Faiza_Mubashir Official (@fiza_mubi) 's Twitter Profile
Faiza_Mubashir Official

@fiza_mubi

ID: 1723979073594994688

calendar_today13-11-2023 08:20:38

5,5K Tweet

4,4K Takipçi

2,2K Takip Edilen

Faiza_Mubashir Official (@fiza_mubi) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم گڈ مارننگ ❤️ جنہوں نے گھر بسانا ہو وہ محلوں کی ڈیمانڈ نہیں کرتی گھر بن جائے تو پلستر کی ڈیمانڈ نہیں کرتی ہر حال میں گزارا کر لیتی ہیں بغیر پلستر کا گھر اور سلیقہ صفائی اور سیٹنگ چیک کریں

اسلام علیکم گڈ مارننگ ❤️
جنہوں نے گھر بسانا ہو وہ محلوں کی ڈیمانڈ نہیں کرتی گھر بن جائے تو پلستر کی ڈیمانڈ نہیں کرتی ہر حال میں گزارا کر لیتی ہیں 
بغیر پلستر کا گھر اور سلیقہ صفائی اور سیٹنگ چیک کریں
Faiza_Mubashir Official (@fiza_mubi) 's Twitter Profile Photo

پہلے جیو نیوز نے کہیں سے سنا کہ ٹرمپ پاکستان آ رہا ہے پھر انہیں کسی نے بتایا کہ نہیں آ رہا یہ تو معیار ہے ہمارے نیوز چینلز کا سنی سنائی خبروں پر چل رہے ہیں 😅

Faiza_Mubashir Official (@fiza_mubi) 's Twitter Profile Photo

مجھے نید نئی آ رہی اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد😭🙏😞 عورت کو تو جنگ میں بھی مارنے کی اجازت نہیں لوگ انہیں محبت میں مار دیتے ہیں #مرشد

Faiza_Mubashir Official (@fiza_mubi) 's Twitter Profile Photo

عورت کو تو جنگ میں بھی مارنے کی اجازت نہیں 💔 لوگ انہیں محبت میں مار دیتے ہیں 💔😞

Faiza_Mubashir Official (@fiza_mubi) 's Twitter Profile Photo

بہن اور بیٹی کو وراثت میں حصہ دیتے وقت ۔ان کی غیرت مر جاتی ہے ۔😡اور پسند کی شادی پر جاگ جاتی ہے ! ایک لڑکی کا اتنا بڑا حوصلہ اور دل ہوتا ہے اج پتہ چلا ہے 😢 جو موت کے منہ میں کھڑے ہو کے دس مردوں کو کہہ رہی ہے مجھے ہاتھ مت لگاؤ اگر گولی مارنی ہے تو مار دو 💔

بہن اور بیٹی کو وراثت میں حصہ دیتے وقت ۔ان کی غیرت مر جاتی ہے ۔😡اور پسند کی شادی پر جاگ جاتی ہے !
 ایک لڑکی کا اتنا بڑا حوصلہ اور دل ہوتا ہے اج پتہ چلا ہے 😢 جو موت کے منہ میں کھڑے ہو کے دس مردوں کو کہہ 
رہی ہے  مجھے ہاتھ مت لگاؤ اگر گولی مارنی ہے تو مار دو
💔
Faiza_Mubashir Official (@fiza_mubi) 's Twitter Profile Photo

روزانہ رات ۱/۲ گلاس پانی میں ۱ چمچ سیب کا سرکہ اور تھوڑی سی دار چینی ملا کر تمام مرد حضرات پییں مردانہ ہارمونز کے لیے

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

" پاکستان میں اس وقت مارشل لاء نہیں “عاصم لاء” نافذ ہے- ملک میں عاصم منیر کا قانون چل رہا ہے اور آئی ایس آئی اسے تحفظ دے رہی ہے- جو چیز عاصم منیر کو طاقت دیتی ہے وہ اس ملک کا قانون بن جاتا ہے- عاصم منیر اپنی طاقت کے لیے ملک کی ہر چیز کی قربانی دے گا- یہ آرمی چیف فوج کی بدنامی

Tariq Mateen (@tariqmateen) 's Twitter Profile Photo

کون سے جانور کا گوشت کھایا ہے ان موصوف نے ؟ کیا بکواس کر رہا ہے یہ شخص ؟ لعنت ہے

Faiza_Mubashir Official (@fiza_mubi) 's Twitter Profile Photo

عورت ایک نازک پھول ہے…!! اُسےدُکھ دینا، اُسکا دِل توڑنا جُرم ہے…!! اُسے خوش رکھنا اور اُسکے دِل کی حفاظت ضروری ہے..!! "وہ صرف محبّت، عزت واحترام، بھروسے اور خوشیوں کی حقدار ہے…!!🌸♥️

Faiza_Mubashir Official (@fiza_mubi) 's Twitter Profile Photo

کمانے پر دھیان دو زمانے پر نھی برے وقت میں پنھسوگے تو پیسہ ساتھ دیگا زمانہ نھی 💯💯 ❤️ GOOD MORNING 🌄

Faiza_Mubashir Official (@fiza_mubi) 's Twitter Profile Photo

ہمارے ہاں جو شے انسانیت کا بھلا کرے گی وہ اِسی طرح زنجیروں میں جکڑی ملے گی

ہمارے ہاں جو شے انسانیت کا بھلا کرے گی
 وہ اِسی طرح زنجیروں میں جکڑی ملے گی
Faiza_Mubashir Official (@fiza_mubi) 's Twitter Profile Photo

𝐃𝐞𝐥𝐞𝐭𝐞 𝐍𝐞𝐠𝐚𝐭𝐢𝐯𝐞 𝐏𝐞𝐨𝐩𝐥𝐞 𝐅𝐨𝐫𝐠𝐞𝐭 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐏𝐚𝐬𝐭 𝐀𝐜𝐜𝐞𝐩𝐭 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐌𝐢𝐬𝐭𝐚𝐤𝐞𝐬 & 𝐑𝐞𝐬𝐭𝐚𝐫𝐭 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐋𝐢𝐟𝐞🖤🌹

RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 غزہ میں اسرائیلی حملے میں ٹانگ کھو دینے والے ایک بہادر بچے نے مشکل حالات کے باوجود پانی کے پائپ سے خود ہی مصنوعی پاؤں تیار کر لیا۔

Faiza_Mubashir Official (@fiza_mubi) 's Twitter Profile Photo

عورت اور کتاب کو موقع دیجئے تاکہ وہ آپ کو بتا سکے کہ زندگی کیسے گزاری جاتی ہے !🤍