H (@faizulhassan63) 's Twitter Profile
H

@faizulhassan63

ID: 1033635333638955008

calendar_today26-08-2018 08:40:42

69,69K Tweet

4,4K Followers

4,4K Following

H (@faizulhassan63) 's Twitter Profile Photo

یہ حکومت ھماری نہیں ھم صرف اس میں شریک ھیں۔۔۔۔زرداری "تیل دا مینوں پرھیز اے پکوڑیاں دا مینوں شوق اے"

BR.Arsalan Shaikh (@brarsalansheikh) 's Twitter Profile Photo

میرا بیٹا کل دوپہر 12 بجے سے لاپتہ ہے پلیز اللہ کا واسطہ اسے صدقہ سمجھ کر شئیر کر دیں شاید کسی ماں کو اسکا لخت جگر مل جائے ایک ماں کی التجا ہے Contact# 03007597670

میرا بیٹا کل دوپہر 12 بجے سے لاپتہ ہے پلیز 
 اللہ کا واسطہ اسے صدقہ سمجھ کر شئیر کر دیں شاید کسی ماں کو اسکا لخت جگر مل جائے ایک ماں کی التجا ہے
Contact#  03007597670
H (@faizulhassan63) 's Twitter Profile Photo

بھروسہ کہاں گیا؟؟؟کہاں سے لائیں؟؟؟ اور کیسے؟؟؟؟؟؟؟ ب بسی سی ب بسی ھے صرف!!!!!!!!!!!!!

H (@faizulhassan63) 's Twitter Profile Photo

سانحہ یہ ھے کہ معاشی حالات انتہائی ابتر ھیں مگر صدمہ اس بات کا ھے کہ جن کی وجہ سے یہ سب تباھی بربادی ھے وہ ارب پتی کھرب پتی ھیں جنھیں کوئی فرق نہیں پڑتا وہ صرف ب وقوف بناتے ھیں اور نکل جاتے ھیں اور پھر ا جاتے ھیں۔۔

H (@faizulhassan63) 's Twitter Profile Photo

ترقی یافتہ اقوام ترقی یافتہ کیسے ھیں؟ اس کلپ میں تمام خلاصہ ھے ایک عام شخص وزیراعظم اسٹریلیا کو کہہ رھا ھے میرے لان کی گھاس خراب مت کرو اس پر سے لوگوں کو ھٹا کر بات کرو اور وزیراعظم فورآ اسکی بات مان جاتے ھیں یہاں کوئی ایسا سوچ سکتا ھے؟ ناممکن