🔻عُرُباً اَترَاباً (@farrfetcchedd) 's Twitter Profile
🔻عُرُباً اَترَاباً

@farrfetcchedd

Ideologically grounded | Muslimah with a Vision

Not here to blend in!

ID: 1307946756781604864

calendar_today21-09-2020 07:36:34

325 Tweet

655 Takipçi

335 Takip Edilen

🔻عُرُباً اَترَاباً (@farrfetcchedd) 's Twitter Profile Photo

جس آگ میں جلتے ہیں در و بام فلسطیں کل اپنے گھروں تک نہ پہنچ جائے یہی آگ آتی ہے فلسطین کی گلیوں سے صدا آج اے مردِ جواں اُمتِ مسلم کے ذرا جاگ #YouthDemands_ICJ4Gaza

جس آگ میں جلتے ہیں در و بام فلسطیں
کل اپنے گھروں تک نہ پہنچ جائے یہی آگ
آتی ہے فلسطین کی گلیوں سے صدا آج
اے مردِ جواں اُمتِ مسلم کے ذرا جاگ
#YouthDemands_ICJ4Gaza
🔻عُرُباً اَترَاباً (@farrfetcchedd) 's Twitter Profile Photo

آنکھوں میں شرر باقی ہیں نا پاؤں سے اجازت کیا لو گے جب گھر میں ڈاکو گھس آۓ ماؤں سے اجازت کیا لو گے؟ اب جنگ کرو، خوابوں میں اپنے رنگ بھرو اے سَحر ستارو مہ پارو ! کُچھ کر ڈالو !!! #YouthDemands_ICJ4Gaza

🔻عُرُباً اَترَاباً (@farrfetcchedd) 's Twitter Profile Photo

فلن تکون غزہ الا کما کانت دوما مقبرتہ الغزاۃ! 🇵🇸 And for this, Pakistan should first join the case #YouthDemands_ICJ4Gaza

🔻عُرُباً اَترَاباً (@farrfetcchedd) 's Twitter Profile Photo

What an entertaining day today at ICJ! Neo-N@zis on the stage (Munching popcorn while watching the live coverage, tbh it's this entertaining) #GazaCallsPakistan_toICJ #YouthDemands_ICJ4Gaza

What an entertaining day today at ICJ!
Neo-N@zis on the stage
(Munching popcorn while watching the live coverage, tbh it's this entertaining)

 #GazaCallsPakistan_toICJ #YouthDemands_ICJ4Gaza
🔻عُرُباً اَترَاباً (@farrfetcchedd) 's Twitter Profile Photo

May this Eid, Palestinians witness: وہاں خوف و خطر کے بِن ہی ہوں عیدین کے خطبے! Wear Keffiyas around the world! #EidWithGaza

May this Eid, Palestinians witness:
وہاں خوف و خطر کے بِن ہی ہوں عیدین کے خطبے!

Wear Keffiyas around the world!
#EidWithGaza
🔻عُرُباً اَترَاباً (@farrfetcchedd) 's Twitter Profile Photo

𝟓𝟓𝟑 𝐝𝐚𝐲𝐬! Count, 553 days! of killing, thirst, hunger, lack of medical treatment, bombing, mass graves, amputations, and repeated displacement. نسل کشی کے 553 دن اسرائیل کا مسلسل بڑھتا ظلم اور اس پر ہمارے سلے لب کیا ہم کبھی اس جرم آزاد ہو پائیں گے؟ #RiseforGazaNow

𝟓𝟓𝟑 𝐝𝐚𝐲𝐬!
Count, 553 days!
of killing, thirst, hunger, lack of medical treatment, bombing, mass graves, amputations, and repeated displacement.
نسل کشی کے 553 دن
اسرائیل کا مسلسل بڑھتا ظلم
اور اس پر ہمارے سلے لب
کیا ہم کبھی اس جرم آزاد ہو پائیں گے؟ 
#RiseforGazaNow
Islami Jamiat Talibat Pakistan (@jamiattalibatpk) 's Twitter Profile Photo

غزہ کی گلیوں سے لے کر وادیٔ کشمیر کے سنگلاخ راستوں تک فضائی حملوں سے لے کر سوشل میڈیا کے محاذ تک نیم شب کی گریہ زاری سے لے کر اذانِ فجر کی للکار تک ہمارے غیور پاکستانی و فلسطینی و کشمیری اسلامی غیرت کے پہرہ دار ہیں #PalestinianLivesMatter #PakIndiaConflict  #Kashmir