Fᴀᴛɪᴍᴀ Gᴏʀᴀʏᴀ🥀🔥 (@fatima_goraya2) 's Twitter Profile
Fᴀᴛɪᴍᴀ Gᴏʀᴀʏᴀ🥀🔥

@fatima_goraya2

Hm bs gunguna letay hn🎤||🇵🇰|| Tweet my heart out || Zoologist || 𝙈𝙒𝙇 || Fan of 𝗗𝗿 𝗤𝗮𝗱𝗿𝗶♥️|| 𝐒𝐌 𝐀𝐜𝐭𝐢𝐯𝐢𝐬𝐭 || A girl with infinite dreams🥀

ID: 1243903662721773568

calendar_today28-03-2020 14:12:16

872 Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

ڈاکٹر طاہرالقادری (@tahirulqadriur) 's Twitter Profile Photo

قول کی تصحیح عمل سے ہوتی اور عمل کی درستگی نیت سے ہوتی ہے، اور نیت کی صحت اور بہتری اخلاص کے ساتھ ہوتی ہے۔ #ItikafCity2022

ڈاکٹر طاہرالقادری (@tahirulqadriur) 's Twitter Profile Photo

جب دل میں فساد آجائے تو بندے کے تصورات بدل جاتے ہیں یا اس کے اعمال خراب ہوجاتے ہیں۔

ڈاکٹر طاہرالقادری (@tahirulqadriur) 's Twitter Profile Photo

انسانی طبیعت میں پانچ طرح کی صفات ہوتی ہیں: پہلی صفات بہیمیہ یعنی جانوروں کی ہیں۔ دوسری صفات سبعیہ یعنی درندوں کی ہیں۔ تیسرے درجے پر کچھ صفات شیطانیہ ہیں۔ چوتھی صفات ملکیۃ یعنی ملکوتی ہیں۔ پانچویں صفات روحانیہ یا ربانیہ کہلاتی ہیں۔ #آنسوؤں_کی_بستی

ڈاکٹر طاہرالقادری (@tahirulqadriur) 's Twitter Profile Photo

خِلقی عناصر کے اِعتبار سے اِنسانی طبائع میں مختلف مزاج اور رُجحانات پائے جاتے ہیں۔ اِس بناء پرکسی شے کی طرف مائل ہونے والی سیلانی کیفیت انسان کے خِلقی عنصر پانی کی طرف سے آتی ہے۔ اِنسانی طبیعت میں ٹھنڈک روح کی طرف سے آتی ہے اور مکر و فریب نفس کی طرف سے آتا ہے۔ #آنسوؤں_کی_بستی

ڈاکٹر طاہرالقادری (@tahirulqadriur) 's Twitter Profile Photo

دل میں جہل کا مطلب ہے کہ اس کا فہم صحیح نہیں ہوتا۔ ایسے شخص کو کسی کی اچھائی بھی برائی نظر آتی ہے۔ #آنسوؤں_کی_بستی

ڈاکٹر طاہرالقادری (@tahirulqadriur) 's Twitter Profile Photo

حسد کرنے والا در حقیقت یہ چاہتا ہے کہ دوسرے شخص میں موجود خوبی ختم ہو جائے۔ #آنسوؤں_کی_بستی

ڈاکٹر طاہرالقادری (@tahirulqadriur) 's Twitter Profile Photo

اللہ تعالیٰ کی عطاء کردہ نعمتوں پر غور کریں اور اللہ رب العزت نے جو نعمتیں، فضل و کرم، عزتیں اور انعامات آپ کو دے رکھے ہیں اس پر اس کا شکر ادا کریں۔ #آنسوؤں_کی_بستی

Fᴀᴛɪᴍᴀ Gᴏʀᴀʏᴀ🥀🔥 (@fatima_goraya2) 's Twitter Profile Photo

شیخ الاسلام نے امراض قلب کا علاج تجویز کرتے ہوئے کہا کہ دل کے امراض کا علاج تصفیہ قلب ہے۔ خود کو گناہوں سے دور رکھیں اور اس کے لیے ہمیں اپنے اندر روحانی اقدار کو فروغ دینا ہو گا۔ #آنسوؤں_کی_بستی

شیخ الاسلام نے امراض قلب کا علاج تجویز کرتے ہوئے کہا کہ دل کے امراض کا علاج تصفیہ قلب ہے۔ خود کو گناہوں سے دور رکھیں اور اس کے لیے ہمیں اپنے اندر روحانی اقدار کو فروغ دینا ہو گا۔
#آنسوؤں_کی_بستی
Fᴀᴛɪᴍᴀ Gᴏʀᴀʏᴀ🥀🔥 (@fatima_goraya2) 's Twitter Profile Photo

