
Farhan Baig
@farhanb34524329
تاجدار ختم نبوت ذندہ باد ذندہ باد ذندہ باد
ID: 1898708385521909760
09-03-2025 12:13:18
430 Tweet
212 Followers
942 Following








Mehar Ali Meswan🇵🇰 مسلمانوں نے

Mehar Ali Meswan🇵🇰 جو مسلمان "مومن" ہے وہ نورِ ایمان سے ان مخمسوں سے نکل جائے گا؛ جو مسلمان "منافق" ہے اس کے نفاق کی سیاہی اس کو ہلاک کرے گی؛ اہلِ حق کا کام "ایمان و نفاق" میں واضح خطِ امتیاز کھینچنا ہے

The Source جب تک نہ اُٹھیں خواب سے مردانِ گراں خواب خاور کی اُمیدوں کا یہی خاک ہے مرکز اقبالؔ کے اشکوں سے یہی خاک ہے سیراب چشمِ مہ و پرویں ہے اسی خاک سے روشن اور مزید فرمایا عُروُقِ مُردۂ مشرق میں خُونِ زندگی دوڑا سمجھ سکتے نہیں اس راز کو سینا و فارابی #قم_باذن_اللہ

Senator Babet The one who silenced "Lee Harvey Oswald" ..... 🤔

Tanveer Awan ہر دوسرے دن یہی کہتے ہیں مگر کوئی ثبوت پیش نہیں کرتے عجیب بات ہے

ماریہ اعوان ❤️ مدینہ پاک میں بھی پیروں اور علماء اکرام کی چیزوں سے نسبت اور اتنی نسبت مناسب عمل نئ مدینہ پاک کی خاک سے بھی نسبت بس میرے آقا و مولاﷺ کی وجہ سے جب میں وہاں گیا تو بڑے بڑے سیلبرٹی تھے وہاں آنکھ اٹھا کے دیکھا بھی نئ وہاں جا کر بھی گر کسی اور چیز کی حسرت کرنی تو پھر😥




Naveed Meo🇵🇸 قبر کی مٹی ہر کسی کے فتنے کو ٹھنڈا کر دیتی ہے، کیونکہ مفسدین کو قبر میں جو نارِ جہنم کا حصہ ملتا ہے وہ ان کے فتنوں کی تپش سے کئی گنا زیادہ ہوتا ہے

