Syeda Zahra (@fatimaz555) 's Twitter Profile
Syeda Zahra

@fatimaz555

My leader imran khan 💞

ID: 1514949055293632516

calendar_today15-04-2022 12:49:46

83,83K Tweet

9,9K Followers

5,5K Following

Syeda Zahra (@fatimaz555) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز🚨 ایران آنے والے گھنٹوں میں اسرائیل پر اپنے حملوں کی تجدید کرے گا۔

Syeda Zahra (@fatimaz555) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز🚨 ایران کا اسرائیل پر حملہ شروع ،اب پہلے سے بھی سحت جواب دینے جارہا ہے ایران

Syeda Zahra (@fatimaz555) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز🚨 یہ خیبر مزائل ہے،جو ایران نے آج صبح پہلی بار اسرائیل پر داغا گیا ہے🔥

Syeda Zahra (@fatimaz555) 's Twitter Profile Photo

امتِ مسلمہ کی آخری چٹان ایران اسرائیل نے حیران طور پر فلسطین کے علاوہ آج تک صرف شیعہ کو ہی ٹارگٹ کیا ہے۔ یمن ، شام ، عراق ، لبنان ،ایران اہلتشیع ہی اسرائیل سے لڑ رہے ہیں یہ ایک تلخ حقیقت ہے

Syeda Zahra (@fatimaz555) 's Twitter Profile Photo

ایران جو اب حملہ کرنے جا رہا ہے ،تل ابیب اب دنیا کے نقشے پر نظر نہیں آۓ گا یہ غزہ بنے گا اس سے بھی بدتر کھنڈر بنے گا

Syeda Zahra (@fatimaz555) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز🚨 امریکہ نے ایران پر حملہ کیلیے کس مُلک کی سپیس استعمال کی ری فیولنگ ہوئی ،اس مُلک کی خیر نہیں تفصیلات جلد سامنے آجائیں گی

Syeda Zahra (@fatimaz555) 's Twitter Profile Photo

ہم امریکہ سے ٹوٹلی معاہدے ختم کرتے ہیں ،اب ہم امریکہ پر حملے شروع کرنے جارہے ہیں یمن کا بڑا اعلان🔥

Syeda Zahra (@fatimaz555) 's Twitter Profile Photo

ایسی کوئی ریڈ لائن نہیں بچی جو امریکہ نے کراس نہ کی ہو گزشتہ رات انہوں ہماری آخری ریڈ لائن بھی کراس کردیا، اب دنیا دیکھے گی ہم اپنی اصلی طاقت دکھائیں گے ایرانی وزیر خارجہ🔥

Syeda Zahra (@fatimaz555) 's Twitter Profile Photo

ایران نے چائنہ اور روس سے مدد طلب کی ہےبتاۓ رات کو امریکہ کے طیارے کس ڈیفنس اور کس مُلک سے اڑے ہیں۔ اس مُلک کیلیے تو تباہی کا سامان تیار ہے

Syeda Zahra (@fatimaz555) 's Twitter Profile Photo

ایرانی فارن منسٹر کا روس جانے کا اعلان🚨 ایسا لگتا ہے کہ جوہری عدم پھیلاؤ کا معاہدہ (NPT) مزید ہماری حفاظت نہیں کر سکتا۔ یہ ایک خطرناک چیلنج ہے۔ میں صدر پوٹن سے ملاقات کے لیے ماسکو جاؤں گا۔ روس ایران کا دوست ہے میں صدر پیوٹن کے ساتھ سنجیدہ مشاورت کروں گا۔ ابراہیم عراقچی

Syeda Zahra (@fatimaz555) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨 ایرانی پارلیمنٹ متفقہ طور پر آبنائے ہرمز کو بند کرنے کے فیصلے کرلیا فائنل فیصلہ ! سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے پاس ہے۔

بریکنگ نیوز 🚨
ایرانی پارلیمنٹ متفقہ طور پر آبنائے ہرمز کو بند کرنے کے فیصلے کرلیا

فائنل فیصلہ ! سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے پاس ہے۔
Syeda Zahra (@fatimaz555) 's Twitter Profile Photo

ایران اصل اٹیک اسرائیل پر آج رات کو کرنے جارہا ہے ،پہلے جو ایران نے ماری سمجھ لو پُھل جڑیاں تھی آج لانگ رینج مزائل استعمال ہونے جارہے ہیں

Syeda Zahra (@fatimaz555) 's Twitter Profile Photo

اب پتہ چلا عمران خان اس خطے کے امن کی ضمانت تھا ،اسی لیے رجیم چینج ہوا تاکہ اس خطے کو ایک نئی جنگ میں دھکیلا جاۓ

Syeda Zahra (@fatimaz555) 's Twitter Profile Photo

بڑی خبر 🚨 دنیا کی کچھ ممالک "ایران" کو نیو کلئیر وار ہیڈ دینے جارہی ہے ،ایران کو اب بنا بنایا ایٹم مل جاۓ گا روس کے سابق صدر دمیتری مدیدیو 🔥 مدیدیو روس کا موجودہ سکیورٹی چیف ہے ،اور پوٹن کا رائٹ ہینڈ

بڑی خبر 🚨
دنیا کی کچھ ممالک "ایران" کو نیو کلئیر وار ہیڈ دینے جارہی ہے ،ایران کو اب بنا بنایا ایٹم مل جاۓ گا

روس کے سابق صدر دمیتری مدیدیو 🔥

مدیدیو روس کا موجودہ سکیورٹی چیف ہے ،اور پوٹن کا رائٹ ہینڈ
Syeda Zahra (@fatimaz555) 's Twitter Profile Photo

ٹرمپ جیسے آدمی کو نوبل انعام دیا جاسکتا ہے تو کسی مجرم کو سزا دینی ہو تو کیسے دی جائے گی، ایرانی سفیر رضا امیری مقدم🔥

Syeda Zahra (@fatimaz555) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز🚨 جن ممالک نے ہمارے خلاف مذمتی بیانات دیے، پس پردہ وہ سب ہمارے ساتھ متفق ہیں کہ ایران پر حملہ ضروری تھا۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو

Syeda Zahra (@fatimaz555) 's Twitter Profile Photo

اہم ترین 🚨 امریکہ حملے کے بعد کویت ، بحرین اور سعودی عرب اس قدر گبھرائے ہوئے کیوں ہیں؟

Syeda Zahra (@fatimaz555) 's Twitter Profile Photo

ایران نے اسرائیل پر یکے بعد دیگرے مزائل داغ دیے ،منظر چیک کریں🔥 یااللہ ایران کو فتح یاب کر ،آمین۔