جب بندہ کسی دوسرے کے عیب کو چھپاتا ہے تو یہ عمل اللہ کو بہت پسند ہے، کیونکہ اللہ تعالیٰ خود ستار الغیوب ہے۔ #آنسوؤں_کی_بستی

جب بندہ کسی دوسرے کے عیب کو چھپاتا ہے تو یہ عمل اللہ کو بہت پسند ہے، کیونکہ اللہ تعالیٰ خود ستار الغیوب ہے۔
#آنسوؤں_کی_بستی
Fᴀᴛɪᴍᴀ Gᴏʀᴀʏᴀ🥀🔥 (@fatima_goraya2) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا مجھ پر کثرت سے درود پڑھو بے شک تمھارا مجھ پر درود پڑھنا تمہارے گناہوں کیلئے مغفرت ہے اَللّٰھُمَّ صَلّ عَلیٰ سَیّدِناَ وَ مَولٰانَا مُحَمَّدٍ وَعَلیٰ آلِ مُحَمَّدٍ وَّبَارِک وَسَلّم ﷺ #آنسوؤں_کی_بستی

Fᴀᴛɪᴍᴀ Gᴏʀᴀʏᴀ🥀🔥 (@fatima_goraya2) 's Twitter Profile Photo

#Gosha_e_Darood َاَللّھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِناَ وَ موٌلاَنَا مُحَمَّدٍ وَ عَلٰی سَیِّدِناَ عَلِیٍّ وَّ سَیِّدِتِنَا فَاطِمَہ وَ سَیِّدِتِنَا زَیٌنَبٌ وَ سَیِّدِناَ حَسَن وَ سَیِّدِناَ حُسَیٌن وَ عَلٰی آلِہ وَ صَحٌبِہ وَ بَارِکٌ وَ سَلِّمٌ #آنسوؤں_کی_بستی

Fᴀᴛɪᴍᴀ Gᴏʀᴀʏᴀ🥀🔥 (@fatima_goraya2) 's Twitter Profile Photo

سارے نبیاں دا نبی توں امام سوہنیاں لکھاں تیرے تے درود تے سلام سوہنیاں اللھم صل على سیدنا و مولانا محمد وعلی سیدنا علی و سیدتنا فاطمہ و سیدتنا زینب و سیدنا حسن و سیدنا حسین وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم #آنسوؤں_کی_بستی

Prof. Dr. Hussain Qadri (@drhussainqadri) 's Twitter Profile Photo

Pakistani labourers are the hardest workers in the region, but it is a pity that the lowest earners in the region are also Pakistani labourers. The best help the state can give to the labourers is to train them on modern lines so that they may turn into skilled labour. #LabourDay

Fᴀᴛɪᴍᴀ Gᴏʀᴀʏᴀ🥀🔥 (@fatima_goraya2) 's Twitter Profile Photo

Life is so unpredictable ...We desire something, plan something and get something else .... Allah magfirat farmai ( Ameen ) #amirliaquathussain #amirliaquat

Life is so unpredictable ...We desire something, plan something and get something else ....
Allah magfirat farmai ( Ameen )
#amirliaquathussain 
#amirliaquat
Fᴀᴛɪᴍᴀ Gᴏʀᴀʏᴀ🥀🔥 (@fatima_goraya2) 's Twitter Profile Photo

عقل کے روگ مار دیتے ہیں عشق کے سوگ مار دیتے ہیں آدمی خود بخود نہیں مرتا دوسرے لوگ مار دیتے ہیں سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں اللہ کریم مغفرت فرمائے #amirliaquat

عقل  کے روگ مار  دیتے  ہیں
عشق کے سوگ مار دیتے ہیں
آدمی  خود  بخود  نہیں  مرتا
دوسرے   لوگ مار  دیتے  ہیں

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں
اللہ کریم مغفرت فرمائے

#amirliaquat
Fᴀᴛɪᴍᴀ Gᴏʀᴀʏᴀ🥀🔥 (@fatima_goraya2) 's Twitter Profile Photo

The respect of the Ahl al-Bayt is for the “muslimīn”. The love of the Ahl al-Bayt is for the “muʾminīn”. The servitude of the Ahl al-Bayt is for the “muḥsinīn”. #Karbala

The respect of the Ahl al-Bayt is for the “muslimīn”. 

The love of the Ahl al-Bayt is for the “muʾminīn”. 

The servitude of the Ahl al-Bayt is for the “muḥsinīn”.
#Karbala