Chaudhary (@fani2536) 's Twitter Profile
Chaudhary

@fani2536

وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان پائندہ باد

ID: 231612764

calendar_today29-12-2010 00:49:32

12,12K Tweet

7,7K Takipçi

6,6K Takip Edilen

Chaudhary (@fani2536) 's Twitter Profile Photo

اینکر کا سوال حامدرضا سنی اتحاد کونسل کے تھے انکا9مئ سے کوئ لینادینا نہیں،انکو کس چکر میں دس سال کی سزا ہوئ؟ ن لیگی وزیرمملکت کا جواب انہوں نے PTIجوائن کر لی تھی۔ سزا کےلئے جرم نہیں PTI کا ہونا ہی کافی ہے اور اسی بیس پر سزا سنادی گئ۔

Chaudhary (@fani2536) 's Twitter Profile Photo

لیفٹیننٹ جنرل ر محمد سعید چیئرمین واپڈا تعینات الحمداللہ ملک میں کوئ بھی بےروگار نہیں رہے گا۔

لیفٹیننٹ جنرل ر محمد سعید چیئرمین واپڈا تعینات
الحمداللہ ملک میں کوئ بھی بےروگار نہیں
رہے گا۔
Chaudhary (@fani2536) 's Twitter Profile Photo

ان 15لوگوں کی جنہیں PTIکا بتایا جارہاہے کسی بھی قیادت کے بندے کے ساتھ کوئ تصویر دیکھا دیں؟؟ یا کوئ PTIکے لئے ایکٹویٹی شیئر کردیں؟؟ بتاتا چلوں ان میں سے کوئ بھی PTIکا نہیں ہے۔

Chaudhary (@fani2536) 's Twitter Profile Photo

5اگست کو ہونے والے احتجاج کی FIR 4اگست کو ہی کاٹ دی گئ۔ آج 4اگست ہے اور تاریخ 5اگست پہلے ہی ڈال دی گئ۔ مطلب FIRمیں بھی فارم 47 کو کلیہ ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں۔۔۔۔

5اگست کو ہونے والے احتجاج کی FIR
4اگست کو ہی کاٹ دی گئ۔
آج 4اگست ہے اور تاریخ 5اگست پہلے ہی ڈال
دی گئ۔
مطلب FIRمیں بھی فارم 47 کو کلیہ

ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں۔۔۔۔
. (@sethhertien) 's Twitter Profile Photo

5اگست صرف احتجاج کا دن نہیں بلکہ اک سوچ اک نظریہ اور غلامی سے آزادی کی تحریک کا دن ہے ایک ایک کرکے مرنے سے بہتر ہے ایک ساتھ ملکر نکلیں ،اپنی آواز بلند کریں۔ وگرنہ خان نے تو اپنا کام کردیا ہے،تاریخ میں ہمیشہ ہمیشہ کے لئے امر ہوگئے ہیں۔ نکلو پاکستان کی خاطر۔

5اگست صرف احتجاج کا دن نہیں بلکہ اک سوچ
اک نظریہ اور غلامی سے آزادی کی تحریک کا دن 
ہے
ایک ایک کرکے مرنے سے بہتر ہے ایک ساتھ ملکر
نکلیں ،اپنی آواز بلند کریں۔
وگرنہ خان نے تو اپنا کام کردیا ہے،تاریخ میں ہمیشہ ہمیشہ کے لئے امر ہوگئے ہیں۔
نکلو پاکستان کی خاطر۔
. (@sethhertien) 's Twitter Profile Photo

فسطائیت کا رزلٹ👇 بنگلہ دیش: شیخ حسینہ کی سرکاری رہائش گاہ کو ’آمرانہ دور‘ کی یادگار کے طور پر میوزیم بنانے کی تیاری. کبھی یہ مناظر پاکستان میں دیکھنے کو بھی ملیں گے؟؟

Chaudhary (@fani2536) 's Twitter Profile Photo

اڈیالہ جیل کے باہر پولیس نے میاں اظہر کو ڈنڈے مارے اور وہ وہاں سے زخمی واپس آئے ان کا انتقال اس ظلم کے ساتھ ہوا عامر ڈوگر💔

Chaudhary (@fani2536) 's Twitter Profile Photo

جتنا واویلا گدھے کھانے پر مچایا ہے اگر اتنا گدھے مسلط کرنے پر مچایا ہوتا تو حالات آج مختلف ہوتے

Chaudhary (@fani2536) 's Twitter Profile Photo

لاہور میں ہزاروں کا قافلہ سڑکوں پر نکل آیا عالیہ حمزہ اور شوکت بسرا موجود

Chaudhary (@fani2536) 's Twitter Profile Photo

ڈیرہ مراد جمالی بلوچستان میں پولیس کا کریک ڈاؤن تحریک انصاف کے کئی کارکنان گرفتار

. (@sethhertien) 's Twitter Profile Photo

عمران خان صاحب کی بہادری کا عالم 👇 جج ابوالحسنات اکثر کہتے تھے کہ یار عمران خان بڑا عجیب بندہ ہے وہ کہتا ہے مجھے جیل میں کوئی ایشو نہیں ہے بس مجھے ورزش کے لیے سائیکل دے دیں،ڈمبل دے دیں۔ صحافی ثاقب بشیر

Chaudhary (@fani2536) 's Twitter Profile Photo

عمران خان صاحب کی بہادری کا عالم 👇 جج ابوالحسنات اکثر کہتے تھے کہ یار عمران خان بڑا عجیب بندہ ہے وہ کہتا ہے مجھے جیل میں کوئی ایشو نہیں ہے بس مجھے ورزش کے لیے سائیکل دے دیں،ڈمبل دے دیں۔ صحافی ثاقب بشیر

Chaudhary (@fani2536) 's Twitter Profile Photo

جس انداز میں لوگوں کی پکڑ دھکڑ کی جا رہی ہے، اس سے صاف ظاہر ہے کہ تحریک کے صرف پہلے دن نے ہی حکومت کی پریشانیوں میں اضافہ کر دیا ہے۔

Chaudhary (@fani2536) 's Twitter Profile Photo

نارتھ وزیر ستان عوام کی بہت بڑی تعداد اپنے قائد عمران خان کی رہائی کیلئے سڑکوں پر نکل آئی

Chaudhary (@fani2536) 's Twitter Profile Photo

اخے عمران خان کے نام پہ کاٹا لگ گیا ہے عوام نہیں ہے اس کے ساتھ دیکھ لو ابھی تو آغاز ہے

Chaudhary (@fani2536) 's Twitter Profile Photo

حکمران یاد رکھیں کہ حسینہ واجد کو بھی پکا ہوا تیار کھانا ،کھانا نصیب نہیں ہوا تھا اور ملک سے بھاگنا پڑا ،ڈریں اس وقت سے جب آپ کو حسینہ واجد کی طرح بھاگنا پڑے نورین نیازی