Dr Fauad Ahmed (@fauadahmed1) 's Twitter Profile
Dr Fauad Ahmed

@fauadahmed1

Chairman Gulshan Town Karachi,
Gen Secretary Jamaat e Islami District East Karachi.

ID: 563181864

calendar_today25-04-2012 18:38:38

525 Tweet

381 Followers

30 Following

Dr Fauad Ahmed (@fauadahmed1) 's Twitter Profile Photo

گلشن اقبال ٹاؤن کونسل کے پانچواں اجلاس صدارت کی۔ جس میں ایڈورٹائزمنٹ اور لوکل ٹیکسز کے نرخوں میں اضافے کو متفقہ رائے سے منظور کرلیا گیا۔ اس موقع پر ایڈورٹائزمنٹ کمیٹی کے چیئرمین آصف عبدالکریم نے ماضی کے نرخوں میں معمولی اضافے کے بعد نئے نرخ قرارداد کے ذریعے پیش کئے جسے منظور

گلشن اقبال ٹاؤن کونسل کے پانچواں اجلاس صدارت کی۔
جس میں ایڈورٹائزمنٹ اور لوکل ٹیکسز کے نرخوں میں اضافے کو متفقہ رائے سے منظور کرلیا گیا۔
اس موقع پر ایڈورٹائزمنٹ کمیٹی کے چیئرمین آصف عبدالکریم نے ماضی کے نرخوں میں معمولی اضافے کے بعد نئے نرخ قرارداد کے ذریعے پیش کئے جسے منظور
Dr Fauad Ahmed (@fauadahmed1) 's Twitter Profile Photo

شہریوں خصوصاً گلشن اقبال ٹاؤن کے مکینوں سے اپیل کی ہے بجٹ کے لیے تجاویز گلشن اقبال ٹاؤن کے دفتر میں جمع کروائیں تاکہ انہیں بجٹ میں شامل کیا جاسکے ۔ ہم گلشن اقبال کو شہر اور ملک کا مثالی ٹاؤن بنانا چاہتے ہیں اس کے لیے شہریوں کی تجاویز کا خیر مقدم کیا جائے گا ۔

شہریوں خصوصاً گلشن اقبال ٹاؤن کے مکینوں سے اپیل کی ہے بجٹ کے لیے تجاویز گلشن اقبال ٹاؤن کے دفتر میں جمع کروائیں تاکہ انہیں بجٹ میں شامل کیا جاسکے ۔
ہم گلشن اقبال کو شہر اور ملک کا مثالی ٹاؤن بنانا چاہتے ہیں اس کے لیے شہریوں کی تجاویز کا خیر مقدم کیا جائے گا ۔
Dr Fauad Ahmed (@fauadahmed1) 's Twitter Profile Photo

گلشن کے مختلف مقامات پر ھیٹ اسٹروک سے بچاؤ کیلئے ٹھنڈے پانی کا انتظام کیا ھوا ھے اس موقع پر آصف حسن وائس چئیرمین یوسی 5, راشد خان کونسلر وارڈ 4 اور کونسلر لائق احمد یوسی 6 بھی موجود ھیں #آئیے_ملکر_گلشن_کو_گلشن_بنائیں

گلشن کے مختلف مقامات پر ھیٹ اسٹروک سے بچاؤ کیلئے ٹھنڈے پانی کا انتظام کیا ھوا ھے
اس موقع پر آصف حسن وائس چئیرمین یوسی 5, راشد خان کونسلر وارڈ 4 اور کونسلر لائق احمد یوسی 6 بھی موجود ھیں
#آئیے_ملکر_گلشن_کو_گلشن_بنائیں
Dr Fauad Ahmed (@fauadahmed1) 's Twitter Profile Photo

ان شاءاللہ آئندہ مالی سال میں گلشن اقبال میں ایک لاکھ درخت لگائیں گے۔ اپنے دفتر میں عالمی یوم ماحولیات کے حوالے سے پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر وائس چیئرمین ابراہیم صدیقی ، میونسپل کمشنر جاوید احمد کلوڑ ، پارکس کمیٹی کے چیئرمین ا ٓصف عبدالکریم ڈائریکٹر پارکس شباہت علی خان دعا

