Elysian Visions (@fayyazshussain) 's Twitter Profile
Elysian Visions

@fayyazshussain

Public Servant|| Learner|| Author||
Environmentalist
پاکستان میرا پہلا اور آخری حوالہ ہے

ID: 1515793340410830850

linkhttp://www.fshwrites.com calendar_today17-04-2022 20:44:50

28,28K Tweet

3,3K Followers

729 Following

Elysian Visions (@fayyazshussain) 's Twitter Profile Photo

یہ کہانی کا تسلسل نہ مجھے پاگل کر دے میں تجھ سے بچھڑ جاتا ہوں ہر بار کہیں

یہ کہانی کا تسلسل نہ مجھے پاگل کر دے
میں تجھ سے بچھڑ جاتا ہوں ہر بار کہیں
Elysian Visions (@fayyazshussain) 's Twitter Profile Photo

دل کے حجرے میں کوئی در نہ بنایا جائے غم کا قصہ نہ کسی کو بھی سنایا جائے ہم نے تشکیک کی بنیاد پر رب کو جانا اک تعلق ہے نہ توڑا نہ نبھایا جائے سب مسیحاؤں کا ہے زخم فروشی دھندہ کس پہ دل کھولیں کسے گھاؤ دکھایا جاۓ ہم کو مطلوب ہیں کچھ فیصلے جلدی جلدی کرۂ ارض ذرا تیز گھمایا جاۓ

Elysian Visions (@fayyazshussain) 's Twitter Profile Photo

"سب سے قریبی لوگوں کا وار سب سے خطرناک ہوتا ہے کیونکہ وہ کم فاصلے سے کیا جاتا ہے۔"

"سب سے قریبی لوگوں کا وار سب سے خطرناک ہوتا ہے کیونکہ وہ کم فاصلے سے کیا جاتا ہے۔"
Elysian Visions (@fayyazshussain) 's Twitter Profile Photo

"کوئی بھی آپ کی اذيتوں کو آپ جيسی شدت سے محسوس نہيں کر سکتا ، کيونکہ آپ سہہ رہے ہيں اور دوسرا سن رہا ہے." 🖤

Elysian Visions (@fayyazshussain) 's Twitter Profile Photo

رات چپ چاپ دبے پاؤں چلی جاتی ہے رات خاموش ہے روتی نہیں ہنستی بھی نہیں کانچ کا نیلا سا گنبد ہے بہا جاتا ہے پال کھولے ہوئے بجرہ سا بہا جاتا ہے ایک سیلاب ہے ساحل پہ بچھا جاتا ہے رات چپ چاپ دبے پاؤں چلی جاتی ہے چاند کی کرنوں میں وہ روز سا ریشم بھی نہیں چاند کی چکنی ڈلی ہے

رات چپ چاپ دبے پاؤں چلی جاتی ہے 
رات خاموش ہے  روتی نہیں ہنستی بھی نہیں 

کانچ کا نیلا سا گنبد  ہے بہا جاتا ہے 
پال کھولے ہوئے بجرہ  سا بہا جاتا ہے 
ایک سیلاب ہے ساحل پہ بچھا جاتا ہے 
رات چپ چاپ دبے پاؤں چلی جاتی ہے 

چاند کی کرنوں میں وہ روز سا ریشم بھی نہیں 
چاند کی چکنی ڈلی ہے
Elysian Visions (@fayyazshussain) 's Twitter Profile Photo

India’s missile attack on Pakistan is strongly condemned as a violation of sovereignty and international law. Targeting civilian areas escalates regional tensions and threatens peace. #IndiaPakistanWar