silant star(@fle_86) 's Twitter Profileg
silant star

@fle_86

Roohullah

ID:712869007850938368

calendar_today24-03-2016 05:09:50

12,0K Tweets

1,2K Followers

1,6K Following

silant star(@fle_86) 's Twitter Profile Photo

'سنہری بات'
تعلقات ا کثر قصور سے نہیں ذ ہن کے فتور سے خراب ہوتے ہیں۔

account_circle
israr khan(@mik_4m) 's Twitter Profile Photo

*آخر کار گورے بھی اسی بات سے متفق ہورہے ہیں جس کا حکم چودہ سو سال پہلے ہمارے نبیﷺ نے دیا تھا*
*برائے مہربانی اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کرکے سنت نبوی صلی اللّٰہ علیہ و علی آلہ واصحابہ وسلم کا پرچار کریں۔۔۔

Abu Bakar

account_circle
رقیہ پشاوری(@rqy7095) 's Twitter Profile Photo

نیک بیٹیاں تو اپنے والدین کے لیے صدقہِ جاریہ ہوتیں ہیں😍 دعا کیا کریں اللّٰہ تعالیٰ ہمیں ہمارے والدین کے لیے بہترین صدقہِ جاریہ بنائے 🤲 یہ جو بیٹیاں ہوتیں ہیں نہ 💜 یہ اپنے بابا کا غرور ہوتیں ہیں🥰 اپنے بھائی کا مان ہوتیں ہیں 😊 اللّٰہ تعالیٰ ہر ایک کی عزتوں کی حفاظت کریں🤲

𝑪𝒉𝒂𝒊𝒓𝒎𝒂𝒏(@Skr_juk) 's Twitter Profile Photo

انسان کو بولنا سیکھنے کے لئے ایک سال لگتا ہے مگر کونسا لفظ کہا بولنا ہے یہ سیکھنے کے لئے پوری زندگی لگ جاتی ہے

انسان کو بولنا سیکھنے کے لئے ایک سال لگتا ہے مگر کونسا لفظ کہا بولنا ہے یہ سیکھنے کے لئے پوری زندگی لگ جاتی ہے
account_circle
silant star(@fle_86) 's Twitter Profile Photo

*بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ*

حیرت ہے کہ جب زندگی بار بار جھٹکے دے رہی ہوتی ہے تب بھی انسان قسمت کو الزام دے رہا ہوتا ہے۔

السلام علیکم
صبح بخیر

*بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ* حیرت ہے کہ جب زندگی بار بار جھٹکے دے رہی ہوتی ہے تب بھی انسان قسمت کو الزام دے رہا ہوتا ہے۔ السلام علیکم صبح بخیر
account_circle
silant star(@fle_86) 's Twitter Profile Photo

اختلافات ہمیشہ بہادر اور اصول پسند لوگ رکھتے ہیں مفاد پرست اور لالچی لوگ ہمیشہ چمچہ گیری اور چاپلوسی میں زندگی گزارتے ہیں

account_circle
Aeronaut Warrior(@AeronautWarrior) 's Twitter Profile Photo

The Pakistan Air Force (PAF) is extending the reach of its MBDA Spada 2000 Plus air defence system.,equipped with radar-guided missiles, possess an impressive radar range of 60 kilometres and missile interception capabilities exceeding 20 kilometres to provide

account_circle
silant star(@fle_86) 's Twitter Profile Photo

کیا پتہ تیرے دل کو اچھا لگ جاؤں
تو سوچ لے پھر سے میرے بارے میں 🙂

کیا پتہ تیرے دل کو اچھا لگ جاؤں تو سوچ لے پھر سے میرے بارے میں 🙂
account_circle