ان شاءاللہ آئندہ مالی سال میں گلشن اقبال میں ایک لاکھ درخت لگائیں گے۔
 اپنے دفتر میں عالمی یوم ماحولیات کے حوالے سے  پریس کانفرنس کی۔
اس موقع پر وائس چیئرمین ابراہیم صدیقی ، میونسپل کمشنر جاوید احمد کلوڑ ، پارکس کمیٹی کے چیئرمین ا ٓصف عبدالکریم ڈائریکٹر پارکس شباہت علی خان دعا
Dr Fauad Ahmed (@fauadahmed1) 's Twitter Profile Photo

گلشن اقبال ٹاون میں ایک لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔ کلائمیٹ چینج کے چیلنج کا مقابلہ ایسے ہی عزم و حوصلے کے ساتھ کیا جاسکتا ہے. #آئیے_ملکر_گلشن_کو_گلشن_بنائیں

Dr Fauad Ahmed (@fauadahmed1) 's Twitter Profile Photo

اسوقت گلشن ٹاؤن 2024-2025 کے بجٹ کی تیاری کے مراحل سے گزر رہا ہے۔ اس موقع پر ہم چاہتے ہیں کہ گلشن میں رہنے والا ہر رہائشی اور گلشن سے تعلق رکھنے والا ہر فرد بجٹ کے حوالے سے گلشن ٹاؤن کو اپنی تجاویز پیش کریں تاکہ ہم ایسا بجٹ پیش کرسکیں جو عوامی امنگوں کے مطابق ہو۔

Dr Fauad Ahmed (@fauadahmed1) 's Twitter Profile Photo

گلشن اقبال ٹاون کے پارکوں میں زیتون کے 5 فٹ بڑے پودے لگانے کا فیصلہ کیا ہے- زیتون کے درخت کی عمر سیکڑوں سال ہوتی ہے- یہ درخت امن کی علامت بھی ہے اور قرآن کریم میں اس کو شجر مبارکہ بھی کہا گیا ہے- اپنے شہر کو کونوکارپس جیسے کم مفید درختوں سے بچانے اور مستقبل میں ماحولیاتی

گلشن اقبال ٹاون کے پارکوں میں زیتون کے 5 فٹ  بڑے پودے لگانے کا فیصلہ کیا ہے-  
زیتون کے درخت کی عمر سیکڑوں سال ہوتی ہے-
یہ درخت امن کی علامت بھی ہے اور قرآن کریم میں اس کو شجر مبارکہ بھی کہا گیا ہے-
اپنے شہر کو کونوکارپس جیسے کم مفید درختوں سے بچانے اور مستقبل میں ماحولیاتی
Dr Fauad Ahmed (@fauadahmed1) 's Twitter Profile Photo

الحمدﷲ UC-6 گلشن ٹاؤن رمضان المبارک میں بخش علی گوٹھ میں گٹر لائن کے ڈلنے کے بعد روڈ کی مرمت کا کام بھی ہوگیا ہے #rebuild_Gulshan_e__Iqbal #آئیے_ملکر_گلشن_کو_گلشن_بنائیں

Dr Fauad Ahmed (@fauadahmed1) 's Twitter Profile Photo

عیدالاضحٰی پر آلائشیں اٹھانے اور ٹھکانے لگانے کے آپریشن کے انتظامات کو سامنے رکھتے ہوئے مزید بہتری لانے کے حوالے سے اجلاس منعقد کیا۔ جس میں گلشن ٹاؤن کے وائس چیئرمین ابراہیم صدیقی سمیت یوسی چیئرمین/وائس چیئرمین اور افسران نے شرکت کی، اجلاس میں عیدالاضحٰی میں آلائشیں اٹھانے اور

عیدالاضحٰی پر آلائشیں اٹھانے اور ٹھکانے لگانے کے آپریشن کے انتظامات کو سامنے رکھتے ہوئے مزید بہتری لانے کے حوالے سے اجلاس منعقد کیا۔
 جس میں گلشن ٹاؤن کے وائس چیئرمین ابراہیم صدیقی سمیت یوسی چیئرمین/وائس چیئرمین اور افسران  نے شرکت کی،
اجلاس میں عیدالاضحٰی میں آلائشیں اٹھانے اور
Dr Fauad Ahmed (@fauadahmed1) 's Twitter Profile Photo

گلشن اقبال ٹاؤن کا ایک ارب 17 کروڑ 20 لاکھ روپے کا بجٹ منظور کرلیا گیا۔ ترقیاتی مصارف کیلئے 37 کروڑ 65 لاکھ روپے جبکہ ہنگامی حالات اور دیکھ بھال کیلئے 22 کروڑ 8 لاکھ روپے اور غیر ترقیاتی مصارف بشمول تنخواہوں کیلئے 57 کروڑ 47 لاکھ روپے مختص کئے گئے ہیں۔ الحمداللہ بجٹ اجلاس کی

