Farah Deeba (@fd7861) 's Twitter Profile
Farah Deeba

@fd7861

Be the change that you wish to see in the world 💚

ID: 1545020228224040960

calendar_today07-07-2022 12:22:29

83,83K Tweet

12,12K Takipçi

3,3K Takip Edilen

Farah Deeba (@fd7861) 's Twitter Profile Photo

رسولِ مجتبٰی کہئیے محمدؐ مصطفیٰؐ کہئیےﷺ خدا کے بعد بس وہ ہیں پھر اس کے بعد کیا کہئیےﷺ شریعت کا ہے یہ اصرار ختم الانبیاء کہئیےﷺ محبت کا تقاضا ہے کہ محبوبِ خدا کہئیےﷺ جب ان کا ذکر ہو دنیا سراپا گوش ہوجائے جب ان کا نام آئے مرحبا صلِ علیٰ کہئیےﷺ مرے سرکارؐ کے نقشِ قدم شمعِ

رسولِ مجتبٰی کہئیے محمدؐ مصطفیٰؐ کہئیےﷺ
خدا کے بعد بس وہ ہیں پھر اس کے بعد کیا کہئیےﷺ

شریعت کا ہے یہ اصرار ختم الانبیاء کہئیےﷺ
محبت کا تقاضا ہے کہ محبوبِ خدا کہئیےﷺ

جب ان کا ذکر ہو دنیا سراپا گوش ہوجائے
جب ان کا نام آئے مرحبا صلِ علیٰ کہئیےﷺ

مرے سرکارؐ کے نقشِ قدم شمعِ
Farah Deeba (@fd7861) 's Twitter Profile Photo

حبیبِ خدا ہے ہمارا محمدؐ ﷺ ہمیں جان و دل سے ہے پیارا محمدؐ ﷺ ترستی ہیں شام و سحر اپنی نظریں دِکھادو دِکھادو نظارا محمدؐ ﷺ ہوئے پانی پانی جہنم کے شعلے لیا نام جس دم تمہارا محمدؐ ﷺ کہیں ڈوب جائے نہ طوفاں میں کشتی ذرا جلد دینا سہارا محمدؐ ﷺ غریبوں کا والی یتیموں کا وارث

حبیبِ خدا ہے ہمارا محمدؐ ﷺ
ہمیں جان و دل سے ہے پیارا محمدؐ ﷺ

ترستی ہیں شام و سحر اپنی نظریں
دِکھادو دِکھادو نظارا محمدؐ ﷺ

ہوئے پانی پانی جہنم کے شعلے
لیا نام جس دم تمہارا محمدؐ ﷺ

کہیں ڈوب جائے نہ طوفاں میں کشتی
ذرا جلد دینا سہارا محمدؐ ﷺ

غریبوں کا والی یتیموں کا وارث
Farah Deeba (@fd7861) 's Twitter Profile Photo

حُسنِ صورت کا شرف ہے حُسنِ سیرت کا شرفﷺ ایک سے ہے ایک بڑھ کر ذاتِ حضرت کا شرفﷺ کس نے حضرت کے سوا پایا تقرب کا عروج کس پیمبر کو ملا ختم الرسالت کا شرفﷺ صدقہ میں خیر الوریٰ کے ہم ہوئے خیر الاامم انبیاء سے پوچھئے حضرت کی اُمت کا شرفﷺ خیر مقدم سے شہِ لولاک کے معراج میں کیا دو

حُسنِ صورت کا شرف ہے حُسنِ سیرت کا شرفﷺ
ایک سے ہے ایک بڑھ کر ذاتِ حضرت کا شرفﷺ

کس نے حضرت کے سوا پایا تقرب کا عروج
کس پیمبر کو ملا ختم الرسالت کا شرفﷺ

صدقہ میں خیر الوریٰ کے ہم ہوئے خیر الاامم
انبیاء سے پوچھئے حضرت کی اُمت کا شرفﷺ

خیر مقدم سے شہِ لولاک کے معراج میں
کیا دو
Farah Deeba (@fd7861) 's Twitter Profile Photo

پیامِ حق کے پیغمبر محمدؐ ہیں محمدؐ ہیںﷺ خدا کی راہ کے راہبر محمدؐ ہیں محمدؐ ہیںﷺ محمدؐ ظل سبحانی محمدؐ سر یزدانی خدا کے نور کے مظہر محمدؐ ہیں محمدؐ ہیںﷺ نہاں آنکھوں میں نور اس کا عیاں دل میں ظہور اس کا منقش لوحِ سینہ پر محمدؐ ہیں محمدؐ ہیںﷺ معلیٰ تاج ہے جن کا جہاں

Ihtisham Ul Haq (@iihtishamm) 's Twitter Profile Photo

Absolutely shocked. A 17-year-old Sana Yousaf, brutally murdered in her own home in Islamabad —what harm could she have possibly done to deserve this? She didn’t deserve this end. Justice must be swift and firm. The killers must be made an example of. This can’t become normal.

