
faiz ul hassan ansari
@faizulhassanan7
واٸیس چیٸرمین یوسی 07
نیرون کوٹ ٹاٶن حیدرآباد سندھ
ID: 1546060719073857536
10-07-2022 09:16:40
297 Tweet
151 Takipçi
1,1K Takip Edilen


متحدہ قومی موومنٹ پاکستان رکن رابطہ کمیٹی سید وسیم حسین،ڈسٹرکٹ انچارج حیدرآباد ظفر صدیقی، جوائنٹ ڈسٹرکٹ انچارج شہزاد قریشی، ڈسٹرکٹ ممبرز کامران قریشی، ظہیر شیخ نے پروقار 27 ویں سالانہ مرکزی محفل غوثیہ میں شرکت کی Syed Waseem Hussain Zafar Siddiqui









منیجنگ ڈائریکٹرسندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ سید امتیاز علی شاہ کی زیر صدارت اجلاس میں رمضان المبارک کے سلسلے میں انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی، رمضان المبارک کے دوران سینیٹری ورکرز کو تین شفٹو ں میں تعینات کیا جائے گا Murtaza Wahab Siddiqui Karachi Metropolitan Corporation Sindh Information Department