گلشن اقبال ٹاؤن کا ایک ارب 17 کروڑ 20 لاکھ روپے کا بجٹ منظور کرلیا گیا۔
ترقیاتی مصارف کیلئے 37 کروڑ 65 لاکھ روپے جبکہ ہنگامی حالات اور دیکھ بھال کیلئے 22 کروڑ 8 لاکھ روپے اور غیر ترقیاتی مصارف بشمول تنخواہوں کیلئے 57 کروڑ 47 لاکھ روپے مختص کئے گئے ہیں۔  الحمداللہ بجٹ اجلاس کی
Dr Fauad Ahmed (@fauadahmed1) 's Twitter Profile Photo

ابوالحسن اصفہانی پر واقع فلیٹس، نعمان ویو، نور پلازہ سمیت دیگر نے پانی کی عدم فراہمی کے خلاف شام سے اصفہانی روڈ بلاک کر رکھا تھا الحمداللہ وہاں پہنچا اور وہیں پر واٹر بورڈ کے عملے کو طلب کیا۔ جس کے بعد واٹر بورڈ عملے سے مظاہرین کا تحریری معاہدہ اپنی موجودگی میں کروایا۔الحمد الله

Jamaat Islami Karachi East (@jikarachieast) 's Twitter Profile Photo

احمد سعید قریشی پارک بلاک 4A کا افتتاح انشاءاللہ 6 جولائی بروز ھفتہ شام 5:15 بجے بدست مبارک منعم ظفر خان امیر جماعت اسلامی کراچی اور ڈاکٹر فواد احمد چیئرمین گلشن ٹاؤن ہوگا۔ تیاریاں آخری مراحل میں ہیں، اسی سلسلے میں اب سے کچھ دیر قبل ڈاکٹر فواد احمد نے پارک کا دورہ کیا۔

احمد سعید قریشی پارک بلاک 4A کا افتتاح انشاءاللہ 6 جولائی بروز ھفتہ شام 5:15 بجے بدست مبارک منعم ظفر خان امیر جماعت اسلامی کراچی اور ڈاکٹر فواد احمد چیئرمین گلشن ٹاؤن ہوگا۔
تیاریاں آخری مراحل میں ہیں،
اسی سلسلے میں اب سے کچھ دیر قبل ڈاکٹر فواد احمد نے پارک کا دورہ کیا۔
Dr Fauad Ahmed (@fauadahmed1) 's Twitter Profile Photo

الحمداللہ تیاریاں آخری مراحل میں ہیں۔ اسی سلسلے میں اب سے کچھ دیر قبل پارک کا دورہ کیا۔ احمد سعید قریشی پارک بلاک 4A کا افتتاح انشاءاللہ 6 جولائی بروز ھفتہ شام 5:15 بجے بدست مبارک منعم ظفر خان امیر جماعت اسلامی کراچی ہوگا۔ #آئیے_ملکر_گلشن_کو_گلشن_بنائیں

الحمداللہ تیاریاں آخری مراحل میں ہیں۔
اسی سلسلے میں اب سے کچھ دیر قبل پارک کا دورہ کیا۔ 
احمد سعید قریشی پارک بلاک 4A کا افتتاح انشاءاللہ 6 جولائی بروز ھفتہ شام 5:15 بجے بدست مبارک منعم ظفر خان امیر جماعت اسلامی کراچی ہوگا۔
#آئیے_ملکر_گلشن_کو_گلشن_بنائیں
Dr Fauad Ahmed (@fauadahmed1) 's Twitter Profile Photo

الحمداللہ گلشن اقبال ٹاون بلاک 4-اے میں احمد سعید پارک کو تزئین و آرائش کے بعد بحال کردیا گیا۔ اختیارات کو نچلی سطح پر منتقل کیے بغیر عوام کو اٹھارویں ترمیم کا فائدہ نہیں پہنچے گا۔ کراچی کو لوٹنے کا رویہ ترک کیا جائے۔ کراچی کے زخموں پر مرہم رکھنے کی ضرورت ہے۔ کراچی کو بنجر بنانے

