Faiza Ali (@faizaal32672362) 's Twitter Profile
Faiza Ali

@faizaal32672362

Allah always with me

ID: 1004503281400537090

calendar_today06-06-2018 23:20:19

2,2K Tweet

198 Followers

120 Following

Faiza Ali (@faizaal32672362) 's Twitter Profile Photo

پٹواریوں کا مینٹل لیول چیک کریں کہ تحریک انصاف کا کوئی بندہ انڈیا کے خلاف بولتا ہے تو اسکا جواب بھی پٹواری ہی دے رہے ہیں۔ جیسے پٹواری نہ ہوئے بلکہ بی جے پی کے ورکر ہوں🤔🤔 کمال ہے بھئ_____

Faiza Ali (@faizaal32672362) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ جانتے ہیں! کل سے سارا بھارتی میڈیا متحد ہو کر مودی کے ساتھ کھڑا ہے وہ میڈیا چینل جو مودی پر تنقید کرتے تھے وہ بھی مودی کے حق میں عمران خان اور پاکستان کے خلاف لگے ہوئے ہیں ایک پاکستانی میڈیا ہے جس میں آدھے سے زیادہ چینل اور اینکر اپنے ہی وزیر اعظم پر طنزکر رہے ہیں. لعنت

Faiza Ali (@faizaal32672362) 's Twitter Profile Photo

3 سال پہلےرائیونڈ جلسہ عمران خان کا نواز کے خلاف اور خطاب میں انڈیا کو للکارتے ہوۓ کہا کہ سیاسی مخالفت اپنی جگہ لیکن ہم کسی بھی بیرونی قوت کا سامنا کرنے لیے ہم اپنے وزیر اعظم کو سپورٹ کریں گیں لیکن آج چھوٹے لوگ عمران خان کی مخالفت میں سب کچھ بھول بیٹھے

Faiza Ali (@faizaal32672362) 's Twitter Profile Photo

صحافیوں کو ایک بات ذہن نشیں کر لینی چاہیے کہ اگر عمران خان پوری قوم کے سامنے وقت کے فرعونوں کا چہرہ بے نقاب کر سکتا تو آپ لوگ کس باغ کی مُولی ہو ہم ایسا بھی نہیں کہتے کہ عمران کے حق میں ہی بولو لیکن جانبداری والی صحافت بھی منظور نہیں ہو گی

Faiza Ali (@faizaal32672362) 's Twitter Profile Photo

شہبازشریف کی قومی اسمبلی میں تقریر دیکھ کر ایسا لگا جیسے ایک بونا اپنے قد سے بڑی کرسی پر چڑھ کر چیخ چیخ کر بےسروپا باتیں کر رہا ہے اس بےشرم کے اپنےدور میں اربوں روپےکی کرپشن اور منی لانڈرنگ کی گئی اور اس کا اپنا داماد اور بھتیجے مفرور ہیں، خود پر قتل کے مقدمے ہیں

Faiza Ali (@faizaal32672362) 's Twitter Profile Photo

شہبازشریف قومی اسمبلی میں اپنی تقریرمیں دوران فرماتےہیں کہPTIکی حکومت کو کوئی بحران نہیں ملا ماں صدقے ماں واری جناب93ارب ڈالرکےقرضےآپکی مرحوم کلثوم بیگم چھوڑکرگئی ہیں کیا؟ اورپانی کابحران کیابھارت میں ہےکیا؟ جوخزانہ خالی چھوڑکرگئےہوکیاوہ انڈیاکاقومی خزانہ ہےکیا؟ شرم وحیا ؟؟

Faiza Ali (@faizaal32672362) 's Twitter Profile Photo

میڈیا کی نظر میں اگر کرپشن کی بجائے اس حکومت کی خامیاں یہ ہیں کہ یہ ٹویٹ نہیں کرنا چاہیے تھا زلفی بخاری کو نہیں لگانا چاہیے تھا عمران کو خط نہیں لکھنا چاہیے تھا بذدار کو CM نہیں لگانا چاہیے تھا گاڑیاں نیلام نہیں کرنی چاہیئے تھیں تو یقین کریں PTI حکومت درست سمت میں جا رہی ہے

Faiza Ali (@faizaal32672362) 's Twitter Profile Photo

ملک چندوں سے نہیں چلتا (بلاول) ہاں جی.. ملک تو صرف پیپلز پارٹی کی کرپشن سے ہی چلتا ہے.. بلاول کو شرم آنی چاہیے.. اس کی اپنی حکومت اتنی کرپٹ اور نااہل یے کہ لینڈ مافیا صدر پاکستان عارف علوی کا پلاٹ بھی ہڑپ کر گیا.. اور یہ قوم کو ترقی پر بھاشن دے رہا ہے.. شرمناک

