🚨 تحریک شروع ہو گی دنیا دیکھے گی لیکن اپنے بچوں کو موت کے منہ میں نہیں دھکیلیں گے سامنے جب بندوقیں لے کر گولیاں مارنے والے کھڑے ہوں تو ہم پر فرض ہے کہ ہم تحریک کو ایسی شکل دیں کہ لوگوں کی جانیں محفوظ رہ سکیں ۔
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
کبھی ووٹ کاسٹ کیا؟ اینکر
کبھی نہیں کیا، ایکٹر کا جواب
کس کے لیے ووٹ سنبھال کے رکھا ہوا ہے؟ اینکر
عمران خان کے لیے، جب بھی الیکشن ہوئے عمران خان کو ووٹ دوں گی، ایکٹر کا جواب
یہ تاثر بلکل غلط ہے کہ نواز شریف نہیں چاہتے تھے کہ عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائی جائے،
بلکہ جب عمران خان کے خلاف تحریک عدم لائی گئی تو اس فیصلے میں نواز شریف، پیپلز پارٹی سمیت دیگر پارٹیاں، جنرل فیض اور باجوہ بھی شامل تھے، حامد میر
پبلک انٹرسٹ میں ڈیم بن رہے تھے، فیکٹریاں لگ رہی تھی، باہر سے سرمایا کاری آرہی تھی، ٹوورزم اوپر جا رہا تھا، معشیت میں بہتری آرہی تھی، ملک ترقی کر رہا تھا۔
لیکن پھر پبلک انٹرسٹ کے خلاف جا کر عمران خان کو نکالا گیا جس سے سب کچھ تباہ ہوا 💔
اڈیالہ سے میری ڈیڈ باڈی تو نکل سکتی یہ مجھے مروا تو سکتے لیکن یہ نہ سوچنا کہ میں نواز شریف کی طرح ڈیل کرکے پاکستان سے باہر چلا جاونگا۔
عمران خان نے ڈیل کی آفر لے کر جانے والوں کی خوب کلاس لی ان میں سے ایک بندے نے خود مجھے بتایا۔ حامد میر
سچ تو یہ بھی ہے بھٹو پھانسی چڑھا
تو پیپلز پارٹی کے کار کنان غائب تھے
بھٹو سے زیادہ عمران خان کے ورکرز نکلے گولیاں کھائیں جیلوں میں گئے
پیپلز پارٹی کو شرم آنی چاہیےPTIورکرز کے بارے میں کہنا کہ وہ غائب ہیں۔
جنرل باجوہ کو الٹا لٹکا کر جھاڑیں ناں تو 12 ارب روپے زمیں پر گریں گے،
اُس نے کہاں سے بنایا ہمیں لے کر دیں ناں حساب،
لاہور میں باجوہ کے دو بہنوئی رہتے ہیں لوگ بتاتے ہیں کہ ان کے گھر میں سب معاملات تہہ پاتے تھے، اسد طور
کیا یہ بھی پبلک انٹرسٹ تھا
”جس عمران خان کو یہ جھکانا چاہتے ہیں، جیل میں اُسکے 700 دِن مکمل ہوگئے۔ بدترین مخالفین بھی کہہ رہے ہیں کہ ہم نے سوچا نہیں تھا کہ یہ اسطرح ڈٹ جائیگا۔ 700 دن کی ایسی مشکل ترین جیل اور کسی نے نہیں کاٹی۔ وہ آدمی ایڈجسٹ ہوگیا ہے، اب اُسے رِہائی نہیں، بلکہ آزادی چاہیئے۔ وہ کہتا ہے کہ