دنیا میں سب سے برا انسان وہ ہے جو بے روزگار ہے ایسا لوگ کہتے ہیں زمانہ ایسا اگیا ہے دل کو کوئی بھی نہیں دیکھتا اس لیے آپ کو چاہیے کہ اپنی زندگی کو بہتر بنانے کے لیے اپنے آپ کو بہتر بنا
کچھ لوگ آپ کی محنت سے بہت زیادہ جلتے ہیں اور آپ کی ترقی سے بہت زیادہ جلتے ہیں جو آپ کو اتنا کامیاب ہوتے ہوئے نہیں دیکھ سکتے تو وہ اپ کی طرح دیکھ کے سیدھا بھی بھونکنا شروع کر دیتے ہیں بس اپ نے دیہان یہ دینا ہے کہ اپ نے ان کی طرف دھیان نہیں دینا😅😁
اپ جان بھی ترقی کریں گے آپ میں بھونک ہونے والے بہت زیادہ ائیں گے لیکن آپ نے ان کو اگنور کرنا ہے اور اپنی کامیابی پہ فوکس کرنا ہے لوگوں کی ہیلپ کرنی ہے بولنے والوں پہ دھیان نہیں دینا