#صوفی_ازم_لورز
سربراہ پاکستان سنی تحریک شہید محمد عباس قادری رحمت اللّٰہ علیہ کی والدہ ماجدہ کے
نماز جنازہ میں صدر پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری مرکزی جوائنٹ سیکرٹری عبداللّٰہ اکرم قادری مرکزی کوارڈینیٹر محمد طیب قادری مرکزی رابطہ کمیٹی ڈسٹرکٹ انچارجز نے شرکت کی ۔
جن بھائیوں نے کل ٹرینڈ میں محنت کی اللہ کریم انہیں جزاء خیر عطاء فرمائے۔
کوئی مسئلہ نہیں اگر ہمارا ٹرینڈ پینل پر نہیں آیا
کم از کم ھمارے تھوڑی سستی دور ہوئی اور کچھ سیکھنے کو ملا۔
اگلی مرتبہ ان شاء اللہ اور مضبوطی سے کام کریں گے۔
اللہ کریم ہمیں مشن سلیم قادری پر قائم و دائم رکھے
تنظیمات اہلسنت کے قاٙئدین تاج ہوٹل لاہور میں انجمن طلبہ اسلام کے زیر اہتمام کل جماعتی کانفرنس برائے فلسطین میں صوبائی صدر پاکستان سنی تحریک وسطی پنجاب علامہ طاہر رضا قادری نے محترم افتخار خان، پیر سیف اللہ ،محترم عمر قریشی، محمد سلیم قادری کے ہمراہ شرکت فرمائی۔
#JoinPST
ہم مجاہد اہلسنت *محمد جواد قادری* کو امیر کراچی منتخب ہونے پر *مبارکباد پیش کرتے ہیں*
منجانب * پاکستان سنی تحریک بلوچستان کے صوبائی صدر صاحبزادہ محمد سعد اللہ خان باروزئی