الجھائے رکھنے کی کوشش کرتے ہیں اسکے کور میں اپنے مکروہ عزائم کی تکمیل پر کام جاری رہتا ہے ۔ آج وہی صورتحال ہے

‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب (@flag_waver1) 's Twitter Profile Photo

#یوم_تکبیر_کے_اصل_ہیرو ہر واقعہ، ہر سلسلہ پاکستانی سیاست اور اس کے نظام کو بے نقاب کر رہا ہے۔ غداروں کی واردات لوگوں کی سمجھ میں آرہی ہے لیکن سمجھ کر بھی وہ کچھ کر نہیں پارہے محسنِ پاکستان کے ساتھ جس نے جو کیا اب آشکار ہورہا ہے

امن (@asmna99) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر قدیر خان نے پاکستان کو جوہری اور میزائل کی طاقت سے لیس کر کے ہماری سرحدوں کا دفاع ناقابل تسخیر کیا اور خان صاحب قوم کو خوداری اور وطن سے وفا کا سبق پڑھا کر ہماری نظریاتی اساس کو مضبوط کر رہے ہیں #یوم_تکبیر_کے_اصل_ہیرو #یوم_تکبیر_کے_اصل_ہیرو

ڈاکٹر قدیر خان نے پاکستان کو 
جوہری اور میزائل کی طاقت سے لیس کر کے ہماری سرحدوں کا دفاع ناقابل تسخیر کیا 
اور خان صاحب قوم کو خوداری اور وطن سے وفا کا سبق پڑھا کر ہماری نظریاتی اساس کو مضبوط کر رہے ہیں
#یوم_تکبیر_کے_اصل_ہیرو
#یوم_تکبیر_کے_اصل_ہیرو
Misbah Naeem Qureshi (@qur2misbah) 's Twitter Profile Photo

لوٹنے کے نت نئے طریقے شریف فیملی سے سیکھیں ھم بھی جب ناسمجھ تھے تب ان لٹیروں کو اپنی پاکٹ منی بڑی خوشی خوشی دے دی تھی #یوم_تکبیر_کے_اصل_ہیرو

Faisal🇵🇰 (@fsy4u) 's Twitter Profile Photo

#یوم_تکبیر_کے_اصل_ہیرو پاکستانی عوام کے لیے ڈاکٹر عبدالقدیر "national icon " تھے اور اس ناجائز حکومت نے سرکاری اشتہار میں انکی تصویر تک نہ لگائی

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

اصل سوال یہ ہے کہ فردوس نقوی کے دستخط سے جاری خط کے مطابق پنجاب کمیٹی عمران خان کی ہدایت پر بنائی گئئ مگر آج عمران خان نے عالیہ حمزہ کی عدم شمولیت پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں کمیٹی سربراہ بنانے کی ہدایت کی تو یہ کمیٹی کس نے بنائی تھی؟ اس کا احتساب ابھی ہونا ضروری ہے

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

" مجھے اب ڈر نہیں لگتا ۔۔" کسی کے دور جانے سے تعلق ٹوٹ جانے سے کسی کے مان جانے سے کسی کے روٹھ جانے سے مجھے اب ڈر نہیں لگتا کسی کو آزمانے سے کسی کے آزمانے سے کسی کو یاد رکھنے سے کسی کو بھول جانے سے مجھے اب ڈر نہیں لگتا کسی کو چھوڑ دینے سے کسی کے چھوڑ جانے سے نا شمع کو جلانے سے

" مجھے اب ڈر نہیں لگتا ۔۔"

کسی کے دور جانے سے
تعلق ٹوٹ جانے سے
کسی کے مان جانے سے
کسی کے روٹھ جانے سے
مجھے اب ڈر نہیں لگتا

کسی کو آزمانے سے
کسی کے آزمانے سے
کسی کو یاد رکھنے سے
کسی کو بھول جانے سے
مجھے اب ڈر نہیں لگتا

کسی کو چھوڑ دینے سے
کسی کے چھوڑ جانے سے
نا شمع کو جلانے سے
Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

سدھی چپیڑ آپ کے دلائل baseless ہیں: جسٹس امین الدین میں نے تو دلائل ابھی دیئے ہی نہیں آپ کو وحی تو نہیں آ گئی : PTI وکیل فیصل صدیقی ایسے ججز کے ساتھ ایسے ہی موقع پر ہونا ضروری ہے کیونکہ فیصلہ تو وہ پہلے ہی پوچھ کر بیٹھے ہیں بزتی تو خراب کروائیں کم از کم

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

اگر حق کیلئے احتجاج سے ڈرتے ہو تو گھر جا کر خواتین کی مخصوص نشستوں کے لئے اپنا نام آنے کے انتظار میں بیٹھ جاؤ اس کیلئے آپ کا خاتون ہونا ضروری نہیں ۔ ۔ #ہٹ_جاؤ_یا_ڈٹ_جاؤ

Faisal🇵🇰 (@fsy4u) 's Twitter Profile Photo

دوغلا پن چھوڑو اگر نظریہ کا ساتھ دے سکتے ہو تو ساتھ دینے کا حق ادا کرو اور اگر وکٹ کے دونوں جانب ہی کھیلنا ہے تو استعفیٰ دو اور گھر بیٹھو #ہٹ_جاؤ_یا_ڈٹ_جاؤ

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

یہ جھوٹ ہے کہ بڑی عدالتوں میں یکطرفہ فیصلے کرنے والے ججوں پر کوئی دباؤ ہے ایسا کچھ نہیں وہ سب بقائمی ہوش و حواس اپنے مفاد کیلئے اپنا ضمیر اور آخرت بیچ چکے ہیں انہیں دباؤ کا بہانہ مت دیجیئے اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ چھ ججز بھی تو اسی دباؤ میں ڈٹ گئے

حناءشیخ (@hinaash_41) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”سب سے بہتر دن جس میں سورج نکلا، جمعہ کا دن ہے، اسی دن آدم کو پیدا کیا گیا، اسی دن انہیں جنت میں داخل کیا گیا، اسی دن انہیں جنت سے نکالا گیا، اور قیامت بھی اسی دن قائم ہو گی «سنن ترمذی-488 💚صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم💚

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 

 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
 ”سب سے بہتر دن جس میں سورج نکلا، جمعہ کا دن ہے، اسی دن آدم کو پیدا کیا گیا، اسی دن انہیں جنت میں داخل کیا گیا، اسی دن انہیں جنت سے نکالا گیا، اور قیامت بھی اسی دن قائم ہو گی

«سنن ترمذی-488
💚صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم💚