Jaan Qureshi (@faizanqureshi97) 's Twitter Profile
Jaan Qureshi

@faizanqureshi97

Pakistan Muslim League Nawaz

ID: 864776527279525888

calendar_today17-05-2017 09:36:05

1,1K Tweet

423 Takipçi

553 Takip Edilen

Mano (@rafiaraees28) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ مریم نواز کے خصوصی احکامات لیاقت پور کے سیلاب متاثرین کی بھر پور امداد!! #MaryamWithFloodVictims

وزیراعلیٰ مریم نواز کے خصوصی احکامات لیاقت پور کے سیلاب متاثرین کی بھر پور امداد!!

#MaryamWithFloodVictims
Mano (@rafiaraees28) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif کی ہدایت پر گندم اور آٹے کا مصنوعی بحران پیدا کرنے والوں کے خلاف آپریشنز کا سلسلہ جاری.

وزیراعلیٰ پنجاب <a href="/MaryamNSharif/">Maryam Nawaz Sharif</a> کی ہدایت پر گندم اور آٹے کا مصنوعی بحران پیدا کرنے والوں کے خلاف آپریشنز کا سلسلہ جاری.
Mano (@rafiaraees28) 's Twitter Profile Photo

صرف ماں کہا نہیں بلکہ ماں بن کر دکھایا ❤️ جس طرح ماں کو اپنے بچوں کی ضرورت کا خیال ہوتا ہے اسی طرح وزیراعلی مریم نواز نے اس بچے کی پیاس کو سمجھا اور اسے اپنے ہاتھ سے پانی پلایا 😍💕 ۔ #MaryamWithFloodVictims

Mano (@rafiaraees28) 's Twitter Profile Photo

On the Instructions of CM Maryam Nawaz Sharif , Senior Minister Punjab Marriyum Aurangzeb visited the flood affected areas and met with flood affectees. She reviewed the provision of food, dry rations and tents and medical facilities for the affected families.

Jaan Qureshi (@faizanqureshi97) 's Twitter Profile Photo

یقین ایک بار پھر حقیقت بن گیا! وزیراعلیٰ مریم نواز آج میانوالی میں الیکٹرک بس سروس کا آغاز کر رہی ہیں ایک اور انقلابی قدم، عوامی سہولت کی جانب۔ پنجاب بدل رہا ہے

یقین ایک بار پھر حقیقت بن گیا! وزیراعلیٰ مریم نواز آج میانوالی میں الیکٹرک بس سروس کا آغاز کر رہی ہیں  ایک اور انقلابی قدم، عوامی سہولت کی جانب۔ 
پنجاب بدل رہا ہے
Jaan Qureshi (@faizanqureshi97) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف علی پور ریلیف پہنچ گئیں وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کوعلی پور میں جاری ریسکیو وریلیف آپریشن پر بریفننگ علی پور میں خواتین اور بچوں کے ساتھ کھانا کھا رہی ہیں

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف علی پور  ریلیف پہنچ گئیں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کوعلی پور میں جاری ریسکیو وریلیف آپریشن پر بریفننگ

علی پور میں خواتین اور بچوں کے ساتھ کھانا کھا رہی ہیں
Jaan Qureshi (@faizanqureshi97) 's Twitter Profile Photo

#الیکٹرک_بس_میانوالی_میں ماشاءاللہ محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی محنت کام آگئی الیکٹرک بسیں میانوالی پہنچ گئی

#الیکٹرک_بس_میانوالی_میں
ماشاءاللہ محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی محنت کام آگئی الیکٹرک بسیں میانوالی پہنچ گئی
Jaan Qureshi (@faizanqureshi97) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے میانوالی میں الیکٹرک بس سروس کے تاریخی منصوبے کا افتتاح کیا اور خود بس میں سفر کر کے اس کا باقاعدہ آغاز کیا۔ انہوں نے الیکٹرک بس اسٹاپ پر مسافر خواتین سے ملاقات کی اور انہیں سروس کے آغاز پر مبارکباد دی۔ #الیکٹرک_بس_میانوالی_میں

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے میانوالی میں الیکٹرک بس سروس کے تاریخی منصوبے کا افتتاح کیا اور خود بس میں سفر کر کے اس کا باقاعدہ آغاز کیا۔ انہوں نے الیکٹرک بس اسٹاپ پر مسافر خواتین سے ملاقات کی اور انہیں سروس کے آغاز پر مبارکباد دی۔
#الیکٹرک_بس_میانوالی_میں
Jaan Qureshi (@faizanqureshi97) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ مریم نواز کا اوزون کے تحفظ کے عالمی دن پر پیغام اوزون ہماری ماحولیات کی محافظ ہے اسے بچانا انسانیت کا اہم ترین فریضہ ہے اوزون کی تباہی کا مطلب، امراض، فصلوں کی بربادی اور نسلِ نو کے مستقبل کیلئے خطرات ہیں.

وزیراعلیٰ مریم نواز کا اوزون کے تحفظ کے عالمی دن پر پیغام
اوزون ہماری ماحولیات کی محافظ ہے اسے بچانا انسانیت کا اہم ترین فریضہ ہے 
اوزون کی تباہی کا مطلب، امراض، فصلوں کی بربادی اور نسلِ نو کے مستقبل کیلئے خطرات ہیں.
Jaan Qureshi (@faizanqureshi97) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے میانوالی میں الیکٹرک بس سروس کے تاریخی منصوبے کا افتتاح کر دیا، جو نہ صرف ماحولیاتی تحفظ کی جانب ایک انقلابی قدم ہے بلکہ عوام کو جدید، سستی اور آرام دہ سفری سہولیات فراہم کرنے کی جانب بھی ایک اہم پیش رفت ہے۔ #الیکٹرک_بس_میانوالی_میں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے میانوالی میں الیکٹرک بس سروس کے تاریخی منصوبے کا افتتاح کر دیا، جو نہ صرف ماحولیاتی تحفظ کی جانب ایک انقلابی قدم ہے بلکہ عوام کو جدید، سستی اور آرام دہ سفری سہولیات فراہم کرنے کی جانب بھی ایک اہم پیش رفت ہے۔

#الیکٹرک_بس_میانوالی_میں
Jaan Qureshi (@faizanqureshi97) 's Twitter Profile Photo

"مریم نواز کے الیکٹرک بسوں کا کاروان لاہور کے بعد میانوالی پہنچ گیا اب میانوالی کی سڑکوں پر الیکٹرک بسیں دوڑیں گی اور عوام کو سستی اور معیاری سفری سہولیات فراہم کریں گی۔

Nabil Gabol (@nabilgabol) 's Twitter Profile Photo

Maryam Nawaz Sharif Thank you for the efforts by giving relief to the flood affected ppl of Punjab and on my request you sent relief to Alipur tehsil where 3 UC of My Gabol tribe are affected and sent Sr Mnstr Maryam Aurngzeb ,she met local ppl and provided relief . Truly impressed .

Jaan Qureshi (@faizanqureshi97) 's Twitter Profile Photo

Nabil Gabol Maryam Nawaz Sharif آپ گریٹ ہیں.. سیاست دان وہی ہوتا ہے جو مخالف کے اچھے کاموں پر مثبت بات کریں ان کی حوصلہ افزائی کریں. اس سے سیاست اور اچھی روایات ہمیشہ قائم رہتی ہیں اس میں کوئی شک نہیں وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ بہت اچھے کام اور اقدام کر رہی ہیں