Syed Faiz Farid (@faiziithinks) 's Twitter Profile
Syed Faiz Farid

@faiziithinks

The CEO at Abraham Itech Solutions (AiTS).

ID: 1121890500800393216

linkhttps://instagram.com/syed_faizfarid calendar_today26-04-2019 21:35:13

84 Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Syed Faiz Farid (@faiziithinks) 's Twitter Profile Photo

جس کی جیسی سوچ، وہ ویسی کہانی رکھتا ہے کوئی پرندوں کے لیے بندوق، تو کوئی پانی رکھتا ہے اب دیکھنا یہ ہے کہ ہم میں سے کتنے لوگ ایسے ہیں جنکا شمار پانی رکھنے والوں میں ہوتا ہے ۔۔

جس کی جیسی سوچ، وہ ویسی کہانی رکھتا ہے
کوئی پرندوں کے لیے بندوق، تو کوئی پانی رکھتا ہے

اب دیکھنا یہ ہے کہ ہم میں سے کتنے لوگ ایسے ہیں جنکا شمار پانی رکھنے والوں میں ہوتا ہے ۔۔
Syed Faiz Farid (@faiziithinks) 's Twitter Profile Photo

وحشت نے زندگی کی روانی اُجاڑ دی اک واقعے نے ساری کہانی اُجاڑ دی کم سِن بدن پہ بوجھ ہے بُوڑھے دماغ کا سنجیدگی نے میری جوانی اُجاڑ دی جون ایلیاء

وحشت نے زندگی کی روانی اُجاڑ دی
اک واقعے نے ساری کہانی اُجاڑ دی

کم سِن بدن پہ بوجھ ہے بُوڑھے دماغ کا
سنجیدگی نے میری جوانی اُجاڑ دی
جون ایلیاء
Syed Faiz Farid (@faiziithinks) 's Twitter Profile Photo

میں ویکھاں، میرا یار نہ ویکھے، میں نہ ویکھاں، تے او ویکھے ایڈے بخت میں کیتھوں لیانواں کہ میرے ویکھن دے وچ ویکھے ماہی تیرے اندر وسدا تینوں ایویئن پہن بُھلیکھے یار فریدا بوہے یار دے مرئیے، بھانویں ویکھے یا نہ ویکھے خواجہ غلام فرید

میں ویکھاں، میرا یار نہ  ویکھے، 
میں نہ  ویکھاں، تے  او ویکھے

ایڈے بخت میں کیتھوں لیانواں 
کہ میرے ویکھن دے وچ ویکھے

ماہی    تیرے       اندر      وسدا
 تینوں    ایویئن      پہن   بُھلیکھے 

یار  فریدا  بوہے یار دے مرئیے، 
بھانویں     ویکھے   یا    نہ   ویکھے 
  
خواجہ غلام فرید
Syed Faiz Farid (@faiziithinks) 's Twitter Profile Photo

it has Been tradition since First day that the Leader who Speaks the Truth and 8s good for the people is killed or imprisoned so that the people remain enslaved people.They Know that if People Become aware, their livelihoods Will be Stopped. #میں_بھی_عمران_خان_ہوں

Syed Faiz Farid (@faiziithinks) 's Twitter Profile Photo

یقیناً کچھ تصویریں بولتی ہیں، چیئرمین عمران خان نے بار بار قوم سے کہا کہ خوف کے بت توڑ دو، اور قوم نے یہ کر کہ دیکھایا،ریاستی جبر کے سامنے نہتی عوام ڈٹ کے کھڑی ہوگئی اور اپنے کپتان کی غیر قانونی گرفتاری سے رہائی کا مطالبہ کرتی رہی #میں_بھی_عمران_خان_ہوں

یقیناً کچھ تصویریں بولتی ہیں، چیئرمین عمران خان نے بار بار قوم سے کہا کہ خوف کے بت توڑ دو، اور قوم نے یہ کر کہ دیکھایا،ریاستی جبر کے سامنے نہتی عوام ڈٹ کے کھڑی ہوگئی اور اپنے کپتان کی غیر قانونی گرفتاری سے رہائی کا مطالبہ کرتی رہی 
#میں_بھی_عمران_خان_ہوں
Syed Faiz Farid (@faiziithinks) 's Twitter Profile Photo

میری نظر میں دنیا کے بہترین میاں بیوی ♥️ بیوی وہ جس نے شوہر کو اللہ سے عشق کرنا سکھایا اور شوہر وہ جس نے بیوی کو اللہ کی مخلوق سے محبت کرنا سیکھائی ۔ #میں_بھی_عمران_خان_ہوں

میری نظر میں دنیا کے بہترین میاں بیوی ♥️
بیوی وہ جس نے شوہر کو اللہ سے عشق کرنا سکھایا اور شوہر وہ جس نے بیوی کو اللہ کی مخلوق سے محبت کرنا سیکھائی ۔
#میں_بھی_عمران_خان_ہوں
Syed Faiz Farid (@faiziithinks) 's Twitter Profile Photo

قید مسلک کی نہیں، شرط عقیدے کی نہیں جانے کس وقت وہ کس دل میں محبت رکھ دے..!