Absolutely shocked. A 17-year-old Sana Yousaf, brutally murdered in her own home in Islamabad —what harm could she have possibly done to deserve this? She didn’t deserve this end. Justice must be swift and firm. The killers must be made an example of. This can’t become normal.
Farah Deeba (@fd7861) 's Twitter Profile Photo

یہاں لاتعداد "کاکے" ہیں جن کی Firing Range میں ہم سب لوگ ہیں کیونکہ یہاں ہر ایک اپنا 'فیتہ' لئے لوگوں کو ناپ رہا ہے اور جو ناپ پر پورا نہیں اترتا اسے جان سے مارنے کی حد تک پہنچ جاتا ہے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون 💔 #JusticeForSanaYousaf

یہاں لاتعداد "کاکے" ہیں جن کی Firing Range میں ہم سب لوگ ہیں کیونکہ یہاں ہر ایک اپنا 'فیتہ' لئے لوگوں کو ناپ رہا ہے اور جو ناپ پر پورا نہیں اترتا اسے جان سے مارنے کی حد تک پہنچ جاتا ہے۔

انا للہ و انا الیہ راجعون 💔

#JusticeForSanaYousaf
Farah Deeba (@fd7861) 's Twitter Profile Photo

یَارَسُوْلَ اللّٰہِ ﷺُ انظُرْ حَالَنَا اے اللّٰہ کے رسولﷺ! میرے حال پر نظر فرمایئےیَاحَبِیْبَ اللّٰہِ اِسمَعْ قَالَنَا اے اللہ کے حبیبﷺ! میری عرض سنیے🙏 #خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ

Farah Deeba (@fd7861) 's Twitter Profile Photo

وجہ وجودِ خلق ہیں سب کے نبی ہیں آپﷺ اول بھی سب کے آپ ہیں اور آخری ہیں آپﷺ اے جانِ عالمین اے سردارِ انبیاء آنکھوں کا نور دل کی میرے روشنی ہیں آپﷺ پا کے حضور آپ کو سب کچھ ہی پالیا پھر میرے پاس کیا کمی یاسیدی ہیں آپﷺ بس اک نگاہ سوئے ما اے رحمتِ تمام اس بزمِ کائنات میں سب سے

Farah Deeba (@fd7861) 's Twitter Profile Photo

It is a day of knowledge, a day in which a prayer is not answered and is not disappointed. Please pray more. 🤲❤️ #Hajj_2025

Farah Deeba (@fd7861) 's Twitter Profile Photo

💐اَللّٰھُمَّ افْتَحْ لَنَا اے اللّٰہ! کھول دے ہمارے لئے 💐اَبْوَابَ الْخَیْرِ خیر کے دروازے 💐وَاَبْوَابَ الْسَّلاَمَۃِ اور سلامتی کے دروازے 💐وَاَبْوَابَ الْصِّحَۃِ اور صحت کے دروازے 💐وَاَبْوَابَ الْنِّعْمَۃِ اور نعمتوں کے دروازے 💐وَاَبْوَابَ الْبَرکَۃِ اور برکتوں کے دروازے

Farah Deeba (@fd7861) 's Twitter Profile Photo

ان منزلوں پر خوش ہو جاؤ جو اللہ نے تمہارے لیے چُنی ہیں پھر وہ تمہیں ان منزلوں تک بھی لے جائے گا جن تک تم پہنچنا چاہتے ہو ان شاءاللہ۔۔۔۔ #حج_مبارک ❤️

ان منزلوں پر خوش ہو جاؤ جو اللہ نے تمہارے لیے چُنی ہیں
پھر وہ تمہیں ان منزلوں تک بھی لے جائے گا جن تک تم پہنچنا چاہتے ہو  ان شاءاللہ۔۔۔۔

#حج_مبارک ❤️
Farah Deeba (@fd7861) 's Twitter Profile Photo

زندگی پرفیکٹ ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ ہمارے پاس ہماری چاہت کا سب سامان ہو. پرفیکشن تو یہ ہے کہ چاہے ہم زندگی کی جس بھی سٹیج پر ہوں ہمارا تعلق الله سے مضبوط ہو ہمیں عزت و عافیت حاصل ہو اور سب سے بڑھ کر ہمیں الله کا شکر کرنے کی توفیق حاصل ہو ہمارا مقصد اپنے رب سے ہمیشہ اور ہر وقت

