Farkhanda Razvi (@farkhanda_razvi) 's Twitter Profile
Farkhanda Razvi

@farkhanda_razvi

Author, UrduPoet, writer
Eight book published
Poetry, affsana, column, book review.
Have been published eight book
❤️

ID: 1635033919937495045

calendar_today12-03-2023 21:44:51

4,4K Tweet

705 Takipçi

1,1K Takip Edilen

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

اڈیالہ جیل پہنچو 🚨 رات کے اس وقت سردی میں خان صاحب کی بہنوں پر واٹر کینن سے حملہ

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

🚨اڈیالہ کے اطراف میں موجود کارکنان فوری گورکھ پور بازار کی جانب روانہ ہوں ، عمران خان کی بہنوں گورکھ پور بازار میں موجود ہیں اس پیغام کو پھیلائیں

Saif Khan AFridi (@saifkhofficial) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨🚨🚨 ہم چیختے رہے کہ اٹک پل بند کرو ان کی ساری بدمعاشی دس منٹ میں نکل جائے گی لیکن اندرونی غدار یہ ہونے نہیں دے رہے

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی بہنوں پر حملہ کیا گیا ہے اور شاہد خٹک ان کو بچاتے ہوئے گر گیا ہے، ڈاکٹر اسرار

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

🚨اہم ترین الحمدللہ علیمہ خان ٹھیک ہیں اور وہ کارکنان کے ہمراہ مضبوطی کے ساتھ موجود ہیں اور مزاحمت کررہی ہیں

Sabir Shakir (@arysabirshakir) 's Twitter Profile Photo

تاحیات استثنی کے بعد طاقت کا نشہ اڈیالہ جیل کے باہر پُرامن سیاسی کارکنوں اور عمران خان کی بہنوں بوڑھی خواتین پر واٹر گن سے یخ بستہ پانی سے حملہ

Abu bakar (@abubakrnazir804) 's Twitter Profile Photo

رات کے اس ٹائم بزدل دشمن نے مائوں بہنوں پر ٹھنڈے پانی سے حملہ کر دیا ہے یہ سب لکھا جارہا ہے تاریخ میں

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

“میرے لیے مت گھبرائیں۔ آپ لوگ گھبرا کیوں رہے ہیں؟ گھبرانے والی کوئی بات نہیں۔ آخر یہ صرف پانی ہی تو ہے، پانی سے گھبرانا کیسا؟” - پولیس کے واٹر کینن کے کریک ڈاؤن کے باوجود علیمہ خان بھیگی ہوئی حالت میں اپنے کارکنان کو دلاسا دیتی رہیں

“میرے لیے مت گھبرائیں۔ آپ لوگ گھبرا کیوں رہے ہیں؟ گھبرانے والی کوئی بات نہیں۔ آخر یہ صرف پانی ہی تو ہے، پانی سے گھبرانا کیسا؟” - پولیس کے واٹر کینن کے کریک ڈاؤن کے باوجود علیمہ خان بھیگی ہوئی حالت میں اپنے کارکنان کو دلاسا دیتی رہیں
Dexie (@dexiewrites) 's Twitter Profile Photo

Senator Mushtaq was present with Imran Khan’s sisters when they were attacked with water cannons. long live the resistance!

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

شائد خٹک نے ثابت کیا کہ وہ وفادار اور باغیرت پشتون ہے۔ اللہ رب العزت جلد شفاء یاب فرمائے۔

شائد خٹک نے ثابت کیا کہ وہ وفادار اور باغیرت پشتون ہے۔ اللہ رب العزت جلد شفاء یاب فرمائے۔
‏زہـــرہ لیــاقت (@ig_zahra) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨: اسٹبلیشمنٹ کے زیرِ سایہ پاکستان میڈیا نے سارے معاملے کو چھاپا لیکن انٹرنیشنل میڈیا WION نے کل رات ہونے والے ریاستی مظالم کی مکمل کوریج کر ڈالی 🔥 خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨

Sabee Kazmi (@sabeekazmi786) 's Twitter Profile Photo

بچے بزرگ خواتین پر یخ بستہ پانی جس کا دباؤ انہیں زخمی کر رہا تھا ہم پر پھینکا گیا ایسی فسطاہیت پاکستان میں ہورہی ہے۔ علیمہ خان

Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

"عون چوہدری لوگوں کو منشیات فراہم کرتے ہیں۔ میرا مطالبہ ہے کہ ان کے خلاف مقدمہ درج کیا جاۓ" - عطاء تارڑ کی ماضی میں عون چوہدری کے خلاف گفتگو آج عمران خان کی نفرت میں دونوں اکٹھے ہو گئے ہیں۔ کیا بات ہے۔ 👏👏👏

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

یہ گیدڑ ہیں یہ جو بیانات دے رہے ہیں کل کو ان کو بھاگنے کی جگہ نہیں ملے گی پوری دنیا میں یہ کہیں نہیں چھپ سکیں گے عمران خان اللہ کی حفاظت میں ہیں - علیمہ خان

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

🚨پراسیکوشن کی بے حیائی آج پراسکیوشن کے افسر نے عدالت میں کہا یہ عورتیں وہاں رات دو بجے کیا کر رہی تھیں ؟ بے شرم بے حیا آدمی تم ہوتے کون ہو یہ کہنے والے، لعنت بھیجو ایسی نوکری پر کتنی تنخواہ لیتے ہو گے علیمہ خان