2مرتبہ فیصلہ کیلئے کیس کال ہوا لیکن ملزمہ بشریٰ بی بی موجود نہ تھی، 6جنوری کو میں ٹریننگ پر تھا اس لیے فیصلہ نہیں سنا سکا، آج فیصلہ بالکل تیار اور دستخط شدہ میرے پاس ہے، جج ناصر جاوید رانا۔۔۔!!!
اتنی تیاری کرلی تھی نامعلوم دستاویزی فلم تک بنالی تھی ۔ کالے چینل نے پورا زور لگا لیا تھا پھر بھی فیصلہ سنانے سنانے کی اجازت نہیں ملی کیا چل رہا ہے بھائی
عمران خان مان جائو، کتنا ستائوگے ہمیں (اسٹیبلشمنٹ) دیکھو ہم مزید دن انتظار کر لیتے ہیں دیکھو اب مان جائو، کچھ لو کچھ دو کے مطابق طے کرلیتے ہیں اب اتنا بھی کیا غصہ۔
فی الحال تو یہی لگتا ہے
Absolutely not
الحمدللہ الحمدللہ ❤️
ریاست پر قابض عناصر کو
آج مرشد عمران خان اور ان کی زوجہ عالیہ بشری بی بی کو سیرت نبی صلی اللہ علیہ وسلم پڑھانے والی درسگاہ بنانے پر سزا سنانے کی ہمت نہيں ہوئی۔
مذاکرات کی نشست 15 کو ہوگی، ہم کوئی ڈیل نہیں کریں گے، اس مذاکرات کی وجہ سے موخر کیا گیا ہے تو یہ بالکل غلط ہے، عمران خان کا موقف دو ٹوک ہے وہ اپنی بے گناہی کو عدالت میں ثابت کریں گے، سلمان اکرم راجہ
جج نے بہانا بنایا کہ عمران خان اور بشری بی بی عدالت پیش نہیں ہوئے اس لیے فیصلہ موخر کیا
جج صاحب سیدھی طرح بتاو " مالکوں نے کتے کو بھونکنے کا حکم نہیں دیا "
یہ بات پہلے دن سے فوجی جرنیل اور تمام میڈیا والے جانتے ہیں کہ عمران خان کے خلاف ایک کرپشن کا کیس باوجود تمام کوشش کے نہیں نکال سکے ورنہ دو سو کیس بنانے کی نوبت نہ آتی۔ آپ نے تاریخ انسانی میں کبھی ایسا سنا ہے کہ ایک بندے پر دو سو کیس ہوں۔ کیس بنانے کا واحد مقصد قید میں رکھنا تھا
عمران ریاض ، معید پیرزادہ ، شہباز گل ، صابر شاکر کو اسٹیبلشمنٹ نے بنایا ؟ چچا اسٹیبلشمنٹ نے جہانگیر ترین ، پرویز خٹک ، محمود خان ، فیاض چوہان ، فرخ حبیب ، تحریک استحکام کو بنایا ہے ، رضی دادا بینش سلیم کو بنایا ، انکو عوام اور انکے سچ نے بنایا ہے ۔
کل ہمیں عدالتی عملہ کی جانب سے 11 بجے اڈیالہ جیل میں سماعت کا وقت بتایا گیا تھا اور 10:00 بجے ہم اڈیالہ جیل پہنچے ہیں اور بشری بی بی بھی پہنچی ہیں تو گیٹ پر ہی معلوم ہوا ہے کہ القادر کیس کا فیصلہ 17 جنوری تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔
میں تو اب یہ سوچ رہی ہوں کہ اب اگر سترہ جنوری تک حالات اور خیالات بدل گئے اور جج صاحب نے فیصلے میں عمران خان اور بشری بی بی کو بری کر دیا تو ان ناقابل تردید شواہد اور دلائل کے انبار کا کیا ہو گا جو کل رات سے جاری تھے۔کچھ لوگ احتجاجا واٹس ایپ گروپ سے ایگزٹ کر گئے یا نہیں؟