Faiza Ali (@faizaal32672362) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف اور مریم صفدر نے اربوں روپے کے اثاثے چھپائے تو کیا ہوا،عدالت عدالت میں جھوٹے کاغذات جمع کروائے تو کیا ہوا،عدالت انکے پاس منی ٹریل نہیں تو کیا ہوا،عدالت وزیر خواجہ آصف باہر نوکری کرے تو کیا ہوا،عدالت جہانگیر ترین نے اپنے بچوں کے اثاثے ظاہر نہیں کیے نااہلی بنتی ہے،عدالت

Faiza Ali (@faizaal32672362) 's Twitter Profile Photo

جہانگیر ترین نے کاغذات بھی پیش کر دیئے لیکن دیر سے کیوں کیے...؟ عدالت کا مؤقف شریف فیملی نے کوئی ثبوت پیش نہیں کیا اپنی جائیدادوں کا پھر بھی آزاد ہو گئے.... پاکستان کا عدالتی نظام اناللہ وانا الیہ راجعون

Faiza Ali (@faizaal32672362) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف نے صحافیوں کو لفافے دے کر ترقی کا جال بچھایا ہوا تھا عمران خان نے آتے ہی لفافے بند کئیے تو ترقی کا جال بھی ختم ہوگیا

Faiza Ali (@faizaal32672362) 's Twitter Profile Photo

یہ زبان ہی ہے جو عرشِ معلیٰ تک بھی لیجاتی ہے اور وہی زبان خاک میں بھی مِلا دیتی ہے۔ اسی انٹرویو کی ایک لائن۔ چوائس از یورز۔ آپکا اپنا ظرف

یہ زبان ہی ہے جو عرشِ معلیٰ تک بھی لیجاتی ہے اور وہی زبان خاک میں بھی مِلا دیتی ہے۔ 
اسی انٹرویو کی ایک لائن۔ 
چوائس از یورز۔ آپکا اپنا ظرف
کرن خان 💫💦💖 (@kirankhanpti1) 's Twitter Profile Photo

سندھ اسمبلی میں آج تو نصرت سحر عباسی نے اکیلے ہی پیپلزپارٹی کی پین کی سری کرڈالی توبہ توبہ کیا مرد نما خاتون ہے ماشاء اللہ 😳 پیپلزپارٹی والوں کو۔دن میں تارے دکھا دیے

Faiza Ali (@faizaal32672362) 's Twitter Profile Photo

میں جُھکا رہا -- ,میں بِکا رہا -- میں اِخلاقی طور پر گِرا رہا “ جو کھا گئے ہیں اپنی ہی قوم کو ،مجھے اُن " ٹَھگوں" میں تلاش کر

میں جُھکا رہا -- ,میں بِکا رہا -- میں اِخلاقی طور پر گِرا رہا “
جو کھا گئے ہیں اپنی ہی قوم کو ،مجھے اُن " ٹَھگوں" میں تلاش کر
Faiza Ali (@faizaal32672362) 's Twitter Profile Photo

درباری کہتے ہیں چندے سے ڈیم نہیں بنتا جناب آپ کی گردنوں کا سریا نکال کر اس نئے پاکستان کی بُنیادوں میں ڈالا جائے گا آپ تحمل رکھے۔۔ 😉😆😅😄😃🤣😂

Faiza Ali (@faizaal32672362) 's Twitter Profile Photo

ایسا لگ رہا ہے کہ پاکستان کو ریورس گئیر لگا دیا گیا ہے۔۔سعد رفیق تے فیر پچھوں ہٹ جاؤ،ایویں ای تھلے آ جاو گے۔۔

ایسا لگ رہا ہے کہ پاکستان کو ریورس گئیر لگا دیا گیا ہے۔۔سعد رفیق
تے فیر پچھوں ہٹ جاؤ،ایویں ای تھلے آ جاو گے۔۔
Faiza Ali (@faizaal32672362) 's Twitter Profile Photo

نیب ساری قوم کو چُونا لگا رہی۔ اسحاق ڈار کی ملک میں جائداد اونٹ کے منہ میں زِیرہ بھی نہیں۔ وہاں سزایافتہ مجرم جیلوں کی بجائے محلوں میں بیٹھ کر عدالت، حکومت اور فوج کا منہ کالا کر رہے، یہاں چیف جسٹس ایک سفارشی فون کرنے والے کے کپڑے اتار کر داد وصول کر رہا۔ سب فراڈ ھے