زندگی پرفیکٹ ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ ہمارے پاس ہماری چاہت کا سب سامان ہو. پرفیکشن تو یہ ہے کہ چاہے ہم زندگی کی جس بھی سٹیج پر ہوں ہمارا تعلق الله سے مضبوط ہو ہمیں عزت و عافیت حاصل ہو اور سب سے بڑھ کر ہمیں الله کا شکر کرنے کی توفیق حاصل ہو
ہمارا مقصد اپنے رب سے ہمیشہ اور ہر وقت
Farah Deeba (@fd7861) 's Twitter Profile Photo

اب بزمِ دوستاں میں محبت تمام شد یعنی کہ اس جہاں میں مروَّت تمام شد سب کو عزیز ہے یہاں زر کی چمک جبھی دنیا سے ہے خلوص کی دولت تمام شد جو جھوٹ پر ہیں مبنی وہ قصے ہزار سن حق بات گر ہو کرنی فصاحت تمام شد حق بات کر سکے ہو نہ واعظ کبھی یہاں ایماں کی ہو گئی ہے حرارت تمام شد

اب بزمِ دوستاں میں محبت تمام شد
یعنی کہ اس جہاں میں مروَّت تمام شد

سب کو  عزیز ہے یہاں زر کی چمک جبھی  
دنیا سے ہے خلوص  کی دولت تمام شد

 جو  جھوٹ پر ہیں مبنی وہ  قصے ہزار سن
حق بات گر ہو کرنی فصاحت تمام شد

حق بات کر سکے ہو  نہ واعظ کبھی یہاں
ایماں کی ہو گئی ہے حرارت تمام شد
Farah Deeba (@fd7861) 's Twitter Profile Photo

پردیس میں بسنے والے بھائیوں اور بہنوں کو دل کی گہرائیوں سے عید کی خوشیاں مبارک ہوں! 🌙✨ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کی محنت اور قربانیاں اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، آپ کے دلوں کو سکون، راحت اور خوشیوں سے بھر دے۔ جہاں جہاں آج عید منائی جا رہی ہے، سب کو عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک

پردیس میں بسنے والے بھائیوں اور بہنوں کو دل کی گہرائیوں سے عید کی خوشیاں مبارک ہوں! 🌙✨

دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کی محنت اور قربانیاں اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، آپ کے دلوں کو سکون، راحت اور خوشیوں سے بھر دے۔

جہاں جہاں آج عید منائی جا رہی ہے، سب کو عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک
Farah Deeba (@fd7861) 's Twitter Profile Photo

آنے والی رُتوں کے آنچل میں کوئی ساعتِ سعید کیا ہو گی رات کے وقت رَنگ کیا پہنوں روشنی کی کَلید کیا ہو گی جب کہ بادل کی اوٹ لازم ہو جانتا ہوں ، کہ دِید کیا ہو گی چاند کے پاس بھی سُنانے کو اب کے کوئی نوید کیا ہو گی گُل نہ ہوگا توجشنِ خوشبو کیا تم نہ ہو گے تو عید کیا ہو گی

آنے والی رُتوں کے آنچل میں
کوئی ساعتِ سعید کیا ہو گی
رات کے وقت رَنگ کیا پہنوں
روشنی  کی  کَلید کیا  ہو گی
جب کہ بادل کی اوٹ لازم ہو
جانتا  ہوں ، کہ  دِید کیا ہو  گی
چاند  کے  پاس بھی سُنانے کو
اب  کے  کوئی نوید کیا ہو گی
گُل نہ ہوگا توجشنِ خوشبو کیا
تم نہ ہو گے تو عید کیا ہو گی
Farah Deeba (@fd7861) 's Twitter Profile Photo

YaadeiNیادیں نہ پُوچھ غم نے دِکھائی ہیں پستیاں کیسی؟ اُجڑ گئی ہیں دل و جاں کی بستیاں کیسی؟ کسی پہ راز درِ میکدہ کُھلا کہ نہیں؟ سناؤ اب کے رہیں فاقہ مستیاں کیسی؟ غموں نے لُوٹ لیے ہیں عقیدتوں کے چمن خُدا بھی یاد نہیں، بُت پرستیاں کیسی؟ فلک نے خاک کو پرسہ دیا ہے جن کے لیے

YaadeiNیادیں 

نہ پُوچھ غم نے دِکھائی ہیں پستیاں کیسی؟ 
اُجڑ گئی ہیں دل و جاں کی بستیاں کیسی؟ 

کسی پہ راز درِ میکدہ کُھلا کہ نہیں؟ 
سناؤ اب کے رہیں فاقہ مستیاں کیسی؟

غموں نے لُوٹ لیے ہیں عقیدتوں کے چمن
خُدا بھی یاد نہیں، بُت پرستیاں کیسی؟

فلک نے خاک کو پرسہ دیا ہے جن کے لیے