ہر بیوی اگر اپنی بھابھی کو وہی مقام دینا شروع کر دے جو وہ اپنے سسرال میں چاہتی ہے اور ہر ساس اپنی بہو کو وہی مقام دے دے جو وہ اپنی بیٹی کیلئے اسکے سسرال میں چاہتی ہے تو سب مسائل حل ہو جائیں۔ باقی سب منجن ہے
برانڈز کی نئی بےغیرتیاں
ڈیسنٹ سوٹ ہے لے لیتا ہوں
33 ہزار کا 😳 مشکل ہے لیکن بیگم کی خوشی کیلئے لے لیتا ہوں
33 ہزار کی صرف شرٹ😳 15 ہزار کی شلوار😳 اور 12 ہزار کا دوپٹہ😳
ٹوٹل 60 ہزار 😰
اس سوٹ میں ایسا کیا لگا دیا ہے جو یہ 15 ہزار کی صرف شلوار ہے؟
پاکستان میں اس وقت دین اسلام سے زیادہ سیاسی وابستگی اہم ہو چکی ہے لوگ سیاسی تقلید میں اتنے اندھے ہو گئے ہیں کہ سیاسی تعلقات کیلئے اسلامی تعلیمات کو پس پشت ڈال رہے ہیں۔
اللہ تعالٰی ہم سب کو ہدایت دے آمین