فاطمہ (@fatiiii_pti) 's Twitter Profile
فاطمہ

@fatiiii_pti

My MuRsHiD iS Prime Minister IMRAN AHMAD KHAN NiAZi❤✨😊👑

ID: 1514639006176538624

linkhttps://www.insaf.pk/ calendar_today14-04-2022 16:17:44

222,222K Tweet

61,61K Followers

9,9K Following

صدف حسین (@khankicheeti1) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز نے ہمیں بتایاوہ طیارہ جس نےرافیل کو گرایا وہ تھنڈر نے گرایا تھا اور تھنڈر نواز شریف نے بنایا تھا ۔حالانکہ وہ "جےٹن"نے گرایا اور جے ٹن عمران خان کے دور میں بنا تھا۔۔۔کامران شاہد نے مریم نواز کے جھوٹ کو ایکسپوز کردیا

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

"میاں صرف جنگی پلان نہیں بلکہ صرف لندن فلیٹ اور پراپرٹی پلان ہی ڈیزائن کر سکتے ہیں" پارس جہانزیب

فاطمہ (@fatiiii_pti) 's Twitter Profile Photo

ایک تو یہ سارے ٹک ٹاکرز مجھے زہر لگتے ہیں عجیب ڈرامے بازیاں چل رہی ان سب کی 🤧

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

ہمیں تو ڈر لگ گیا ہے کہ مریم نواز کسی دن یہ نا کہہ دے کہ پاکستان بھی نواز شریف نے بنایا ہے، ایم پی اے صائمہ کنول

فاطمہ (@fatiiii_pti) 's Twitter Profile Photo

یہ مولوی حضرات کیوں آپس میں الجھ پڑے ہیں؟؟🤦🏻‍♀️🤧 ان مفتی صاحبان کو خبر دار کرو کہ حافظ صاحب کی ایک کال کی مار ہو سب 😂😂

فاطمہ (@fatiiii_pti) 's Twitter Profile Photo

اللہ پاک شاہ محمود قریشی صاحب کو تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ۔۔ اب یہ سیاسی محاز آرائی بند ہونی چاہیے انسانی حقوق کو اہمیت دیں اور اسیران کو رہا کریں

فاطمہ (@fatiiii_pti) 's Twitter Profile Photo

6 مئی کو عمران خان کے ساتھ جیل میں ہونے والی ملاقات کے بعد ٹویٹر کھولا گیا ... نجم سیٹھی... کون ہو سکتا ہے جس نے ملاقات کی ؟

فاطمہ (@fatiiii_pti) 's Twitter Profile Photo

دوست بناتے وقت احتیاط ضرور کیا کریں کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے دوست کی روپ میں سانپ آپ کی زندگی میں داخل ہو جاتے ہیں جو وقفے وقفے سے ڈستے رہتے ہیں