قید مسلک کی نہیں، شرط عقیدے کی نہیں
جانے کس وقت وہ کس دل میں محبت رکھ دے..!
Syed Faiz Farid (@faiziithinks) 's Twitter Profile Photo

ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﺮﮒ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﮬﮯ ﻡﮕﺭ ﺍﮮ ﺗﺎﺑﺶ ﮨﺍئے وہ لوگ جو جینے کی دعا دیتے ہیں!!! #FaiziiThinks

ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﺮﮒ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﮬﮯ ﻡﮕﺭ
ﺍﮮ ﺗﺎﺑﺶ

ﮨﺍئے وہ لوگ جو جینے کی دعا دیتے ہیں!!!
#FaiziiThinks
Syed Faiz Farid (@faiziithinks) 's Twitter Profile Photo

فغاں کہ مجھ غریب کو حیات کا یہ حکم ہے سمجھ ہر ایک راز کو مگر فریب کھائے جا #FaiziiThinks

فغاں کہ مجھ غریب کو حیات کا یہ حکم ہے 
سمجھ ہر ایک راز کو مگر فریب کھائے جا
#FaiziiThinks
Syed Faiz Farid (@faiziithinks) 's Twitter Profile Photo

کب تلک در پہ کھڑے رہنا ہے، اُن سے پوچھو کیا وہ محشر کا تماشہ بھی یہیں چاہتے ہیں #FaiziiThinks

کب تلک در پہ کھڑے رہنا ہے، اُن سے پوچھو
کیا وہ محشر کا تماشہ بھی یہیں چاہتے ہیں

#FaiziiThinks
Syed Faiz Farid (@faiziithinks) 's Twitter Profile Photo

شاید کے اب کی بار وضاحت نہ پیش ہو شاید کے اب کی بار نہ آؤں میں لوٹ کر۔۔💔 #FaiziiThinks

شاید کے اب کی بار وضاحت نہ پیش ہو
شاید کے اب کی بار نہ آؤں میں لوٹ کر۔۔💔
#FaiziiThinks
Sultan Ahmed Ali (@sultanahmadali) 's Twitter Profile Photo

Iran has confirmed the reopening of its embassy in Saudi Arabia after 7 years. Full restoration of diplomatic relations between two states will contribute significantly to regional peace & development and will also reshape geopolitical landscape.

Syed Faiz Farid (@faiziithinks) 's Twitter Profile Photo

10 اور 11 جون 1329 کو سلطنت عثمانیہ کے سلطان، اورحان غازی نے پیلیکانون کی جنگ میں بازنطینیوں کو تاریخی شکست دے کر اسلام کی دھاک بٹھا دی۔اس فتح سے سلطنت کے لئے ، یورپی حدود، اناطولیہ اور قسطنطنیہ تک فتوحات کے راستے کھل گئے تھے۔ اللّٰہ تعالٰی آپ کے درجات بلند فرمائے آمین ۔

یونان کشتی حادثہ صرف "کشتی" نہیں ڈوبی خواب ڈوبے، آرمان ڈوبے۔ ملک و روزگار ڈوبے، حکومت و سیاستدان ڈوبے۔ گھرانے و خاندان ڈوبے، روٹی کمانے کے طلبگار ڈوبے 😢

یونان کشتی حادثہ 
صرف "کشتی" نہیں ڈوبی خواب ڈوبے، آرمان ڈوبے۔
ملک و روزگار ڈوبے، حکومت و سیاستدان ڈوبے۔
گھرانے و خاندان ڈوبے، روٹی کمانے کے طلبگار ڈوبے 😢
Syed Faiz Farid (@faiziithinks) 's Twitter Profile Photo

یونانی کہاوت ہے ایک بھیڑیا اپنی شکل بدل سکتا ہے اپنے ارادے کبھی نہیں بدل سکتا

یونانی کہاوت ہے
ایک بھیڑیا اپنی شکل بدل سکتا ہے اپنے ارادے کبھی نہیں بدل سکتا
Syed Faiz Farid (@faiziithinks) 's Twitter Profile Photo

ملک کو کس نہج پر لا کر کھڑا کر دیا ہے کہ اب حکومت لیتے ہوئے بھی ہر کوئی گھبرا رہا ہے۔ اللہ پاکستان پر رحم فرمائے۔