Faizullah Khan فیض (@faizullahswati) 's Twitter Profile
Faizullah Khan فیض

@faizullahswati

Journalist and writer

ID: 753466566256300032

linkhttps://urdu.arynews.tv/author/faizullah/ calendar_today14-07-2016 05:50:02

24,24K Tweet

70,70K Followers

543 Following

Faizullah Khan فیض (@faizullahswati) 's Twitter Profile Photo

ماتمی جلوس کی سیکورٹی کے لیے رات 22.00 بجے سے صبح 05 بجے تک جوہر موڑ جانب جوہر چورنگی دونوں اطراف سڑک ٹریفک کے لیے بند رہے گی ، ٹریفک پولیس کراچی

Faizullah Khan فیض (@faizullahswati) 's Twitter Profile Photo

کراچی میں فل مذھبی رواداری کا ماحول چل را گلستان جوہر پرفیوم چوک پہ ماتمی جلوس جبکہ اگلی گلی میں ریبع الاول کا چراغاں و خوشیاں

Faizullah Khan فیض (@faizullahswati) 's Twitter Profile Photo

ڈومیسائل کے حوالے سے زیادہ خدشات سرکاری نوکریوں کے حصول کے حوالے سے پائے جاتےھیں تو قانون سازی کرلیں کہ2 پتے رکھنے والے سرکاری جاب نہیں کرسکتے گو کہ قانون میں قدغن نہیں مگر اس وجہ سے بچوں کا مستقبل تباہ ہورہا ہےیہ علم دشمن رویہ ہے Abdul Jabbar Nasir (عبدالجبارناصر) Waqas Khan wenews.pk/news/217878/

Faizullah Khan فیض (@faizullahswati) 's Twitter Profile Photo

لالو کھیت کی 90 برس کی بزرگ خاتون پانی کی تلاش میں در در بھٹکتی ہیں کہتی ہیں اس عمر میں ہاتھ پیر دکھ رہے ہیں مگر پانی کے بغیر گزارہ کیسے ہو ؟

نائن الیون حملے امریکہ نے خود کروائے اب وہ پاکستان پہ نظریں جمائے بیٹھا ہے شجاع الدین شیخ ، امیر تنظیم اسلامی

Faizullah Khan فیض (@faizullahswati) 's Twitter Profile Photo

لکی مروت کے بعد باجوڑ پولیس نے بھی پولیس کی ٹارگٹ کلنگ اور شہادتوں سے تنگ آکر کل پولیس لائن گراؤنڈ ہیڈ کواٹر خار میں دھرنا دینے کا اعلان کردیا ۔ پولیو ڈیوٹی سے بھی بائیکاٹ کا اعلان۔

Faizullah Khan فیض (@faizullahswati) 's Twitter Profile Photo

نیپرا نے فرعون صفت ادارے کے الیکٹرک پہ مختلف جان لیوا حادثات و غفلت پہ 1 کروڑ کا جرمانہ عائد کردیا KE

Faizullah Khan فیض (@faizullahswati) 's Twitter Profile Photo

شاہ فیصل کالونی کراچی میں رہائشی عمارت کےنیچے پٹرول کےغیر قانونی یونٹ سے پوری عمارت جل کرخاکستر ہوگئی1جانبحق کئی زخمی ہیں یونٹ سے متعلق رہائشیوں نے کورنگی کے اسسٹنٹ کمشنر کو درخواست دی ہفتہ بھر سیل رہا پھر کھل گیا مالک کہتا تھا پولیس اے سی سمیت سب کو حرام کھلاتا ہوں بند نہیں ہوگا

Faizullah Khan فیض (@faizullahswati) 's Twitter Profile Photo

دبئی میں پی آئی اے کے ریجنل مینجر ذیشان احمد پہ خواتین ملازمین نے مبینہ جنسی ہراسانی کا الزام لگایا باکمال لوگوں کی لاجواب سروس یعنی پی آئی اے نے ذیشان احمد کو"سخت سزا"دیتے ہوئے دبئی سے شارجہ آفس ٹرانسفرکردیا اور ساتھ ہی تحقیقات کا کہا ہے بعض ذرائع کیمطابق ذیشان کی سفارش تگڑی ہے

عید میلاد اور چپ تعزیے کے جلوس کی مناسبت سے کل یعنی تیرہ ستمبر سے سترہ ستمبر تک کراچی حیدر آباد لاڑکانہ خیر پور گھوٹکی سمیت مختلف شہروں میں ڈبل سواری پہ پابندی ہوگی شہری جلوسوں کی مناسبت سے اپنے امور سر انجام دیں ڈبل سواری سے گریز کریں ورنہ پولیس جیل بھیج دے گی

Faizullah Khan فیض (@faizullahswati) 's Twitter Profile Photo

سندھ اسمبلی نے خیبرپختونخوا کے وزیر اعلٰی علی امین گنڈا پور کیخلاف کاروائی کیلئے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا

Faizullah Khan فیض (@faizullahswati) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈا پور نے افغانستان سے مذاکرات کا کہہ کر وفاق پہ حملہ کردیا ہے کوئی صوبہ کسی ملک سے مذاکرات نہیں کرسکتا خواجہ محمد آصف ، وزیر دفاع

Faizullah Khan فیض (@faizullahswati) 's Twitter Profile Photo

اس قسم کی بھرپور سزائیں جب تک کرپٹ ججوں جرنیلوں سیاستدانوں اور بیوروکریٹس کو نہیں ملتیں پاکستان کی ترقی ایک خواب رہے گی urdu.alarabiya.net/editor-selecti…