Fauzia Siddiqui
@fozisidd
PTI Elected Member of Sindh Assembly
Additional General Secretary Women Wing PTI Sindh
Founder Of #ActiveInsafians Twitter Team
ID:1938874800
http://ActiveInsafians.com 05-10-2013 21:34:45
77,0K Tweets
101,2K Followers
31,7K Following
ان تقریروں کو منظر عام پر کیوں نہیں آنے دیا گیا ؟
PTI
#ReleaseImranKhan
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
پاکستان تحریک انصاف کے اٹھائیسواں یوم تاسیس کے موقع پر ڈسٹرکٹ سینٹرل کے ورکرز کی جانب سے دیئے گئے پروگرام میں شرکت، ان شاء اللہ ہمارا لیڈر جلد ہمارے درمیان ہونگے آمین۔۔۔
#ReleaseImranKhan #JusticeForBushraBibi #عمران_خان_کو_رہا_کرو
25 اپریل 1996 کو چیئرمین عمران خان نے انصاف، انسانیت اور خودداری کے اصولوں پر پاکستان تحریک انصاف کی بنیاد رکھی۔ مصائب، مشکلات اور جبر و استحصال کےسلسلۂ ناتمام کے باوجود پاکستان تحریک انصاف پاکستان کی حقیقی آزادی کیلئے اپنی صبر آزما جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہے۔
#28YearsOfStruggle
پاکستان تحریک انصاف کے اٹھائیسواں یوم تاسیس پر انصاف ہاوس کراچی میں سندھ شعبہ خواتین کابینہ ممبران کی جانب سے قرآن خوانی جاری اللہ رب العزت عمران خان کو رہا کرے بشری بی بی کو رہا کرے آمین۔۔۔
Imran Khan
PTI
Kanwal Shauzab MNA PTI Karachi
#عمران_خان_کو_رہا_کرو …
کراچی: پریس کلب کے سامنے پی ٹی آئی سندھ کابینہ و کراچی کی خواتین کا عمران خان کی رہائی اور بشریٰ بی بی پر دوران حراست مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ۔۔
#ReleaseImranKhan
#JusticeForBushraBibi
Imran Khan Kanwal Shauzab MNA
PTI Central WW Official @PTIOfficial.
ان شاء اللّٰہ کراچی والوں کو اب پورا پاکستان دیکھے گا ،
ہم نا باز ائیں گے محبت سے
جان جائے گی اور کیا ہوگا
#ReleaseImranKhan
#JusticeForBushraBibi
Imran Khan Kanwal Shauzab MNA PTI Central WW Official PTI PTI Karachi
ظلم کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے بشری بی بی کو رہا کرو، عمران خان کو رہا کرو ویمن سندھ کابینہ کی کراچی پریس کلب کے باہر واضح واشگاف الفاظ میں احتجاج۔۔۔۔
#ReleaseImranKhan
#JusticeForBushraBibi
Imran Khan
@PTIOfficial
کراچی: پریس کلب کے سامنے پی ٹی آئی سندھ کابینہ و کراچی کی خواتین کا عمران خان کی رہائی اور بشریٰ بی بی پر دوران حراست مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ۔۔
#ReleaseImranKhan
#JusticeForBushraBibi
Imran Khan Kanwal Shauzab MNA
PTI Central WW Official @PTIOfficial.