
Fayaz ul Hassan Chohan
@fayazchohanpk
نئی لگن سےنکلے ہیں ہم لے کے عزمِ عالیشان ۔ دیکھے گی اب دنیا ساری استحکامِ پاکستان۔ جیوے جیوے پاکستان راج دُلارا پاکستان آنکھ کا تارا پاکستان سب سے پہلے پاکستان
ID: 1654581096
https://cm.punjab.gov.pk/fayazulhassanchohan 08-08-2013 05:05:59
4,4K Tweet
522,522K Followers
0 Following

بھارتی حکومت پر ٹرمپ انتظامیہ عذاب بن کر نازل ہوئی ہے ، پاکستان کی ریاست حکومت اور فوج صدر ٹرمپ کی ضرورت بن گئی، بھارت کے مجھے 12 سے 15 ٹکڑے ہوتے ہوئے نظر آرہے ہیں، منی پور اس وقت جہنم گاہ بنا ہوا ہے۔ فیاض الحسن چوہان مکمل ویڈیو دیکھئے : youtu.be/y8dec-FFhho Fayaz ul Hassan Chohan

بھارت کے دفاعی بجٹ کے مقابلے میں پاکستان کے دفاعی بجٹ میں اضافہ کچھ بھی نہیں ہے،فیاض الحسن چوہان مکمل ویڈیو دیکھئے : youtu.be/y8dec-FFhho Fayaz ul Hassan Chohan

جنرل انیل چوہان نے تسلیم کیا کہ گودی میڈیا نے فیک نیوز اور جعلی پروپیگنڈا کرکے بھارتی فوج کو ڈی مورالائز کیا،اور بھارتی فوج، پاکستانی فوج کی تیاریوں سے ڈر کے کانپنے لگ گئی ۔ فیاض الحسن چوہان مکمل ویڈیو دیکھئے : youtu.be/y8dec-FFhho Fayaz ul Hassan Chohan


پوری امت مسلمہ کی توقع ہے، 25 کروڑ پاکستانیوں کی توقع ہے اور ہر ایرانی کی توقع ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ ایران اسرائیل کے اوپر ایٹم بم مار دے۔ فیاض الحسن چوہان مکمل ویڈیو دیکھئے : youtu.be/63KRvbZwZiQ Fayaz ul Hassan Chohan


میں یہ سمجھتا ہوں اس وقت پاکستان کی ریاست کو ہارڈ اسٹیٹ بننا پڑے گا ۔ فیاض الحسن چوہان دیکھئے مکمل ویڈیو: youtu.be/63KRvbZwZiQ Fayaz ul Hassan Chohan