الحمداللہ گلشن اقبال ٹاون بلاک 4-اے میں احمد سعید پارک کو تزئین و آرائش کے بعد بحال کردیا گیا۔
 اختیارات کو نچلی سطح پر منتقل کیے بغیر عوام کو اٹھارویں ترمیم کا فائدہ نہیں پہنچے گا۔
کراچی کو لوٹنے کا رویہ ترک کیا جائے۔
کراچی کے زخموں پر مرہم رکھنے کی ضرورت ہے۔
کراچی کو بنجر بنانے
Dr Fauad Ahmed (@fauadahmed1) 's Twitter Profile Photo

الحمداللہ گلشن اقبال بلاک 4 اے ( صحافی کالونی) میں معروف صحافی احمد سعید قریشی مرحوم کے نام سے موسوم پارک میں پودا لگا کر پری مون سون شجر کاری مہم کا آغاز کردیا گیا۔ دراصل درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے۔ ان شاءاللہ پندرہ جولائی سے مون سون شجر کاری مہم کا آغاز کیا جائے گا اور تین سال

الحمداللہ گلشن اقبال بلاک 4 اے ( صحافی کالونی) میں معروف صحافی احمد سعید قریشی مرحوم کے نام سے موسوم پارک میں پودا لگا کر پری مون سون شجر کاری مہم کا آغاز کردیا گیا۔
دراصل درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے۔
ان شاءاللہ پندرہ جولائی سے مون سون شجر کاری مہم کا آغاز کیا جائے گا اور تین سال
Dr Fauad Ahmed (@fauadahmed1) 's Twitter Profile Photo

محرم الحرام جو کہ اسلامی سال کا پہلا مہینہ ہے لیکن اس ماہ میں امام حسین رضی الله تعالیٰ کی شہادت کا واقعہ تمام مسلمانوں کیلئے رنج و غم ہے لیکن اسی واقعے کے اندر اہل دین کیلئے ایک پیغام بھی ہے کہ دین کی سر بلندی کیلئے اپنی جان جیسی قیمتی چیز کو بھی اگر قربان کرنا پڑ جائے تو اس سے

Dr Fauad Ahmed (@fauadahmed1) 's Twitter Profile Photo

میں اسوقت مسجد و امام بارگاہ مدینہ العلم گلشن اقبال بلاک پانچ میں مینیجنگ کمیٹی و دیگر کے ہمراہ موجود ہوں ۔ ہمارے آنے کا مقصد محرم الحرام کی آمد آمد ہے۔ محرم الحرام جو کہ اسلامی سال کا پہلا مہینہ ہے۔ اس ماہ میں امام حسین رضی الله تعالیٰ کی شہادت اس مہینہ کے مقام و مرتبہ کو مزید

Dr Fauad Ahmed (@fauadahmed1) 's Twitter Profile Photo

میرا نام عباس جعفری ہے اور مسجد امام بارگاہ مدینہ العلم کا ٹرسٹی ہوں۔ سب سے پہلے ڈاکٹر فواد صاحب کا شکر گزار ہوں کہ گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی یہ تشریف لائے۔ آپکا ہمیشہ سے اتحاد رہا ہے خاص طور پر ماہ محرم الحرام میں جو ضروریات ہوتی ہیں اسکا خیال رکھتے ہیں۔ حضرت امام حسین اتحاد

Dr Fauad Ahmed (@fauadahmed1) 's Twitter Profile Photo

میرا نام سید حسنین رضا ہے اور مسجد امام بارگاہ مدینہ العلم کا مینیجنگ ٹرسٹی ہوں۔ سب سے پہلے ڈاکٹر فواد صاحب کا شکر گزار ہوں کہ گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی نے یہ مسجد میں تشریف لائے۔ پچھلے سال کا تعاون بہت اچھا تھا اور بہت اچھا فالو کیا۔ لائیٹس و صفائی کے حوالے سے خیال رکھا اور

Dr Fauad Ahmed (@fauadahmed1) 's Twitter Profile Photo

مون سون کی آمد آمد ہے لیکن بدقسمتی سے سرکاری عملہ کی نااہلی اور بد انتظامی کی وجہ سے ہمیشہ یہ باران رحمت عوام کیلئے باران زحمت ثابت ہوتی ہے۔ لیکن جو امیدیں عوام نے ہم سے وابستہ کی ہیں ان کو پورا کرنے کیلئے پیشگی کچھ اقدامات کیے ہیں۔ جن میں نالوں وغیرہ کی صفائی اور پمپس اور دیگر