Fida Adeel (@fidaadeel1) 's Twitter Profile
Fida Adeel

@fidaadeel1

Journalist/Author/Columnist/Tv- Anchor/Radio Broadcaster/V-logger /Blogger/

ID: 965199186651176966

linkhttps://youtube.com/@fida4706?si=TtIcrU2h_eTPlseq calendar_today18-02-2018 12:19:53

3,3K Tweet

4,4K Takipçi

1,1K Takip Edilen

HTN Urdu (@htnurdu) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا میں وزیر اعلیٰ کی تبدیلی کا عمل، نامزد وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی پر الزامات اور ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس۔۔۔ سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ کی خصوصی گفتگو۔۔۔!! salman akram raja Fida Adeel

Fida Adeel (@fidaadeel1) 's Twitter Profile Photo

پاک افغان جنگ، کیا کھوپڑیاں خالی ہوگئی ہیں #Afghanistan #Pakistan #pakafghan #Kabul #airstrike

Fida Adeel (@fidaadeel1) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا، کیا ہی بدقسمت صوبہ ہے، دونوں جانب سے کھلواڑ کا نشانہ، کوئی شرم ہوتی ہے، کوئی حیا ہوتی ہے، کچھ گریس ہوتا ہے

Fida Adeel (@fidaadeel1) 's Twitter Profile Photo

تالیاں 👏👏👏👏👏 کیوں اداس پھرتے ہو سردیوں کی شاموں میں- اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں-

Pakhtun Digital (@pakhtundigital) 's Twitter Profile Photo

مئی 2025ء میں بھارت دیکھ چکا ہے کہ پاکستان کا دفاعی نظام کتنا مضبوط ہے، اب وہ براہِ راست کوئی اقدام نہیں اٹھا سکتا اور صرف بیانات تک محدود ہے، لیکن اب وہ پراکسیز استعمال کرے گا جس کے لیے راستہ افغانستان ہوگا فدا عدیل، سینئر صحافی مکمل ویڈیو لنک: youtu.be/mME3CpTEVpw

Fida Adeel (@fidaadeel1) 's Twitter Profile Photo

جس کو ہم لفٹ بھی نہیں کراتے تھے آج اس نے لفٹ اور احترام دونوں سے نوازا، بس اللہ آگے خیر ہی رکھے😎 Sohail Afridi

جس کو ہم لفٹ بھی نہیں کراتے تھے آج اس نے لفٹ اور احترام دونوں سے نوازا، بس اللہ آگے خیر ہی رکھے😎
<a href="/SohailAfridiISF/">Sohail Afridi</a>
The Khyber Chronicles (@tkckhyber) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨 افغانستان نے پاکستان پر حملہ کیوں کیا ؟ معاہدے کے بعد ڈیورنڈ لائن کا غیر متعلقہ ایشو اٹھایا گیا . سینئر تجریہ کار فدا عدیل دیکھیے مکمل ویڈیو youtu.be/vtjb7lvbuLY

The Khyber Chronicles (@tkckhyber) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨 پاک افغان جنگ کی نوبت آئی ہی کیوں؟ 2021سے مسلسل، کابل نے پاکستان کے تحفظات پر کان نہیں دھرے۔ تجزیہ کار فدا عدیل دیکھیے مکمل ویڈیو youtu.be/vtjb7lvbuLY

Fida Adeel (@fidaadeel1) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کو کسی اعلیٰ معیار کی "اینٹی جہالت یونیورسٹی" کی اشد ضرورت ہے جہاں یہ تحقیق بھی ہوسکے کہ جہالت کا یہ کیڑا ہر اچھی بری بات پر کاٹنے کو کیوں دوڑتا ہے؟😂

Pakhtun Digital (@pakhtundigital) 's Twitter Profile Photo

افغان عبوری حکومت کی خوش فہمی! سینئر صحافی فدا عدیل کی گفتگو! ایسی قوتیں موجود ہیں جو موجودہ افغان عبوری حکومت کو اکسا رہی ہیں کہ وہ پاکستان کے خلاف کارروائیاں کرے، مگر یہ ان کی محض خوش فہمی ہے۔ اس وقت وہاں کے حکمرانوں کی کوئی عوامی قبولیت نہیں۔ مکمل ویڈیو لنک:

Pakhtun Digital (@pakhtundigital) 's Twitter Profile Photo

بھارت اب پاکستان پر حملہ کرنے سے پہلے سو بار سوچے گا، کیونکہ مئی 2025 میں انہیں اندازہ ہوگیا کہ پاکستان کی دفاعی صلاحیت اور فضائی دفاع کس قدر مضبوط ہیں۔ سینئر صحافی فدا عدیل مکمل ویڈیو لنک: youtu.be/Izphzutg8ng

Pakhtun Digital (@pakhtundigital) 's Twitter Profile Photo

بھارت ہمیشہ افغان طالبان کے قریب آنے کا موقع ڈھونڈتا رہا، اور جیسے ہی موقع ملا، امیر متقی کو بلا لیا۔ ایسے عناصر موجود ہیں جو کسی صورت نہیں چاہتے کہ پاکستان اور افغانستان کے تعلقات بہتر ہوں۔ سینئر صحافی فدا عدیل مکمل ویڈیو لنک: youtu.be/Izphzutg8ng

Fida Adeel (@fidaadeel1) 's Twitter Profile Photo

جلسے میں عمران خان کی عدم موجودگی میں بندے گننا قرین انصاف نہیں #PTI #charsada #Jalsa Sohail Afridi